لاہور( پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنماء خواجہ آصف نے کہا ہے کہ میاں نواز شریف نے اگر مریم نواز کو وزیراعلیٰ نامزد کیا تو حمایت کریں گے، ہمیں اعتماد ہے کہ ٹاپ لیڈرشپ کا ہرفیصلہ اچھا ہوگا۔ آئندہ […]
راولپنڈی (پی این آئی)راولپنڈی کے حلقے این اے 53 میں پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدوار اجمل صابر شیخ رشید کے خلاف وعدہ معاف گواہ بن گئے۔ راولپنڈی کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں بانی پی ٹی آئی اور شیخ […]
لاہور (پی این آئی) رمضان المبارک کی آمد اب صرف چند دن کی دوری پر، ماہ مبارک کے آغاز میں 40 سے بھی کم دن باقی رہ گئے۔ تفصیلات کے مطابق ماہ رجب کے چوتھے ہفتے کے آغاز کے بعد پاکستان سمیت دنیا […]
مری (پی این آئی) مری میں برفباری کے نئے سلسلے کا آغاز، سیاحوں کیلئے ایڈوائزری جاری کر دی گئی، مری میں صرف لائسنس ہولڈر ڈرائیورز کو داخلے کی اجازت دینے کا فیصلہ، دوران ڈرائیونگ گاڑی کے شیشے مکمل بند نہ کرنے کی ہدایت۔ […]
ایبٹ آباد(پی این آئی) ایبٹ آباد میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مقامی رہنما عمران عمی کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا گیا۔ عمران عمی نے حال ہی میں پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کی تھی۔ گزشتہ روز ان […]
راولپنڈی (پی این آئی) راولپنڈی کی شہری انتظامیہ نے پی ٹی آئی کو لیاقت باغ میں جلسہ کرنے سے روک دیا ہے ،ڈپٹی کمشنر کا کہنا ہے کہ دفعہ 144 کے باعث جلسہ کرنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی۔ پی ٹی آئی […]
اسلام آباد(پی این آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ مجھے 3 سال تک خاموش بیٹھنے کی ڈیل آفر ہوئی، خاموشی سے بنی گالہ میں بیٹھنے کے بدلے رہا اور مقدمات سے بری کرنے کی پیشکش کی گئی۔ […]
شیخوپورہ(پی این آئی) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے114شیخوپورہ سے پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ امیدوار ارشد محمود منڈا کو گرفتار کرلیا گیا،محکمہ اینٹی کرپشن نے انہیں شرقپور سے گرفتار کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ارشد محمود منڈا کو اس […]
لاہور (پی این آئی) لاہور ہائی کورٹ نے انتخابی نشان واپس لینے کا الیکشن کمیشن کا اختیار درست قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ نے سیاسی جماعتوں سے انتخابی نشان واپس لینے کے اختیار کے خلاف درخواست کو خارج کرنے کا […]
لاہور (پی این آئی) سینئر سیاستدان علی حیدر زیدی نے کہا ہے کہ اگرعدت کے فیصلے بھی عدالت نے کرنے ہیں، تو پھر نکاح بھی چیلنج کرلیں۔ انہوں نے ایکس پر بانی پی ٹی آئی سے متعلق عدالت کے فیصلے پر اپنے ردعمل […]
کراچی ، اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) نے سینیٹ میں انتخابات ملتوی کروانے کی قرارداد پر خاموشی اختیار کرنے پر سینیٹر بہرہ مند تنگی کو پارٹی سے نکال دیا۔ پیپلزپارٹی کے سینیٹر بہرہ مند خان تنگی کو […]