کراچی(پی این آئی) وزیرِاعظم کون؟ نوازشریف یا عمران خان، تہلکہ خیز پیشگوئی ۔۔۔۔پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما منظور وسان نے کہا ہے کہ بانی مسلم لیگ ن میاں محمد نواز شریف رکن اسمبلی تو بنیں گے، وزیرِ اعظم بننے کا کوئی امکان نہیں۔منظور وسان نے […]
اسلام آباد (پی این آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کچھ حلقوں میں الیکشن ملتوی کر دیے۔ ملک بھر کے قومی و صوبائی اسمبلیوں کے حلقوں کے 88 امیدوار انتقال کر گئے، امیدواروں کے انتقال کے باعث الیکشن کمیشن نے کچھ حلقوں کے الیکشن […]
اسلام آباد(پی این آئی)سابق چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف دورانِ عدت نکاح کیس کی سماعت آج تقریباً مکمل ہو گئی۔ اڈیالہ جیل میں 14 گھنٹے کی طویل سماعت کے دوران سابق چئیرمین پی ٹی آئی کے وکیلوں نے […]
ایبٹ آباد(پی این آئی) انا للہ وانا الیہ راجعون، ن لیگی رہنما کا قتل کر دیا گیا ۔۔ ایبٹ آباد کے ناظم و تحصیل ممبر ملکپورہ عمران ایمو کو قتل کر دیا گیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ عمران ایمو کو ان کے […]
اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے بانی رکن اکبر ایس بابر نے عمران خان کو مصالحت کی پیشکش کردی۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اکبر ایس بابر کا کہنا تھاکہ پی ٹی آئی کے بانی چیئرمین کو پیشکش کررہا ہوں، ایک […]
لاہور(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری اطلاعات راؤف حسن نے کہا ہے کہ بشریٰ بی بی کو بنی گالہ کیوں رکھا ، جنہوں نے رکھا ہے ان سے پوچھا جائے،یہ رعائت شاید اس لئے کہ پارٹی میں رخنہ پیدا ہوسکے، بشریٰ بی بی […]
اسلام آباد (پی این آئی)سینئر اینکر پرسن اور صحافی حامد میر نے کہا ہے کہ عمران خان نے حالیہ برسوں میں کئی بار تجزیہ کاروں کو غلط ثابت کیا ہے، نہ عمران خان ٹوٹے ہیں اور نہ ہی ان کے ووٹرز ٹوٹے ہیں۔ “آج ٹی […]
لاہور(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری اطلاعات راؤف حسن نے کہا ہے کہ جتنے لوگ پارٹی چھوڑ کر گئے واپسی کی درخواستیں دے رہے ہیں، اس مرتبہ الیکٹیبلز کو ٹکٹ نہیں دیا،وہ وفادار نہیں ہوتے، ملک بھر میں 27 کے قریب وکلاء کو […]
کوئٹہ (پی این آئی)بلوچستان کے نگران وزیر اطلاعات جان اچکزئی نے کہا ہے کہ مچھ میں فورسز کے آپریشن کے دوران 3 نام نہاد مسنگ پرسننز بھی مارےگئے۔ کوئٹہ میں بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ مچھ آپریشن میں جو دہشت گرد مارے […]
ویب ڈیسک (پی این آئی)ملک کے گندے ترین شہروں میں کراچی سرِفہرست آگیا، ایک سروے میں کراچی کو ملک کا گندا ترین شہر قرار دے دیا گیا۔ گیلپ پاکستان نے نیا سروے جاری کردیا، سروے میں 20 فیصد پاکستانیوں نے نام لے کر کراچی کو […]
شکار پور(پی این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ ہم نے عوامی معاشی معاہدہ تیار کیا ہے، میں وزیراعظم بن کر غربت کا مقابلہ کروں گا۔ شکار پور میں انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے […]