کراچی(پی این آئی) الیکشن ٹریبونل میں سماعت کے دوران سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس خادم حسین تنیو نے دلچسپ واقعہ سنایا۔ الیکشن ٹریبونل میں این اے 234 سے برابری پارٹی کے مظہر جعفر کے کاغذات مسترد کرنے کے خلاف اپیل پر سماعت ہوئی۔سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس […]
اسلام آباد (پی این آئی) نیب نے نواز شریف اور ان کے اہل خانہ کیخلاف شریف ٹرسٹ کیس میں انویسٹی گیشن بند کر دی ہے۔ نیب کی جانب سے اپنی ویب سائٹ پر جاری کردہ اعلان کے مطابق، یکم جنوری 2024ء کو ہونے والی بیورو […]
لاہور (پی این آئی) پنجاب میں سکولز کل 10 جنوری کو ہی کھلیں گے جس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ پنجاب میں سردیوں کے چھٹیوں کے اختتام اور سکولوں کے اوقات کار سے متعلق محکمہ سکول ایجوکیشن نے نوٹس جاری کر دیا جس کے […]
اسلام آباد(پی این آئی) بانی چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے شیر افضل مروت سے ملاقات کرنے سے انکار کردیا،وہ اڈیالہ جیل کے باہر انتظار کرتے رہ گئے، شیرافضل مروت کی عمران خان سے ملاقات طے تھی۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان سے لطیف کھوسہ، […]
راولپنڈی (پی این آئی) بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا سانحہ 9 مئی کے 12 کیسز میں 2 دن کا جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا گیا۔ میڈیا کے مطابق انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت راولپنڈی کے جج ملک اعجاز آصف نے فیصلہ سنا دیا […]
پشاور (پی این آئی) خیبرپختو خوا کی حکومت نے صوبے کے مختلف اضلاع میں عوام کی سہولت کے پیش نظر ڈومیسائل سرٹیفکیٹ کا آن لائن نظام متعارف کرادیا۔ متعارف کروائے گئے ای ڈومیسائل نظام کے تحت اب کوئی بھی شہری گھر بیٹھے موبائل یا کمپیوٹر […]
اسلام آباد(پی این آئی )سرکاری ملازمین کی پنشن سے متعلق ترمیمی آرڈیننس جاری کر دیا گیا۔ کنٹریبیوشن پنشن سکیم کے تحت حکومت اور سرکاری ملازم پنشن اکاونٹ میں حصہ ڈالیں گے۔تفصیلات کے مطابق یہ رقم پنشن فنڈ میں سرکاری ملازم کی ریٹائرمنٹ تک انویسٹ کی […]
پشاور (پی این آئی) شہریار آفریدی کو بڑی خوشخبری مل گئی ۔۔ الیکشن ٹربیونل نے سابق وفاقی وزیر اور پی ٹی آئی رہنما شہریار آفریدی کے کاغذات نامزدگی درست قرار دے دیئے۔ شہریار آفریدی کی اپیل پر الیکشن ٹریبونل میں سماعت ہوئی جسے منظور کر […]
اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما فواد چوہدری نے بانی چئیرمین پی ٹی آئی کے مبینہ طور پر الیکشن کمیشن حکام کو دھمکی دینے کی خبروں کی تردید کی ہے۔ انہوں نے آج صحافیوں سے کمرہ عدالت میں غیر رسمی گفتگو […]
راولپنڈی (پی این آئی) بانی چیئرمین پی ٹی آئی اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے تاحیات نااہلی ختم کرنے کے فیصلے پر بات نہیں کروں گا۔ اڈیالہ جیل میں توشہ خانہ اور 190ملین پاؤنڈ ریفرنسز میں ضمانت کی درخواستوں […]
راولپنڈی (پی این آئی) ایک اور سیاسی رہنما پر فائرنگ ۔۔ راولپنڈی سے جے یو آئی کے امیدوار کو فائرنگ کر کے زخمی کر دیا گیا۔ جے یو آئی امیدوار مولانا ریحان جمیل پر نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے فائرنگ کی جس کے بعد اسلحہ لہراتے […]