افسوسناک خبر، نبی پاک صلی اللہ علیہ واسلم سے محبت کرنے والے،صدارتی ایوارڈ یافتہ نعت خواں طویل علالت کے بعد ماہ ربیع الاول میں انتقال کرگئے

لاہور( این این آئی )صدارتی ایوارڈ یافتہ معروف نعت خواں محبوب احمد ہمدانی طویل علالت کے بعد 75برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔مرحوم طویل عرصے سے کینسر میں مبتلا تھے اور انہیں چند روز قبل قبل طبیعت زیادہ خراب ہونے پر نجی ہسپتال میں داخل […]

لاہور،حضرت میاں میر کے397ویں سالانہ عرس کے موقع پرصوبائی وزیر اوقاف نے مزار مبارک کو عرق گلاب سے غسل دیا

لاہور( این این آئی )برصغیر پاک وہندکے عظیم صوفی بزرگ حضرت میاں میر ؒ کے 397 ویں سالانہ عرس مبارک کی تقریب غسل مبارک آپ کے آستانہ پرانعقاد پذیرہوئی۔اس موقع پرصوبائی وزیر اوقاف ومذہبی امور سید سعید الحسن شاہ نے میاں میر بالا پیرکے مزار […]

حضرت خواجہ پیر معصوم شاہ المعروف زندہ پیرگھمکول شریف کا 73 واں سالانہ عرس مبارک 16 اکتوبرسے شروع

کوہاٹ(این این آئی)کوہاٹ میں معروف روحانی بزرگ حضرت خواجہ پیر معصوم شاہ المعروف زندہ پیرگھمکول شریف کا 73 واں سالانہ عرس مبارک 16 اکتوبر2020 بروزجمعہ شروع ہورہا ہے جو تین روز جاری رہ کر 18 اکتوبر2020 بروز اتوار اختتام پذیرہو گا۔عرس کے آخری روز پیر […]

آستانہ عالیہ محمدیہ نقشبندیہ عیدگاہ شریف میں عرس کی تقریبات ۔۔۔۔ تحریر، خادم عیدگاہ شریف ،محمد عاطف نقیبی نقشبندی

آستانہ عالیہ محمدیہ نقشبندیہ عیدگاہ شریف خوش قسمت ترین آستانہ ھے کہ جہاں گزشتہ کئی صدیوں سے آقا کریم ﷺ کے نوازے اور مقرر کردہ روحانی وارث ایک تواتر کے ساتھ تشریف لا رھے ھیں اور اپنی خدمات با احسن و خوبی انجام دے رھے […]

عظیم صوفی شاعر وارث شاہ کے 222ویں سالانہ عرس کی تقریبات کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا

شیخوپورہ (آئی این پی) عظیم صوفی شاعر سید پیر وارث شاہ کے 222ویں سالانہ عرس کی تقریبات23ستمبر کو شیخوپورہ کے قصبہ جنڈیالہ شیر خان میں شروع ہرنگی ،3 روزہ عرس مبارک کی تقریبات میں حکومتی ایس او پیز پر سختی سے عمل درآمد کو یقینی […]

لاہور، حضرت داتا گنج بخش رحمتہ اللہ علیہ کے977ویں سالانہ عرس مبارک کی تقریبات کے سلسلہ میں غسل کی تقریب

لاہور (پی این آئی)لاہور، حضرت داتا گنج بخش رحمتہ اللہ علیہ کے977ویں سالانہ عرس مبارک کی تقریبات کے سلسلہ میں غسل کی تقریب، محکمہ اوقاف و مذہبی امور پنجاب کے زیر اہتمام مخدوم الاولیاء حضرت علی بن عثمان الہجویری، المعروف حضرت داتا گنج بخش رحمتہ […]

کراچی میں صوفی بزرگ عبداللہ شاہ غازی کا 1290 واں عرس شروع، تقریبات 12 اگست تک جاری رہیں گی

کراچی(پی این آئی)کراچی میں صوفی بزرگ عبداللہ شاہ غازی کا 1290 واں عرس شروع، تقریبات 12 اگست تک جاری رہیں گی، کراچی میں صوفی بزرگ حضرت عبداللّٰہ شاہ غازی رحمتہ اللّٰہ علیہ کا 1290 واں عرس شروع ہوگیا، عرس کی تقریبات تین روز تک جاری […]

انا للہ و انا الیہ راجعون ،سجادہ نشین درگاہ عالیہ گولڑہ شریف پیرشاہ عبدالحق گیلانی انتقال کرگئے، نمازجنازہ کب اور کہاں ادا کی جائے گی؟ جانیئے اس رپورٹ میں

راولپنڈی(پی این آئی) : سجادہ نشین درگاہ عالیہ گولڑہ شریف پیرشاہ عبدالحق گیلانی انتقال کرگئے، نمازجنازہ آج بعد نماز عصر درگاہ گولڑہ شریف میں ادا کی جائے گی۔تفصیلات کے مطابق برصغیر پاک وہند کی عظیم روحانی خانقاہ سجادہ نشین درگاہ عالیہ گولڑہ شریف پیر شاہ […]

حضرت پیر سید کبیر علی شاہ صاحب، سجاده نشين دربار عالیہ چورا شریف کے انتقال پر ملال پر قائدین جماعت اہلسنت برطانیہ کا اظہار تعزیت

برمنگھم (خادم حسین شاہین) جماعت اہلسنت بر طانیہ کے قائدین جناب علامہ مفتی گل رحمان قادری ،علامہ خلیل احمد حقانی ،علامہ پیر مصباح المالک لقمانوی ، علامہ الشیخ غلام ربانی افغانی ، علامہ مفتی محمد نصیر اللہ نقشبندی ، پیرمحمد طیب الرحمان قادری ،علامہ حافظ […]

پنجگور میں مزید4 افراد میں کورونا کی تصدیق، تعداد 8ہوگئی ،ریڈ الرٹ جاری

پنجگور ( پی این آئی ) پنجگور میں مزید4 افراد میں کورونا کی تصدیق، تعداد 8ہوگئی ،ریڈ الرٹ جاری ۔پنجگور میں مزید 4 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق، اب کل تعداد 8ہوگئی محکمہ صحت نے ریڈ الرٹ جاری کردیا اور لاک ڈاؤن پر عمل […]

کوٹ ادو، چھت پر سے گذرنے والی 11 ہزار وولٹ کی تاروں سے جھلسنے والی لڑکی دم توڑ گئی

کوٹ ادو(پی این آئی)کوٹ ادو، چھت پر سے گذرنے والی 11 ہزار وولٹ کی تاروں سے جھلسنے والی لڑکی دم توڑ گئی۔19مئی کے روز 15سالہ افشاں بی بی گھر کی چھت پر کپڑے دھو رہی تھی، گیلے کپڑے چھت پر ڈالتے ہوئے 11کے وی تارکی […]

close