پی ٹی آئی رہنما کی گاڑی کو آگ لگا دی گئی

پشاور (پی این آئی) پی ٹی آئی رہنما اور انتخابی امیدوار اقبال وزیر کی گاڑی کو آگ لگا دی گئی۔ اقبال وزیر کی گاڑی کو شمالی وزیرستان میں آگ مقامی اتمانزئی جرگہ کی جانب سے لگائی گئی۔ جرگہ مشران نے الزام عائد کیا کہ سابق […]

ایک اور سیاسی جماعت کا ’بلے ‘کا انتخابی نشان دینے کا مطالبہ

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے بلے کے انتخابی نشان سے محروم ہونے کے بعد ایک اور جماعت نے الیکشن کمیشن سے درخواست کی ہے کہ انہیں انتخابی نشان ’’بلا‘‘ الاٹ کیا جائے۔ تفصیلات کےمطابق الیکشن کمیشن کو درخواست’’ہم عوام پاکستان پارٹی‘‘ […]

پلان ’اے‘ اور پلان ’بی‘ کی ناکامی کے بعد تحریک انصاف نے پلان’سی‘ پر عملدرآمد شروع کردیا

اسلام آباد ( پی این آئی ) پاکستان تحریک انصاف نے پلان سی پر کام شروع کردیا جس کے تحت پارٹی کے ووٹرز اپنے حلقہ میں پی ٹی آئی امیدوار اور اس کے انتخابی نشان کی معلومات آسانی سے حاصل کر سکیں گے۔ PTI Social […]

ن لیگ کے ایک اور اہم رہنما نے پارٹی چھوڑ کر آزاد حیثیت میں الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ ( ن ) کے رہنما میاں نوید علی نے پارٹی کی جانب سے ٹکٹ نہ ملنے پر عام انتخابات 2024 میں آزاد حیثیت سے حصہ لینے کا اعلان کر دیا۔ پنجاب کے ضلع پاکپتن سے تعلق رکھنے والے […]

پی ٹی آئی کی بیرون ملک جانے والی خاتون رہنما کو ائر پورٹ پر روک لیا گیا،

اسلام آباد (پی این آئی) پی ٹی آئی کی سینیٹر فلک ناز چترالی کو بیرونِ ملک جاتے ہوئے ایف آئی اے نے روک لیا۔۔۔۔۔ بتایا گیا ہے کہ فلک ناز چترالی پرواز ای کے 615 کے ذریعے اسلام آباد سے دبئی جا رہی تھیں۔۔۔۔۔ ذرائع […]

پی ٹی آئی امیدواراب کون کون سے انتخابی نشانات پر الیکشن لڑینگے؟ تفصیلات آ گئیں

لاہور(پی این آئی)الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف کے امیدواروں کو آزاد حیثیت میں انتخابی نشانات الاٹ کر دیئے۔ بیرسٹرگوہر علی خان کو ’چینک‘ کا نشان الاٹ کیا گیا جبکہ شوکت یوسفزئی کو ’ریکٹ‘ کا نشان مل گیا۔پارٹی رہنما شہریار آفریدی کو ’بوتل‘ کے نشان […]

سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد تحریک انصاف قومی دھارے سے باہر ہوگئی

اسلام آباد (پی این آئی) سپریم کورٹ کے بلے سے متعلق فیصلے پر سابق سیکریٹری سیکریٹری الیکشن کمیشن کنور دلشاد نے کہا ہے کہ تحریک انصاف اب قومی دھارے سے باہر آگئی ہے۔ عدالتی فیصلے کے بعد اپنے ردعمل میں ان کاکہناتھاکہ تحریک انصاف مجموعی […]

تحریک انصاف کے ایک اور اہم رہنما کو الیکشن لڑنے کی اجازت نہ ملی

لاہور (پی این آئی) تحریک انصاف کے رہنما اعجاز چوہدری کو قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 127 سے الیکشن لڑنے کی اجازت نہیں ملی۔ لاہور ہائی کورٹ نے اعجاز چوہدری کی اپیلیٹ ٹربیونل کے فیصلے کے خلاف درخواست خارج کر دی۔اس حوالے سے لاہور […]

پی ٹی آئی امیدوار زبردستی کہاں گھس گئے؟

رحیم یار خان (پی این آئی) ڈپٹی کمشنر کا کہنا ہے کہ رحیم یار خان میں ڈی سی اور ڈی آر او آفس میں پی ٹی آئی امیدوار زبردستی گھس گئے، حلقہ این اے171 سے پی ٹی آئی امیدوار انتخابی دستاویزات میں من پسند رد […]

سپریم کورٹ کا فیصلہ، چیئرمین پی ٹی آئی نے نئی حکمت عملی کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) پی ٹی آئی نے سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ کے خلاف سپریم کورٹ میں ہی نظرثانی اپیل دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا […]

پاکستان اور افغانستان کے درمیان کون دوریاں پیدا کرنا چاہتا ہے؟فضل الرحمان نے بتا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے پاکستان اور افغانستان کے درمیان کچھ ممالک دوریاں پیدا کرنا چاہتے ہیں۔ دورہ افغانستان کے دوران افغان سرکاری ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے جے یو آئی ف […]

close