وادی کشمیر میں موسم خوشگوار ہو گیا، درگاہ حضرت بل میںزائرین کا رش
سرینگر (این این آئی)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر میں شدید سردی کے بعد اب موسم آہستہ آہستہ خوشگوار ہونا شروع ہو گیا ہے ۔ مقبوضہ وادی کشمیر میں دھوپ نکلنے سے درجہ حرارت میں نمایاں بہتری آئی ہے۔.