لاہور (پی این آئی) ملک بھر میں عام انتخابات کےنتائج آنے کے بعد آزاد امیدواروں کی سیاسی جماعتوں میں شمولیت کا سلسلہ شروع جاری ہے ۔ استحکام پاکستان پارٹی میں شامل ہونےوالوں میںپی پی دو سو چھیانوے سے اویس دریشک، پی پی دو سو ستر […]
پشاور(پی این آئی) تحریک انصاف کے سنی اتحاد کونسل سے انتخابی اتحاد کے بعد کامیاب نامزد ارکان اسمبلی نے سنی اتحاد کونسل میں شمولیت شروع کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا سے 60 ارکان اسمبلی نے سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کے حلف نامے خیبرپختونخوا […]
اسلام آباد (پی این آئی) جمعیت علما اسلام نظریاتی نے انتخابی اتحاد میں تحریک انصاف کیساتھ چلنے کااعلان کردیا جے یو آئی نظریاتی کے رہنما مولانا گل نصیب نے پی ٹی آئی رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ہم پاکستان کو مستحکم […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنماء میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ ہم کسی طور حق میں نہیں کہ حکومت بنائیں اوروزیراعظم ن لیگ کا ہو۔ نوازشریف اور شہبازشریف کی رائے بھی وہی ہے جو 90 […]
اسلام آباد (پی این آئی) سنی اتحاد کونسل نے الیکشن کمیشن میں مخصوص نشستوں کے لیے درخواست دائر کردی۔ پی ٹی آئی حمایت یافتہ ارکان کے سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کے پارٹی سرٹیفیکیٹ بھی الیکشن کمیشن میں جمع کرادیےگئے ہیں، پی ٹی […]
اسلام آباد (پی این آئی)ملک بھر میں سوشل میڈیاایپ ایکس( ٹویٹر) کی بندش پر پی ٹی اے کا اہم بیان جاری کر دیا ہے۔ ترجمان پی ٹی اے نے سوشل میڈیاایپ ایکس( ٹویٹر) کی بندش پر جاری بیان میں معطل سروس […]
کراچی(پی این آئی)جرائم کی وارداتوں پر بننے والے ڈرامے اور فلمیں دیکھ کر کراچی میں ایک 14 سالہ لڑکے نے اپنے آٹھ سالہ ماموں زاد بھائی کو قتل کر دیا ہے۔ پولیس کے مطابق ملزم نے اپنے ابتدائی بیان میں بتایا ہے کہ […]
گلگت(پی این آئی)گلگت، ہنزہ اور اسکردو میں زلزلےکے شدید جھٹکے محسوس کیےگئے ہیں۔ گلگت بلتستان کے علاقوں غذر ، دیامر،گانچھے اور کھرمنگ میں بھی زلزلےکےجھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلےکی شدت 5.2 ریکارڈ کی گئی، اس کی […]
لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ (ن) کے سینیٹرمشاہد حسین سید نے پارٹی قائد میاں نواز شریف کو تحریک انصاف سے مصالحت کا مشورہ دے دیا۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر ایک پیغام میں مشاہد حسین سید نے کہا کہ […]
ٹانک (پی این آئی ) این 43 ٹانک کے 6 پولنگ اسٹیشنز پر ری پولنگ کا عمل مکمل، پی ٹی آئی نے میدان مار لیا۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کی جانب سے دیے گئے حکم کے بعد این اے 43 ٹانک کے […]
مانسہرہ(پی این آئی) خیبرپختونخوا کے حلقے پی کے 40 مانسہرہ پر دوبارہ گنتی میں (ن) لیگ کے امیدوار ہی کامیاب قرار پائے۔ خیبر پختونخوا اسمبلی کے حلقے پی کے 40 مانسہرہ میں 173 پولنگ اسٹیشنزکی دوبارہ گنتی مکمل کرلی گئی جس میں […]