لاہور (پی این آئی)این اے 130 لاہور کا غیر سرکاری غیر حتمی نتیجہ بھی آگیا۔ ن لیگ کے قائد میاں محمد نواز شریف 432 ووٹ لے کر آگے ہیں جبکہ پی ٹی آئی کی حمایت یافتہ آزاد امیدواریاسمین راشد 189 ووٹ لے کر دوسرے نمبر […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں عام انتخابات 2024 کے انتخابات کا پہلا غیرحتمی و غیر سرکاری نتیجہ سامنے آ گیا ہے۔۔۔۔ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 148 ملتان 1 کے 275 پولنگ اسٹیشنز میں سے 2 کے نتیجے کے مطابق پاکستان پیپلز […]
اسلام آباد (پی این آئی) انٹرنیٹ سروس کے بحال ہونے سے متعلق چیف الیکشن کمشنر کا بیان آ گیا۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کےمطابق چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کا کہنا تھا کہ جب محسوس ہو گا کہ سکیورٹی کا مسئلہ درپیش نہیں […]
کوئٹہ ( پی این آئی)بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر مینگل نے کہا ہے کہ جعلی فارم 45 سے متعلق معتبر اطلاعات ملی ہیں۔ ایک بیان میں اختر مینگل نے کہا کہ بعض اسٹیشنوں پر افراتفری پیدا کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، […]
حیدرآباد ( پی این آئی)حیدرآباد کے حلقے این اے 219 میں پولنگ اسٹیشن پر ایک سیاسی جماعت کے کارکنان دھاوا بول دیا۔ یہ واقعہ پولنگ اسٹیشن بوائز پرائمری اسکول لطیف آباد نمبر 9 میں پیش آیا جہاں پولنگ اسٹیشن میں موجود عملہ پولنگ کا عمل […]
نارووال( پی این آئی) نارووال سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 75 سے آزاد امیدوار دانیال عزیز چوہدری کو گرفتار کرلیا گیا۔ ان کی اہلیہ مہناز اکبر عزیز نے سوشل میڈیا پر ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ پولیس کی بھاری نفری نے دانیال […]
شکر گڑھ (پی این آئی ) پولیس نے شکر گڑھ میں صحافیوں کو تشدد کا نشانہ بنایا اور ان کے موبائل فون بھی چھین لیے۔ نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق پولیس نے شکر گڑھ میں آزاد امیدوار دانیال عزیز کو گرفتار کر لیا […]
فیصل آباد (پی این آئی) استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما ہمایوں اختر خان نے (ن) لیگی امیدوار علی گوہر بلوچ پر دھاندلی کے الزامات لگا دیئے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق آئی پی پی کے اہم رہنما ہمایوں اختر خان کے (ن) لیگ […]
ڈیرہ اسماعیل خان (پی این آئی) ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس وین پر دستی بم حملے کے نتیجے میں 4 پولیس اہلکار شہید اور 3 اہلکار زخمی ہوگئے۔ پولیس وین پر دستی بم حملہ تحصیل کلاچی کے علاقہ گرہ اسلم میں کیا گیا۔پولیس کے مطابق […]
اسلام آباد (پی این آئی) ملک بھر میں جاری ووٹوں کی پولنگ کے دوران متعدد مقمات پر سیاسی جماعتوں کے کارکن ایک دوسرے سے الجھ پڑے اور انہوں نے ایک دوسرے پر گھونسوں اور تھپڑوں کی بارش کر دی۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کے […]
راولپنڈی (پی این آئی) میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیرصحت پنجاب ڈاکٹر جمال ناصرکو بغیر شناختی کارڈ ووٹ کاسٹ کرنے سے روک دیا گیا ہے۔۔۔۔ رپورٹس کے مطابق نگران وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر جمال ناصر این اے 56 کے پولنگ اسٹیشن نمبر 289 پر ووٹ ڈالنے […]