لاہور(پی این آئی)پنجاب اسمبلی کے کتنے ارکان سے ن لیگ اور آئی پی پی نے رابطہ کر لیا؟۔۔۔۔۔۔۔پنجاب میں حکومت سازی کے لیے پاکستان مسلم لیگ ن اور استحکام پاکستان پارٹی ( آئی پی پی ) نے صوبائی اسمبلی کا الیکشن جیتنے والے 8 آزاد […]
لاہور(پی این آئی)نواز شریف کے ساتھ یا خلاف، ق لیگ نے فیصلہ سنا دیا۔۔۔۔۔۔۔مسلم لیگ ق حکومتی عمل میں شامل ہونے کو تیار ہو گئی۔ذرائع کے مطابق نواز شریف سے ملاقات میں رسمی بات چیت ہو گی۔پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے ساتھ ق لیگ […]
لاہور(پی این آئی)تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر نے آج کا احتجاج مؤخر کرنے کا اعلان کردیا۔حماد اظہر نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ پنجاب بھر سے مشکوک اطلاعات موصول ہوئی ہیں، آج کے تمام احتجاج مؤخر کیے جاتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔حماد اظہر کا کہنا […]
دادو (پی این آئی)سکیورٹی اہلکاروں پر فائرنگ، پیپلز پارٹی کا منتخب ایم این اے گرفتار۔۔۔۔۔۔دادو میں سیکیورٹی اہل کاروں پر فائرنگ کے الزام میں قومی اسمبلی کی نشست پر پیپلز پارٹی کے کامیاب امیدوار عرفان ظفر لغاری کو حراست میں لے لیا گیا۔پولیس کا کہنا […]
لوئر دیر (پی این آئی)کس حلقے میں دوبارہ گنتی کے بعد نیا نتیجہ جاری کردیا گیا؟لوئر دیر کے حلقے پی کے 17 پر دوبارہ گنتی کے بعد آر او نے نیا نتیجہ جاری کر دیا۔ریٹرننگ افسر نعمان پرویز نے دوبارہ گنتی کے بعد آزاد امیدوار […]
کراچی(پی این آئی)سراج الحق کا الیکشن کمشنر سے بڑا مطالبہ۔۔۔۔۔۔۔۔امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے الیکشن کمشنر سے فوری استعفیٰ دینے کا مطالبہ کردیا۔سراج الحق نے منصورہ میں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ الیکشن کمیشن نے ن لیگ، پی پی اور ایم کیو […]
کراچی(پی این آئی)نہ نواز، نہ مریم، وزیراعظم کے لیے 2 نئے نام سامنے آگئے۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی ) کے سینئر رہنما منظور وسان کا کہنا ہے کہ نواز شریف اور مریم نواز کے وزیراعظم بننےکا کوئی امکان نہیں ہے۔اپنے ایک بیان میں پی پی […]
راولپنڈی (پی این آئی)اڈیالہ جیل سے رہا ئی، شیخ رشید کا پہلا بیان۔۔۔۔۔۔۔۔۔عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کو اڈیالہ جیل سے رہا کر دیاگیا، ان کا کہنا ہے کہ مجھے صرف دوستی نبھانے پر سزا دی گئی ہے۔شیخ […]
لاہور(پی این آئی)سیاسی سرگرمیاں شروع، چوہدری شجاعت کی رہائش گاہ پر اہم ملاقات متوقع۔۔۔۔۔۔۔۔مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کی رہائش گاہ پر سیاسی سرگرمیاں شروع ہو گئیں۔ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف کی آج چوہدری شجاعت حسین […]
راولپنڈی(پی این آئی)نئی سیاسی جماعت میدان میں آگئی۔۔۔۔۔۔۔۔ڈاکٹر طیبہ خان نے عوامی مسائل کے حل کے لیے پبلک ڈیمانڈ پاکستان(پی ڈی پی) کے نام سے نئی سیاسی جماعت بنانے کا اعلان کر دیا۔ہفتہ کو جاری کر دہ اپنے ایک بیان میں پی ڈی پی کی […]
اسلام آباد(پی این آئی)دفعہ 144 نافذ کر دی گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ترجمان اسلام آباد پولیس کا کہنا ہے کہ شہر میں دفعہ 144 نافذ ہے۔پولیس نے کہا کہ غیرقانونی اجتماع کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی، کچھ افراد الیکشن کمیشن، دیگر سرکاری اداروں کے اطراف […]