دنیا میں سب سے زیادہ خوش قوم کون سی ہےاور بدترین کون؟

اسلام آباد : خوشی کے عالمی دن کے موقع پر ورلڈ ہیپی نیس رپورٹ میں دنیا کے خوش ترین 147ممالک کی فہرست جاری کردی گئی ہے جس میں مسلسل تیرہویں سال بھی فن لینڈ دنیا کا خوش ترین ملک قرار پایا ہے۔ افغانستان دنیا کا […]

کتوں کی پریڈ کا عالمی ریکارڈ قائم

جرمنی کے شہر ریگنسبرگ نے 897 کتوں کی شاندار پریڈ کا انعقاد کر کے ایک نیا گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا۔ ریگنسبرگ میں منعقدہ اس تاریخی تقریب میں کم از کم 897 کتوں نے اپنے مالکان کے ساتھ سڑک پر واک کی، جسے دنیا […]

ایلون مسک کا پاکستانی ورژن ،ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

لوگوں نے پاکستان میں ٹیسلا کے سی ای او ایلون مسک کے ہمشکل کو پاکستان میں موج مستی کرتے دیکھ لیا ہے، جس سے انٹرنیٹ پر ہل چل مچ گئی۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ خیبرپختونخوا کے […]

سابق وزیر اعظم نے کچن سنبھال لیا

جسٹن ٹروڈو نے کینیڈا کی وزراتِ عظمٰی چھوڑنے کے بعد گھر کا کچن سنبھال لیا۔ سابق وزیرِاعظم جسٹن ٹروڈو نے ایک مقامی اسٹور سے کچن میں استعمال ہونے والی اشیاء خریدیں اور اپنی تصویر سوشل میڈیا پر لگا دی۔جسٹن ٹروڈو مقامی اسٹور سے شاپنگ سے […]

قومی اسمبلی میں شعر و شاعری اور قہقہے

متحدہ قومی موومنٹ کے رکن قومی اسمبلی فاروق ستار نے ایوان میں شعر سنایا جس سے ایوان قہقہوں سے گونج اٹھا۔ فاروق ستار نے شعر سنایا کہ ’ فلک پر کوئی سازش رہی ہے کہ سمندر پر ہی بارش ہو رہی ہے، ہٹائے جارہے ہیں […]

سال 2025 کا پہلا چاند گرہن کب ہو گا؟ پاکستان میں نظر آئے گا کہ نہیں؟

رواں سال کا پہلا مکمل چاند گرہن 14 مارچ کو ہو گا، پاکستان میں جس کا مشاہدہ نہیں کیا جائے گا۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق پاکستانی وقت کے مطابق چاند گرہن کا آغاز صبح 8 بج کر 57 منٹ پر ہو گا۔محکمۂ موسمیات کا کہنا […]

وزیر اعظم نے پارلیمنٹ سے اپنی کرسی خرید لی، گھر  لے گئے

سبکدوش ہونے والے کینیڈا کے وزیرِاعظم جسٹن ٹروڈو پارلیمنٹ ہاؤس سے اپنی کُرسی بھی اُٹھا کر لے گئے۔ کرسی اُٹھا کر پارلیمنٹ سے باہر جاتے ہوئے جسٹن ٹروڈو کی تصویر سوشل میڈیا وائرل ہو گئی۔اس تصویر پر صارفین کی جانب سے دلچسپ تبصرے کیے جا […]

چور نے کروڑوں کے ہیرے نگل لیے

امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر اورلینڈو سے تعلق رکھنے والے ایک شخص نے گرفتاری سے بچنے کے لیے 21 کروڑ 25 لاکھ روپے سے زائد مالیت کے ہیرے نگل لیے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق جیتھن لارنس گلائیڈر نامی 32 سالہ شخص نے 26 فروری […]

بھکاریوں کے گرد گھیرا تنگ، کتنی سزا اور کتنا جرمانہ؟

دبئی پولیس نے بھکاریوں کے خلاف گھیرا تنگ کرتے ہوئے 9 بھکاریوں کو گرفتار کرلیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق دبئی پولیس نے بھکاریوں کے خلاف خصوصی ٹیمیں تشکیل دی ہیں اور 9 بھکاریوں کو حراست میں بھی لے لیا ہے۔دبئی پولیس کا […]

close