عمران خان کیخلاف عدم اعتماد نہ لاتے تو۔۔۔۔۔ خواجہ سعد رفیق نے طویل عرصے بعد لب کشائی کردی

لاہور (پی این آئی)لیگی رہنماخواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد نہ لاتے توپاکستان دیوالیہ ہوجاتا۔ کارنر میٹنگ سے خطاب میں ان کا کہنا تھا کہ ڈیفالٹ کا مطلب ہے دنیا آپ کا حقہ پانی بندکر دیتی ہے،خزانہ […]

موٹروے پر دھند کا راج، کہاں کہاں سے بند کر دی گئی؟ سفر سے پہلے جان لیں

لاہور (پی این آئی)پنجاب کے میدانی علاقوں میں شدید دھند کا راج ہے جس کی وجہ سے موٹر ویز کو کئی مقامات سے بند کردیا گیا ہے۔ ترجمان موٹر ویز کے مطابق دھند کی وجہ سے موٹروےایم 3 فیض پور سے درخانہ تک بند کردی […]

آصف زرداری نے انتخابات سے پہلے ہی میدان مارلیا، بڑی کامیابی مل گئی

نوابشاہ (پی این آئی) نواب شاہ کے حلقہ این اے 207 سے شریک چیئرمین پیپلزپارٹی آصف علی زرداری کے مقابلے میں گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈے ای) سمیت 2 امیدوار دستبردار ہوگئے۔ این اے 207 شہید بینظیر آباد کے ریٹرننگ افسر سبھاش چندر نے بتایا […]

اناللہ وانا الیہ راجعون، اہم سیاسی شخصیت و ن لیگی رہنما کے والد کا انتقال ہوگیا

لاہور (پی این آئی) اناللہ وانا الیہ راجعون ۔۔ سمندری سے سابق ایم پی اے مظہر علی گل انتقال کر گئے۔ وہ مسلم لیگ نون کے ٹکٹ ہولڈر عارف محمود گل کے والد تھے۔چوھدری مظہر علی گل مرحوم کی نماز جنازہ آج دوپہر 2 بجے […]

کس ن لیگی رہنما پر پی ٹی آئی کا ٹکٹ حاصل کرنے کی کوششوں کا الزام لگ گیا

زکرگڑھ(پی این آئی) مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کے دستِ راست احسن اقبال نے شکر گڑھ کے حلقہ این اے 75 میں مسلم لیگ نون کی انتخابی مہم کا آغاز متنازعہ انداز سے اپنے سیاسی حریف دانیال عزیز پر پی ٹی آئی کے […]

عمران خان کی حکومت کس کی وجہ سے قائم تھی؟ بڑا دعویٰ کر دیا گیا

نوشہرہ (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرین کے مرکزی چیئرمین سابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ پرویز خان خٹک نے کہا ہے کہ عمران خان کی حکومت اگر قائم تھی تو وہ میری وجہ سے تھی۔ انہوں نے کہا کہ میں نے راہیں جدا کردیں […]

شاہد خاقان عباسی کا ن لیگ کے امیدوار کی حمایت سے انکار، وجہ کیا بنی؟

لاہور (پی این آئی) شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ ن لیگ کا حصہ نہیں ہوں، سیاسی مستقبل کا فیصلہ الیکشن کے بعد کروں گا، ن لیگ کے امیدوار کی حمایت نہیں کرسکتا۔ مسلم لیگ ن کے سینئر رہنماء اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان […]

ن لیگ کے اہم رہنماء نے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا

کوئٹہ(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ نون کے کوئٹہ سے رہنماء اسلم رند نے مستعفی ہونے کا اعلان کرتے ہوئے پی بی 42 کوئٹہ سے آزاد حیثیت سے الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا۔ کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اسلم رند نے ن لیگ سے […]

سابق وزیرِ خزانہ پی ٹی آئی سےبلا چھیننے کے فیصلےسے نا خوش، حمایت میں سامنے آگئے

لاہور (پی این آئی)سابق وفاقی وزیرِ خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی سے بلا چھیننا نامناسب ہے۔ انہوں نے یہ بات لاہور کے الحمرا ہال میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کی.ان کا کہنا ہے کہ نواز شریف اور بانی […]

چوہدری نثار کا الیکشن سے پہلے بڑا اعلان

ٹیکسلا(پی این آئی) سابق وفاقی وزیر چودھری نثار علی خان نے کہا کہ کسی کے پاؤں پکڑ کر نہیں عوام کا ہاتھ پکڑ کر انتخاب جیتوں گا۔ سابق وفاقی وزیر چودھری نثار علی خان نے واہ کینٹ میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا […]

پی ٹی آئی چھوڑنے کیلئے کیا آفرز ہوئیں؟ اسد قیصر کا پہلی بار حیران کن انکشاف

پشاور(پی این آئی) اسد قیصر کا پہلی بار حیران کن انکشاف ۔۔۔ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی چھوڑنے کیلئے مجھے پرکشش آفرز بھی آئیں اور دباؤ بھی بہت تھا۔ سابق اسپیکر قومی اسمبلی کا کہنا تھا […]

close