لاہور(پی این آئی)الیکشن کے دن موبائل فون سروس بند نہ کرتے تو ۔۔۔ خبردار کر دیا گیا۔۔۔۔۔۔۔۔نگراں وزیر داخلہ گوہر اعجاز نے کہا ہے کہ الیکشن کے روز موبائل سروس بند نہ کی جاتی تو دھماکے ہوتے۔جمعے کو نگراں وزیر اطلاعات مرتضٰی سولنگی کے ہمراہ […]
اسلام آباد(پی این آئی)الیکشن ریزلٹ، صدر عارف علوی نے دلچسپ بیان جاری کر دیا۔۔۔۔۔۔۔۔صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ایکس پر ذو معنی پیغام شیئر کیا ہے۔صدرِ مملکت ڈاکٹر علوی نے ایکس کے اپنے پیغام میں لکھا ہے کہ ’اگر ہم اپنے آپ کو گڑھے […]
لاہور(پی این آئی)لاہور ہائیکورٹ کے جج کا استعفیٰ منظور۔۔۔۔۔۔۔۔صدرِ پاکستان نے لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد جمیل خان کا استعفیٰ منظور کرلیا۔صدرِ پاکستان کی منظوری کے بعد سیکرٹری وزارت قانون نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔یاد رہے کہ جسٹس شاہد جمیل خان نے ایک ہفتہ قبل استعفیٰ […]
لاہور(پی این آئی)سابق وزیر اعلیٰ نے پارٹی منصب سے استعفیٰ دے دیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے مرکزی سینئر نائب صدر امیر حیدر ہوتی نے پارٹی عہدے سے مستعفی ہوگئے۔امیر حیدر ہوتی نے کہا کہ مردان کے تمام حلقوں پر اے این پی کی […]
لاہور(پی این آئی)کون جیتا؟ ڈاکٹر یاسمین راشد یا نواز شریف۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ملک بھر کی طرح پنجاب میں بھی الیکشن نتائج آنا شروع ہوگئے ہیں، یہ نتائج مال روڈ پر قائم ٹاؤن ہال میں الیکشن کمیشن پنجاب کی جانب سے ڈسپلے کیے جا رہے ہیںپنجاب کی 14 قومی […]
لاہور(پی این آئی)نواز شریف وکٹری تقریر کب کریں گے؟مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر، چیف آرگنائزر مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ میاں محمد نواز شریف کچھ حلقوں کے حتمی نتائج موصول ہوتے ہی جیت کی تقریر کریں گے۔مریم نواز شریف نے مائیکرو […]
لاہور(پی این آئی)آزاد ارکان کے ن لیگ سے رابطے، کون کون شامل؟ سابق وزیر خزانہ اور (ن) لیگ کے رہنما اسحاق ڈار نے کہا ہےکہ پاکستان مسلم لیگ (ن) قومی اسمبلی میں واحد سب سے بڑی سیاسی جماعت کے طورپر اُبھری ہے۔سوشل میڈیا پلیٹ فارم […]
اسلام آباد(پی این آئی)ملک میں عام انتخابات میں پولنگ کے بعد نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے اور اب تک قومی اسمبلی کے چند ہی حلقوں کے غیر سرکاری و غیر حتمی نتیجے سامنے آئے ہیں۔عام انتخابات کیلئے پولنگ کا عمل صبح 8 بجے سے […]
کراچی(پی این آئی)این اے 196 ،بلاول بھٹو کی قسمت کا فیصلہ بھی ہو گیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔قومی اسمبلی کے حلقے این اے 196 قمبر شہداد کوٹ سے تمام 303 پولنگ اسٹیشنز کا غیر سرکاری نتیجہ آ گیا۔پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری 85370 ووٹ لے کر […]
لاہور (پی این آئی)لاہور کے حلقے این اے 122 میں بڑا اپ سیٹ ہو گیا، مسلم لیگ ن کے خواجہ سعد رفیق کو شکست ہو گئی۔غیر حتمی غیر سرکاری نتیجے کے مطابق پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار سردار لطیف کھوسہ کامیاب ہو […]
لودھراں(پی این آئی)جہانگیر ترین کو اپنے حلقے میں بری شکست۔۔۔۔۔۔۔۔۔لودھراں کے حلقے این اے 155 میں استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کے پیٹرن انچیف جہانگیر ترین کو شکست ہو گئی۔غیر حتمی غیر سرکاری نتیجے کے مطابق مسلم ليگ ن کے صدیق خان بلوچ ایک […]