الیکشن 2024: ملک بھر سے کتنے کاغذات نامزدگی منظور ہوئے؟ تہلکہ خیز تفصیلات آگئیں

اسلام آباد (پی این آئی) الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کے سلسلے میں کاغذات منظور اور مسترد کیے جانے کی تفصیلات جاری کردیں۔ الیکشن کمیشن کے مطابق قومی اسمبلی کے لیے 7 ہزار 473 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے جن میں سے ایک ہزار […]

کورونا وائرس کی نئی قسم سامنے آگئی، عازمین حج سے متعلق حکومت کا بڑا فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے کورونا وائرس کی نئی قسم سامنے آنے پر عازمین حج کی ویکسی نیشن کا فیصلہ کرلیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ملک بھر میں کہیں بھی عالمی وباء کورونا کی نئی قسم جے این ون کے نئے کیس سامنے […]

ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کیلئے خوشخبری آگئی

لاہور (پی این آئی) وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے ڈرائیونگ لائسنس بنوانے کی فیس میں اضافے کا اطلاق روک دیا۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیر اعلیٰ پنجاب نے کہا ہے کہ 9 جنوری تک ڈرائیونگ لائسنس بنوانے کی فیس میں اضافے کا اطلاق نہیں […]

فوج کیخلاف پراپگینڈا کرنیوالوں کی شامت آگئی ، سینیٹ میں سخت سزا دینے کے قانون کی منظوری دیدی گئی

اسلام آباد (پی این آئی ) سینیٹ نے فوج اور سکیورٹی فورسز کے خلاف منفی اور بدنیتی پرمبنی پروپیگینڈا کرنے والوں کو سخت سزا دینے کی قرارداد منظور کرلی۔ سینیٹ میں پیپلز پارٹی کے سینیٹربہرمند خان تنگی نے قرارداد پیش کی۔ قرارداد میں کہا گیا […]

9مئی واقعات میں ملوث پی ٹی آئی رہنمائوں کو بڑا جھٹکا لگ گیا

لاہور ( پی این آئی ) انسدادِ دہشتگردی عدالت نے نو مئی میں ملوث پی ٹی آئی کے سینئر رہنماؤں کے خلاف سخت حکم جاری کر دیا ہے۔ انسداد دہشتگردی عدالت نے 9 مئی کو گوجرانوالہ کینٹ پر حملے اور جلائو گھیرائو کے مقدمے میں […]

ملک بھر میں اچانک لوڈشیڈنگ کیوں بڑھ گئی؟ وجہ سامنے آگئی

لاہور (پی این آئی) ملک بھر میں ہونے والی بجلی کی بدترین لوڈشیڈنگ کی اصل وجہ سامنے آگئی، ہر گھنٹے کے بعد 1 گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ ہونے لگی، متعدد پاور پلانٹس کی بندش کا انکشاف۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں نئے سال کے آغاز […]

پولیس اہلکاروں کو اساتذہ کو ’سلیوٹ‘ کرنے کا حکم جاری

سوات (پی این آئی ) سوات کے ضلعی پولیس آفیسر (ڈی پی او) شفیع اللہ گنڈاپور نے ضلع بھر میں تمام پولیس افسران کو اساتذہ کو سلیوٹ اور تعظیم کرنے کے احکامات جاری کردیے۔ ڈی پی او سوات نے تمام پولیس افسران کو احکامات جاری […]

نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ تنقید کرنیوالوں پر برس پڑے

لاہور (پی این آئی)نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ مجھ پر بار بار تنقید کرنے والے پہلے اپنے گریباں میں جھانکیں، میرا مینڈیٹ نہیں کہ سوشل میڈیا پر تنقید کرنے والوں کو جواب دوں۔ لاہور میں بزنسی کمیونٹی سے خطاب کرتے ہوئے انہوں […]

سم کارڈز بند کروانے پر کتنی فیس لاگو کر دی گئی؟ اہم خبر

اسلام آباد (پی این آئی) نئے سال کے آغاز پر ٹیلی کام کمپنیوں نے سم کارڈز بند کرانے پر فیس لاگو کر دی۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی(پی ٹی اے) کے ساتھ مذاکرات کے بعد سم بند کرانے پر چارجز لاگو کرنے کا فیصلہ کیا گیا […]

چھاپے کے دوران میری بیوی کو برہنہ کیا گیا، میں مرنا چاہتا ہوں‘ جمشید دستی کی جذباتی ویڈیو وائرل

’ اسلام آباد(پی این آئی )پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جمشید دستی نے کہا ہے کہ گھر پر چھاپے کے دوران میری بیوی کو برہنہ کیا گیا، 10 ماہ کا بچہ زارو قطار روتا رہا، ظلم کی انتہا ہو گئی ہے، میں پاگل ہو چکا […]

الیکشن ٹریبونل کے جج نے فردوس شمیم کی درخواست سننے سے انکارکردیا

کراچی(پی این آئی)الیکشن ٹریبونل کے جج نے پی ٹی آئی رہنما فردوس شمیم کی درخواست سننے سے انکار کردیا۔ سندھ ہائیکورٹ کے الیکشن ٹریبونل کے جج ارشد حسین نے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے پر ریٹرننگ افسران کے فیصلوں کے خلاف اپیلوں پر سماعت کی جس […]

close