بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے لیے اہم ترین خبر، آئندہ ہفتے سے ڈیجیٹل اکائونٹ کھول سکیں گے، زرمبادلہ کے ذخائر بڑھانے کیلیے اسٹیٹ بینک کی نئی حکمت عملی

کراچی(آئی این پی)زر مبادلہ کے ذخائر بڑھانے کیلیے اسٹیٹ بینک کی نئی حکمت عملی، گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر نے کہا ہے کہ بیرون ملک مقیم پاکستانی آئندہ ہفتے سے ڈیجیٹل اکائونٹ کھول سکیں گے۔ روشن ڈیجیٹل اکانٹ کی بازگشت کئی روز سے سنائی دے […]

کویت حکومت نے غیر ملکی کارکنوں کے لیے ویزے کی شرائط میں ردوبدل کر کے مزید سختی کر دی، کویت حکومت کیا کرنا چاہتی ہے؟

کویت (پی این آئی)کویت حکومت نے غیر ملکی کارکنوں کے لیے ویزے کی شرائط میں ردوبدل کر کے مزید سختی کر دی، کویت حکومت کیا کرنا چاہتی ہے؟ کویت کی پبلک اتھارٹی برائے افرادی قوت نے سرکاری ملازمین کے ویزوں کی نجی شعبے میں منتقلی […]

جہاز میں اندرون و بیرون ملک سفر کرنے والے مسافر ہو شیار، خبردار، سول ایوی ایشن نے نئے ایس او پیز جاری کردیئے

اسلام آباد(آئی این پی ) سول ایوی ایشن نے اندرون و بیرون ملک سفر کرنے والوں کیلئے کورونا کی نئی ایس او پیز جاری کردی ، جس میں کہا گیا طیارے میں داخلے سے قبل محکمہ صحت اہلکار مسافروں کا ٹیسٹ اور انٹرویو کریں گے۔ […]

اوورسیز پاکستانیوں کو ڈیجیٹل بینکنگ سہولت دینےکا فیصلہ، منصوبے کا آغاز کب ہو گا؟ اس منصوبے سے کیا فائدے وابستہ ہیں؟ جانیئے

اسلام آباد (پی این آئی)اوورسیز پاکستانیوں کو ڈیجیٹل بینکنگ سہولت دینےکا فیصلہ، منصوبے کا آغاز کب ہو گا؟ اس منصوبے سے کیا فائدے وابستہ ہیں؟ اوورسیز پاکستانیوں کو پہلی مرتبہ ڈیجیٹل بینکنگ سہولت دینےکا فیصلہ کیا گیا ہے۔وزیراعظم عمران خان نے”روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس”منصوبے کی منظوری […]

سعودی عرب جانے والے کارکنوں کے لیے بڑی خوشخبری اقامے کے حوالے سے سعودی حکومت نے رہنما ہدایات جاری کر دیں

ریاض(پی این آئی)سعودی عرب جانے والے کارکنوں کے لیے بڑی خوشخبری اقامے کے حوالے سے سعودی حکومت نے رہنما ہدایات جاری کر دیں۔پاکستان سے سعودی عرب واپسی کے منتظر مسافروں کے لیے ٹریول ایڈوائزی جاری کردی گئی۔ لاہور سے جاری شدہ ایڈوائزری کے مطابق پاکستان […]

اوور سیز پاکستانیوں کی جانب سے بھجوائی جانے والی رقوم میں اضافہ ہو گیا، وزیراعظم عمران خان نے بڑی سہولتوں کا حکم دے دیا

اسلام آباد(پی این آئی):اوور سیز پاکستانیوں کی جانب سے بھجوائی جانے والی رقوم میں اضافہ ہو گیا، وزیراعظم عمران خان نے بڑی سہولتوں کا حکم دے دیا، وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو ترسیلات زر کے حوالے سے ہرممکن […]

پی آئی اے نے یورپ کے اہم ترین شہر کے لیے متبادل پراوزیں شروع کر کے پاکستانیوں کے لیے سہولت پیدا کر دی، کیا انتظام کیا؟ جانیئے

اسلام آباد(پی این آئی)پی آئی اے نے یورپ کے اہم ترین شہر کے لیے متبادل پراوزیں شروع کر کے پاکستانیوں کے لیے سہولت پیدا کر دی، کیا انتظام کیا؟ جانیئے، پاکستان انٹرنیشل ائیر لائنز (پی آئی اے) کی پیرس کے لیے متبادل ذرائع سے پروازیں […]

کویت مقامی نوجوانوں کو روزگار کے فراہم کرنے کے لیے 5 لاکھ سے زائد غیر ملکیوں کو بے روزگار کرے گا، کتنے پاکستانی مزدور متاثر ہوں گے؟

کویت(پی این آئی)کویت مقامی نوجوانوں کو روزگار کے فراہم کرنے کے لیے 5 لاکھ سے زائد غیر ملکیوں کو بے روزگار کرے گا، کتنے پاکستانی مزدور متاثر ہوں گے؟کویت نے مقامی نوجوانوں کو روزگار کے مواقع فراہم کرنے کے لیے 5 لاکھ سے زائد غیر […]

بھارت کا یوم آزادی، کل جماعتی کشمیر رابطہ کمیٹی برطانیہ کے زیر اہتمام بھارتی قونصلیٹ برمنگھم کے سامنے بھر پور احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا

برمنگھم (خادم حسین شاہین) کل جماعتی کشمیر رابطہ کمیٹی برطانیہ کے زیر اہتمام بھارت کے یوم آزادی کے موقع پر بھارتی قونصلیٹ برمنگھم کے سامنے بھر پور احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا، مظاہرے کی قیادت چوہدری محمد عظیم صدر، مفتی فضل احمد قادری سرپرست اعلیٰ، […]

پاکستان کے لیے فضائی آپریشن بحال، طویل وقفے کے بعد دنیا کی بڑی ائر لائن مسافر لے کر پاکستان پہنچ گئی، انتظامات تسلی بخش قرار دے دیئے گئے

لاہور(پی این آئی)پاکستان کے لیے فضائی آپریشن بحال، طویل وقفے کے بعد دنیا کی بڑی ائر لائن مسافر لے کر پاکستان پہنچ گئی، انتظامات تسلی بخش قرار دے دیئے گئے۔برٹش ایئرویز کی پرواز بی اے 261لندن سے اسلام آباد پہنچ گئی، اس موقع پر خصوصی […]

پاک سعودی فرینڈ شپ فورم کے تعاون سے پاک میڈیا جرنلسٹس فورم کی جانب سےعشائیہ

جدہ ( ملک عاصم اعوان )پاک سعودی فرینڈ شپ فورم کے تعاون سے پاک میڈیا جرنلسٹس فورم کی جانب سے پاکستان حج ویلینٹیر گروپ کے بانی رکن ابرار تنولی اور ریاض میں مقیم معروف تجزیہ نگار اور ینگ جرنلسٹس سوسائیٹی انٹرنیشنل سعودی عرب کے صدر […]

close