لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ ن نے وزیراعلیٰ بلوچستان کے لیے اپنا امیدوار لانے کا فیصلہ کرلیا۔ مسلم لیگ ن بلوچستان کے پارلیمانی گروپ کا اجلاس ہوا جس میں آزاد اراکین اور دیگر جماعتوں سے بات چیت کے لیےکمیٹی کی تشکیل دی گئی۔اس کے […]
لاہور (پی این آئی)مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ نے کہا ہے کہ کمشنر راولپنڈی کا پی ٹی آئی کے لوگوں سے رابطہ ثابت ہوگیا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آپ کو ریٹائرمنٹ سے چند دن پہلے استعفے کا […]
اسلام آباد (پی این آئی)تحریکِ انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر، آر اوز و نگراں حکومت کو پیغام ہے کہ آپ لوگ دلدل میں پھنس گئے ہیں۔ اپنے ایک بیان میں ان کا کہنا ہے کہ جتنا زور […]
راولپنڈی( پی این آئی)راولپنڈی میں اشتہاری ملزم کی گرفتاری کے لیے جانے والی پولیس پارٹی پر ملزمان نے فائرنگ کر دی۔ پولیس کے مطابق تھانہ دھمیال میں تعینات پولیس اہلکار انعام علی فائرنگ سے زخمی ہو گیا جسے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔پولیس کے […]
کوئٹہ (پی این آئی) ضلع موسیٰ خیل میں زارگٹ کے پہاڑپر جنگلات میں لگی آگ پر تین روز بعد بھی قابو نہیں پایا جا سکا۔۔۔۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق تین روز پہلے موسیٰ خیل میں زارگٹ کے پہاڑپر جنگلات میں اچانک آگ بھڑک اٹھی تھی […]
اسلام آباد(پی این آئی) کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ جو اپنی نگرانی میں انتخابی دھاندلی کرانے کے الزام کے بعد بین الاقوامی شہرت حاصل کرچکے ہیں، ان کے پی ٹی آئی کے رہنماؤں اور لیفٹننٹ جنرل (ر) فیض حمید کے ساتھ بہترین تعلقات رہے ہیں […]
اسلام آباد(پی این آئی )کمشنر راولپنڈی کا بیان، پی ٹی آئی کا بڑامطالبہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اچیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کمشنر راولپنڈی کی جانب سے انتخابی دھاندلی کے اعتراف کے بعد راولپنڈی ڈویژن میں انتخابات کالعدم قرار دینے کا مطالبہ کردیا۔کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ کی […]
کراچی(پی این آئی)پی ٹی آئی سندھ کے حمایت یافتہ آزاد امیدواروں کا اہم فیصلہ۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان تحریک انصاف سندھ کے حمایت یافتہ آزاد امیدواروں نے سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کا فیصلہ کرلیا۔پی ٹی آئی کے رہنما خرم شیر زمان نے الزام لگایا ہے کہ پی ٹی […]
لاہور(پی این آئی)کمشنر راولپنڈی کا استعفیٰ بارش کا پہلا قطرہ قرار۔۔۔۔۔۔۔پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کی اہلیہ قیصرہ الہٰی نے کہا ہے کہ کمشنر راولپنڈی کا استعفیٰ بارش کا پہلا قطرہ ثابت ہوا ہے۔ گفتگو میں انہوں نے کہا […]
اسلام آباد(پی این آئی) انتخابی عمل میں کمشنرکا کیاکردار ہوتا ہے؟کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ نے عام انتخابات میں دھاندلی کا اعتراف کرتے ہوئے مستعفی ہونےکا اعلان کر دیا ہے اور انہوں نے اس حوالے سے چیف الیکشن کمشنر اور چیف جسٹس پاکستان پر سنگین […]
اسلام آباد(پی این آئی)کمشنر راولپنڈی کے الزامات ، الیکشن کمیشن کا اہم فیصلہ۔۔۔۔۔۔ کمشنر راولپنڈی کی جانب سے الیکشن میں دھاندلی کے الزامات پر الیکشن کمیشن نے کمیٹی قائم کر دی۔کمشنر راولپنڈی کی جانب سے الیکشن میں دھاندلی کے الزامات پر الیکشن کمیشن کا ایک […]