نئی حکومت، پیپلز پارٹی کا کیا کردار ہو گا اور یہ کون طے کرے گا؟

کراچی(پی این آئی)نئی حکومت، پیپلز پارٹی کا کیا کردار ہو گا اور یہ کون طے کرے گا؟پیپلز پارٹی کے رہنما فاروق ایچ نائیک نے کہا ہےکہ نئی حکومت میں پیپلز پارٹی کا کیا حصہ ہے یہ بلاول طے کریں گے۔کراچی میں میڈیا سے غیر رسمی […]

دوبارہ پولنگ جاری، پی ٹی آئی حمایت یافتہ آزاد امیدوار اور جے یو آئی میں مقابلہ

ٹانک (پی این آئی) الیکشن کمیشن حکام کے مطابق قومی اسمبلی کے حلقے این اے 43 ٹانک کے 6 پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ پولنگ جاری ہے۔۔۔۔ ایک پولنگ اسٹیشن ضلع ٹانک کے کوٹ اعظم اور 5 پولنگ اسٹیشنز تحصیل کلاچی میں واقع ہیں۔۔۔۔پولنگ صبح شام […]

الیکشن کالعدم قرار دینے کی درخواست، سپریم کورٹ نےحکم دے دیا

اسلام آباد(پی این آئی)الیکشن کالعدم قرار دینے کی درخواست، سپریم کورٹ نےحکم دے دیا ۔۔۔۔۔۔۔۔سپریم کورٹ نے انتخابات کالعدم قرار دینے کی درخواست کی سماعت کے دوران درخواست گزار کو پیش کرنے کا حکم دے دیا۔8 فروری کے انتخابات کو کالعدم قرار دینے کی درخواست […]

فارم 45 لے کر آجائو فیصلہ ہوجائیگا، ریحانہ ڈار کا خواجہ آصف کو بڑا چیلنج

سیالکوٹ (پی این ائی)عثمان ڈار کی والدہ ریحانہ ڈار نے پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما و سابق وفاقی وزیر خواجہ آصف کو چیلنج کر دیا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ریحانہ ڈار نے خواجہ آصف کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ میں نے […]

لیاقت چٹھہ کا شریف فیملی سے کیا تعلق نکل آیا؟ سینئر صحافی حامد میر نے رپورٹ شئیر کردی

اسلام آباد (پی این آئی) دھاندلی کااعتراف اور مستعفی ہونے کا اعلان کرنے والے کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ کے بارے میں اعلیٰ حکام کو بھجوائی جانے والی مبینہ رپورٹ سینئر صحافی حامد میر نے شیئرکردی اور رپورٹ کے حوالے سے بتایاکہ’انکے خاندان کے کئی […]

عمران خان نے کن سیاسی جماعتوں سے بات کرنے سے منع کردیا؟ پی ٹی آئی رہنما کا بڑا انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر علی محمد خان کائرہ کا کہنا ہے کہ ہمیں سابق چیئرمین پی ٹی آئی نے ن لیگ اورپیپلز پارٹی سے بات کرنے سے منع کیا ہے ، ان کے علاوہ باقی دیگر جماعتوں سے ہماری […]

حکومت میں شامل ہونے سے متعلق پیپلزپارٹی رہنما قمر زمان کائرہ کا دوٹوک اعلان

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ ہم نے کبھی نہیں کہا کہ ہم حکومت میں شامل ہورہے ہیں۔ قمر زمان کائرہ نے کہا کہ ہماری پوزیشن وہی ہے جو کل […]

پی ٹی آئی کا9 مئی واقعات سے متعلق بڑا مطالبہ آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے نامزد وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نےکہا ہےکہ اگر میری گرفتاری سے پاکستان کا فائدہ ہوتا ہے تو میں تیار ہوں، 9 مئی ہم نے نہیں کیا اس پر انکوائری ہونی چاہیے۔ پشاور میں […]

پی ٹی آئی سے اتحاد ہوا یا نہیں؟ فضل الرحمان نے بتا دیا

اسلام آباد(پی این آئی)جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی-ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف سے اتحاد نہیں ہوا اور نہ فوری مشترکہ جدوجہد نظر آتی ہے۔ جیو نیوز کے پروگرام جرگہ میں گفتگو کے دوران مولانا فضل الرحمان نے […]

انتخابات میں دھاندلی کیخلاف بڑی سیاسی جماعت ایکشن میں آگئی

اسلام آباد(پی این آئی) انتخابات میں مبینہ دھاندلی پر جماعت اسلامی نے آل پارٹیز کانفرنس طلب کرلی۔ اعلامیہ جماعت اسلامی کے مطابق آل پارٹیز کانفرنس 25 فروری کو اسلام آباد میں ہوگی،کانفرنس میں شرکت کے لیے تمام جماعتوں کو دعوت نامہ بھیج دیا گیا ہے۔علامیے […]

حکومت کسے ملنی چاہیے ؟بڑا دعویٰ سامنے آگیا

لاہور (پی این آئی) جماعت اسلامی نے انتخابات میں مبینہ دھاندلی کیخلاف 25 فروری کو جمہوریت بچاؤ آل پارٹیز کانفرنس طلب کرلی۔ سراج الحق نے منصورہ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ حکومت اسی کو ملنی چاہیے جسے عوام نے مینڈیٹ دیا، دنیا […]

close