’کسی عدالت نے سزا ختم نہیں کی‘ عمران خان کو بڑا جھٹکا

اشرف ملک(پی این آئی) سابق چیرمین پی ٹی آئی کے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 122 سے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کا تفصیلی فیصلہ جاری ہو گیا۔ الیکشن اپلٹ ٹریبونل کے جسٹس طارق ندیم نے 19 صفحات کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا ہے۔ […]

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں کا بجٹ جاری

لاہور(پی این آئی) محکمہ خزانہ کی جانب سے پنجاب ایجوکیشن فاونڈیشن کے اساتذہ اور دیگر سرکاری ملازمین کی تنخواہوں کا بجٹ جاری کر دیا گیا۔ پنجاب ایجوکیشن فاونڈیشن کے اساتذہ کی سنی گئی،محکمہ خزانہ کی جانب سے پنجاب ایجوکیشن فاونڈیشن کو 2 ارب روپے جاری […]

ن لیگ اور آئی پی پی میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر ڈیڈلاک برقرار، وجہ کیا بنی؟

لاہور (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن اور استحکام پاکستان پارٹی کے درمیان این اے 155 پر سیٹ ایڈجسٹمنٹ کیلئے تاحال کوئی فیصلہ نہیں ہوسکا، کل تک واضح ہوجائے گا کہ اس سیٹ پر ن لیگ یا آئی پی پی میں کن کا امیدوار […]

اگلے چیف جسٹس منصور علی شاہ کی مدت ملازمت میں اضافہ ہوگیا

اسلام آباد (پی این آئی) ملک کے اگلے چیف جسٹس منصور علی شاہ کی مدت میں اضافہ ہو گیا۔ جسٹس اعجاز الاحسن کے مستعفی ہونے کے باعث جسٹس منصور علی شاہ 3 سال سے زائد عرصے کیلئے ملک کے چیف جسٹس رہیں گے۔ تفصیلات کے […]

پی ٹی آئی نے خیبرپختونخوا سے امیدواروں کا اعلان کردیا، کون کون شامل؟

لاہور(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) نے ملک میں 8 فروری کو شیڈول عام انتخابات کیلئے خیبرپختونخوا سے امیدواروں کا اعلان کر دیا۔ بیرسٹر گوہر این اے 10 بونیر سے پارٹی امیدوار ہونگے جبکہ صوبائی اسمبلی کیلئےسابق ڈپٹی اسپیکرمحمودجان ،تیمور سلیم […]

ن لیگ کا ٹکٹ نہ ملنے پر ایک اور رہنما نے پارٹی چھوڑ دی

گجرات(پی این آئی)گجرات کی تحصیل سرائےعالمگیر میں مسلم لیگ ن سے ٹکٹ نہ ملنے پر راجا اسلم خان نےپارٹی کو خیرباد کہہ دیا۔ راجا اسلم خان نے چوہدری وجاہت حسین کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے ن لیگ کو خیر باد اور ق لیگ میں […]

پنجاب میں سردی کی شدید لہر، طلبا کیلئے ایک اور اہم اعلان

لاہور (پی این آئی) پنجاب میں سردی کی شدید لہر کے پیش نظر حکومت نے یونیفارم پہننے کی پالیسی نرم کردی ۔ اس جنوری اور فروری میں سرکاری اور نجی اسکولوں میں یونیفارم پہننا لازمی نہیں ہوگا۔ ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹیز کو جاری مراسلے میں محکمہ […]

پی ٹی آئی یا ن لیگ۔۔؟ ملک کی مقبول ترین سیاسی جماعت کونسی ہے؟ تازہ ترین سروے رپورٹ آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) نواز شریف کی وطن واپسی کے بعد سے پاکستان تحریک انصاف اور ن لیگ کے درمیان مقبولیت کا فرق تیزی سے کم ہو رہا ہے اور اس حوالے سے صورتحال وہاں جا پہنچی ہے جہاں یہ 2018ء کے الیکشن کے […]

جائیداد کی خریدو فروخت کرنیوالوں کیلئے اہم خبر، اراضی کی منتقلی کیلئے مینول رجسٹری پر پابندی عائد کر دی گئی

لاہور (پی این آئی) چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان نے تمام ڈویلپمنٹ اتھارٹیز کا ریکارڈ ایل ڈی اے کی طرز پر ڈیجیٹائز کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ یکم جنوری سے پنجاب بھر میں اراضی کی منتقلی کیلئے مینول رجسٹری پر پابندی عائد […]

آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی) عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کے لیے 70 کروڑ ڈالرکی قسط جاری کرنے کی منظوری دے دی۔ آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس واشنگٹن میں ہوا جس میں پاکستان کو قرض کی اگلی قسط جاری کرنے […]

گیس بحران شدت اختیار کر گیا، گھریلو صارفین کیلئے بُری خبر

کراچی(پی این آئی) کراچی میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا ہے اور شہر میں پائپ لائنز پریشر 12 پی ایس آئی کی کم ترین سطح پر آگیا ہے۔ شہر کے مختلف علاقوں میں گیس غائب ہے، کھانا پکانے میں دشواری سے شہریوں کو شرد موسم […]

close