اسلام آباد (پی این آئی) پانی کا بل ادا نہ کرنے پر شیر افضل مروت کے کاغذات نامزدگی مسترد کردیے جانے کا انکشاف۔ تفصیلات کے مطابق رہنما پاکستان تحریک انصاف شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ پانی کے کنکشن کے بلوں کی عدم ادائیگی […]
لاڑکانہ (پی این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ مجھے نہیں پتا کہ لاہور میں ن لیگ یا پی ٹی آئی کی طرف سے میرا مقابہ کون کرے گا، لاڑکانہ سے نواز شریف اور بانی پی ٹی […]
پشاور (پی این آئی) شدید دھند کے باعث موٹرویز کئی مقامات پر ٹریفک کیلئے بند کر دی گئی۔ ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق شدید دھند کے باعث پشاور سے اسلام آباد تک موٹروے ٹریفک کےلیے بند کردی۔ ہزارہ ایکسپریس وے برہان سے جھاری کس تک […]
کوئٹہ (پی این آئی) کوئٹہ کی مقامی عدالت نے تاجر کی رقم واپس نہ کرنے پر ڈائریکٹر ایف آئی اے بلوچستان کی گاڑی تحویل میں لینے کے احکامات جاری کر دیے۔ ایف آئی اے نے تقریباً چار سال قبل شمس الدین نامی تاجر سے ایک […]
پشاور (پی این آئی ) پشاور ہائیکورٹ نے زرتاج گل کی راہداری ضمانت منظور کر لی، چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ نے ریمارکس دیے کہ کسی کو رات 2 بجے بھی میری ضرورت پڑی تو عدالت پہنچوں گا، اگر میں اسلام آباد سے پشاور نہ آتا […]
لاہور( پی این آئی ) مسلم لیگ ن کے رہنما دانیال عزیز نے پارٹی شوکاز نوٹس مسترد کردیا۔ دانیال عزیز نے تین صفحات پر مشتمل جواب میں پارٹی موقف رد کردیا ۔ دانیال عزیز نے شوکاز نوٹس میں کہا کہ اپنے بیان پر قائم ہوں، […]
لاہور (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) نے بلوچستان کے لیے پارٹی ٹکٹوں کا اعلان کر دیا۔ اعلامیے کے مطابق ن لیگ نے بلوچستان سے قومی اسمبلی کے 16 حلقوں سے امیدواروں کا اعلان کیا۔ن لیگ نے بلوچستان اسمبلی کے لیے 42 امیدواروں کے […]
لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز کے اثاثوں کی تفصیلات بھی منظر عام پر آ گئی ہیں۔ لاہور سے قومی اسمبلی کی نشست این اے 119 کے لیے جمع کرائے گئے کاعذات نامزدگی کے ساتھ مریم نواز نے اپنے […]
پشاور (پی این آئی) پی ٹی آئی کی زرتاج گل منظر عام پر آ گئیں، سابق وفاقی وزیر راہداری ضمانت کے حصول کیلئے پشاور ہائیکورٹ میں موجود، ضمانت حاصل کیے بنا عدالت سے باہر نہ نکلنے کا اعلان، گرفتاری کیلئے پولیس کی بھاری نفری ہائیکورٹ […]
کراچی (پی این آئی) الیکشن کمیشن نے سابق اسپیکر قومی اسمبلی فہمیدہ مرزا کو بھی الیکشن لڑنے کیلئے نااہل قرار دے دیا ہے۔ میڈیا کے مطابق سابق اسپیکرقومی اسمبلی فہمیدہ مرزا کے مخصوص نشست پر کاغذات نامزدگی جمع کرائے تھے، جس پر الیکشن کمیشن نے […]
کراچی (پی این آئی) سٹیٹ بنک آف پاکستان نے ملک میں گردش کرنیوالے جعلی کرنسی نوٹوں سے متعلق رپورٹ جاری کردی ہے مرکزی بینک کی رپورٹ کے مطابق ملک میں جعلی کرنسی نوٹ بہت زیادہ پھیل چکے ہیں۔ سب سے زیادہ 1 ہزار روپے کے […]