چوروں کا ہسپتال پر دھاوا، کرونا ویکسین کی 1700 سے زائد خوراکیں چوری

نئی دہلی(آئی این پی ) چوروں نے اسپتال کو بھی نہ بخشا، بھارتی میں لیٹروں نے رات گئے اسپتال سے کرونا ویکسین کی 1700 سے زائد خوراکیں چرالیں۔ بھارت میں کرونا کی بگڑتی صورتحال سے پہلے ہی شہریوں کا برا حال ہے یومیہ بنیادوں پر […]

پاکستانی سرحد کے قریب سے پکڑے گئے مشتبہ کبوتر کے خلاف بھارتی بارڈر سیکیورٹی فورس کی درخواست پر مقدمہ درج کر لیا گیا

نئی دہلی ( آن لائن) بھارت کی بارڈر سیکیورٹی فورس (بی ایس ایف) کی جانب سے پاکستانی سرحد کے قریب سے پکڑے گئے ایک ‘مشتبہ کبوتر’ کے خلاف دی گئی درخواست پر مقدمہ درج کرلیا گیا۔بی ایس ایف کی جانب سے امرتسر میں خان گڑھ […]

یونیورسٹی میں نوکری کے لیے جعلی سفارشی کال کروانے والا گرفتار کر لیا گیا

نواب شاہ(آئی این پی ) سندھ کی ایک یونی ورسٹی میں نوکری کے لیے جعلی سفارشی کال کروانے والا گرفتار ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق سندھ کی قائد عوام یونی ورسٹی میں نوکری کے لیے جعلی سفارشی کال کروانے والا گرفتار ہو گیا، پولیس کا […]

کون سی ڈش افطاری میں 55 فیصد پاکستانیوں کی پسندیدہ قرار دیدی گئی؟

اسلام آباد (آئی این پی ) عوامی آرا جاننے والے ادارے پلس کنسلٹنٹ نے رمضان المبارک کے حوالے سے پاکستانیوں کی آرا پر مبنی نیا سروے جاری کردیا۔سروے میں 2 ہزار سے زائد شہریوں نے رائے کا اظہار کیا جس کے مطابق 55 فیصد پاکستانیوں […]

شاپنگ سے بار بار کورونا لے آتی ہو، شوہر نے بیوی کو تیسری بار کرونا ہونے پر طلاق دے دی

اسلام آباد (پی این آئی)اردن کے شہری نے بیوی کو تیسری مرتبہ کرونا ہونے پر طلاق دے دی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اردون کے شہری نے اہلیہ کو بار بار شاپنگ جانے اور تیسری بار کرونا وباء میں مبتلا ہونے کے بعد طلاق […]

بھارت نے ایک اور پاکستانی جہاز تحویل میں لے لیا، جہاز کی لینڈنگ پر بھارتی سیکیورٹی اداروں کی دوڑیں لگ گئیں

نئی دہلی(پی این آئی)جہاز کی شکل کا ایک غبارہ پی آئی اے کے نام کے ساتھ لائن آف کنٹرول کی دوسری جانب کناچک نامی علاقے میں اترا تو اسے انڈیا کے زیرانتظام جموں و کشمیر کی پولیس نے تحویل میں لے لیا۔انڈین خبررساں ادارے اے […]

نئی نویلی دلہن شادی کی رات زیورات اور نقدی لے کر بھاگ گئی

جہلم (پی این آئی) جہلم کے محلہ عیدگاہ کے رہائشی لقمان نامی نوجوان کی گزشتہ روز شادی ہوئی اور آج ولیمہ تھا، تاہم سہاگ رات کو دلہن نے دلہے کو نشہ آور چیز کھلا کر بےہوش کردیا اور زیورات اور نقدی لے کر فرار ہوگئی۔دلہا […]

سعودی مرد اب پاکستان سمیت کن کن ممالک کی خواتین سے شادی نہیں کر سکتے؟ پابندی عائد کر دی گئی

ریاض(پی این آئی )سعودی عرب نے اپنے شہریوں کے لیے پاکستان سمیت چار ملکوں کی خواتین سے شادی پر پابندی عائد کردی ہے،دیگر تین ملکوں میں بنگلہ دیش، چاڈ اور میانمار شامل ہیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق شادیوں پر پابندی کا فیصلہ سعودی […]

دن دیہاڑے چور موٹر سائیکل پر بکری لے اڑے

نوشہروفیروز(آئی این پی)چوری کی واردات کا سلسلہ جاری،دن دیہاڑے چور موٹرسائیکل پر بکری لے اڑے،بکری چوری کاواقعہ گائوں غلام قادر لغاری میں پیش آیا جہاںموٹر سائیکل پرسوار دو چور حسین بخش لغاری کی قیمتی نسلی بکری اٹھا کر فرار ہوگئے،بکری چوری کا پتہ چلنے پردیہایتوں […]

پاکستان نے بھارت کو پیچھے چھوڑ دیا مگر کس میدان میں؟ پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر

جنیوا(پی این آئی )پاکستان نے خوش رہنے والے ممالک میں بھارت کو پیچھے چھوڑ دیا ۔نجی نیوز چینل کے مطابق اقوام متحدہ کی جانب سے جاری فہرست کے مطابق پاکستان 105ویں جبکہ بھارت 139ویں پوزیشن پر ہے۔اس فہرست میں فن لینڈ پہلے ،آئس لینڈ دوسرے […]

close