اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے کہا ہے کہ 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات سے قبل پارٹی کی مرکزی ویب سائٹس بلاک کردی گئی ہیں۔ جمعہ کو پی ٹی آئی کے آفیشل ایکس اکاؤنٹ پر حکومت اور پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی […]
اسلام آباد(پی این آئی) نجی میڈیا گروپ ’’ایکسپریس نیوز‘‘ نے دعویٰ کیا ہے کہ بیرون ملک میں مقیم پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں، حامیوں اور سہولت کاروں نے مبینہ طور پر عام انتخابات میں امیدواروں کی خرید و فروخت کیلیے بڑی رقم پاکستان منتقل کردی۔ […]
اسلام آباد (پی این آئی)ملک میں موبائل فون استعمال کرنے والوں کی تعداد 19 کروڑ 20 لاکھ سے تجاوز کر گئی۔ نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کے چیئرمین حفیظ الرحمان نے ملاقات کی۔ ملاقات میں چیئرمین پی […]
بونیر ( پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء بیرسٹر گوہر خان نے کہا ہے کہ الیکشن میں اکثریت ملی تو وزیراعظم کا انتخاب بانی پی ٹی آئی کریں گے۔ عدالت میں درخواست دے کر بلے کا نشان دوبارہ حاصل کریں گے،امیدواروں کو […]
لاہور (پی این آئی) الیکشن 2024 میں تمام سیاسی جماعتوں کی نظریں تخت لاہور پر قبضہ جمانے پر لگی ہوئی ہیں۔ حلقہ این اے 127 بلاول بھٹو زرداری کی وجہ سے خصوصی اہمیت اختیار کرگیا ہے۔ ان کے مقابلے میں مسلم لیگ ن کی طرف […]
سانگھڑ (پی این آئی) پاکستان کی بڑی سیاسی جماعت پیپلز پارٹی کے رہنما نے ووٹ نہ دینے پر ووٹرز کو پانی بند کرنے کی دھمکی دے ڈالی۔ سانگھڑ سے پیپلز پارٹی کے رہنما اور پی ایس 40 سے امیدوار فضل اللہ پیچوہو نے انتخابی جلسے […]
اسلا م آباد ( پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف نے سینیٹر سیف اللہ ابڑو کو شوکاز نوٹس جاری کردیا، سیف اللہ ابڑو کو پارٹی پالیسی کی خلاف ورزی کرنے پر شوکاز نوٹس جاری کیا گیا، سیف اللہ ابڑو نے این اے 194سے دستبردار ہوکر […]
لاہور (پی این آئی) انتخابات سر پر ،ماحول ہی نہیں بن پارہا، ایک بے دلی، بے کیفی، عدم دلچسپی کی کیفیت ہے۔ الیکشن کے تناظر اور بلحاظ تیاری تحریک انصاف کئی مدوں میں برتر ہے۔ آزاد امیدواروں کی بڑی تعدادکے جیتنے کے امکانات نے گیم […]
اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر 5 فروری کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا۔ کابینہ ڈویژن کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہےکہ کشمیری عوام سے اظہار یک جہتی کیلئے صبح […]
کراچی(پی این آئی) قومی بچت سکیموں کے شرح منافع میں کمی کر دی گئی۔ سیونگ سرٹیفکیٹ پر منافع کی شرح میں 0.40فیصد کمی کردی گئی ،جس کے بعد سیونگ سرٹیفکیٹ پر منافع کی شرح 16فیصد ہو گئی، اسی طرح ریگولر انکم سرٹیفکیٹ پر […]
لاہور (پی این آئی )محکمہ موسمیات نے پنجاب ، خیبر پختون خوا اور بلوچستان کے بیشترعلاقوں میں بارش کی پیشگوئی کر دی ہے جبکہ پہاڑوں پر کہیں کہیں ہلکی برفباری کا بھی امکان ہے۔ این ڈی ایم اے کے مطابق ہوا کے […]