اسلام آباد(پی این آئی)نجکاری کمیشن نے قومی ایئرلائن (پی آئی اے) کی نجکاری سے متعلق ادارے کو دو حصوں میں تقیسم کرنے کی منظوری دے دی۔ نگراں وزیر نجکاری فواد حسن فواد کی زیر صدارت اجلاس میں پی آئی اے کی نجکاری پر غور کیا […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے پاکستان کو’خصوصی تشویش کاملک’ قرار دینا مسترد کردیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہےکہ یہ متعصبانہ اور من مانی تشخیص پر مبنی ہے، اس کا زمینی حقائق سےکوئی تعلق نہیں، پاکستان بین […]
کراچی (پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کا فیصلہ نوازشریف اور بانی چیئرمین پی ٹی آئی دونوں کیلئے اچھا ہے۔ سپریم کورٹ کا فیصلہ جمہوریت کیلئے اچھا ہے، نوازشریف اہل ہونے پر خوش ہورہے ہیں، […]
لاہور (پی این آئی) نیلم جہلم ہائیڈل پاور سٹیشن بند کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق نیلم جہلم ہائیڈل پاور سٹیشن ٹیل ریس ٹنل کی انسپکشن کیلئے 10 جنوری سے بند کیا جا رہا ہے، ٹنل کی انسپکشن پانی کے کم بہائو کے […]
کراچی ( پی این آئی) ایم کیوایم پاکستان کے رہنماء امین الحق نے کہا ہے کہ اگر نواز شریف وزیراعظم کے امیدوار ہوں گے تو ایم کیوایم ووٹ دے گی۔ سندھ میں ایم کیوایم اور ن لیگ کا وزیراعلیٰ کا مشترکہ امیدوار ہوگا،ہم الیکشن میں […]
لاہور (پی این آئی) واپڈا ملازمین صرف ایک سال میں اربوں روپے کی مفت بجلی ڈکار گئے۔ سال 2022-23 کے دوران مفت بجلی استعمال کرنے والوں کی تفصیلات سامنے آگئیں، ریٹائرڈ افسران اور ملازمین بھی مفت بجلی استعمال کرتے رہے۔ ’’مال مفت دل بے رحم‘‘ […]
اسلام آباد (پی این آئی) مسلم لیگ (ن) اور استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کے درمیان سیٹ ایڈجسٹمنٹ کا معاملہ طے پاگیا۔ ذرائع کے مطابق آئی پی پی نے قومی کی 13 اور صوبائی اسمبلی کی 22 سیٹوں کا مطالبہ کیا تھا لیکن آئی […]
کراچی (پی این آئی) متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما امین الحق کا کہنا ہے کہ سندھ میں وزارت اعلیٰ کا امیدوار ایم کیو ایم اور ن لیگ کا مشترکہ ہوگا۔ کراچی میں لیگی رہنماؤں کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں […]
پشاور (پی این آئی) پشاور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 4 خواجہ سرا زخمی ہوگئے۔ پولیس کےمطابق خواجہ سراؤں پر فائرنگ کا واقعہ تھانہ فقیر آباد کے علاقے میں پیش آیا جس کے نتیجے میں 4 خواجہ سرا زخمی ہوئے جنہیں فوری طبی امداد […]
لاہور(پی این آئی)لاہور ہائیکورٹ کے اپیلٹ ٹریبونل نے تحریک انصاف کے صدر وسابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہی اور ان کی اہلیہ کے کاغذات نامزدگی مسترد کئے جانے کیخلاف اپیلوں پر محفوظ فیصلہ سنا دیا۔ اپیلٹ ٹریبونل نے پرویز الٰہی اور ان کی اہلیہ […]
لاہور(پی این آئی)قومی ویمن کرکٹر جویریہ رؤف نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق قومی ویمن کرکٹر نے 2012 میں آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے دوران جنوبی افریقہ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی کریئر کا آغاز کیاتھا […]