قبرستان سے مردے غائب ہونے لگے، تین کالے ہرن بھی چوری، تحقیقات شرو ع

ڈی آئی خان(آئی این پی)ڈی آئی خان میں تھانہ ڈیرہ ٹائون کی حدود میں واقع علاقہ کورائی کے قبرستان سے متعدد مردے غائب ہوگئے۔پولیس کے مطابق ہر دوسرے دن قبرکھود کے مردہ غائب کردیا جاتا ہے اور چند روز میں اب تک تقریبا ً3 مردے […]

تیسری شادی کی مخالفت کرنے والی دوسری بیوی کو شوہر نے تیز رفتار گاڑی سے دھکا دے دیا، پھر کیا ہوا؟

بغداد(پی این آئی) شوہر کی تیسری شادی کی مخالفت کرنے والی دوسری بیوی کو شوہر نے تیز رفتار گاڑی سے دھکا دے دیا، عرب میڈیا کے مطابق عراقی خاتون کو شوہر کے فیصلے کی مخالفت مہنگی پڑگئی۔ تیسری شادی کی مخالفت پرعراقی شوہر نے اپنی دوسری […]

تمہاری جرات کیسے ہوئی میری دلہن کا ہاتھ لگانے کی ؟ دولہے نے فوٹو گرافر کو تھپڑ جڑ دیا، دلہن ہنسی سے لوٹ پوٹ ، ویڈیو وائرل‎

اسلام آباد (پی این آئی)شادی میں دلہن اور دلہا اکثر اوقات فوٹو گرافرز کی جانب سے بار بار مختلف پوز بنوانے پر پریشان ہوجاتے ہیں لیکن پھر بھی وہ اس دوران خاموشی اختیار کیے ہوتے ہیں۔لیکن حال ہی میں سوشل میڈیا ایک ایسی ویڈیو وائرل […]

خاتون نے کورونا کی بیماری چھپائی، پورا خاندان کورونا میں مبتلا ہو کر انتقال کر گیا

کراکس (این این آئی)نئے کورونا وائرس سے ہونیوالی بیماری کووڈ 19 سے متاثر فرد بہت تیزی سے اسے آگے صحتمند افراد تک منتقل کرسکتا ہے یہی وجہ ہے کہ اس کی تشخیص پر اسے چھپانا خطرناک ثابت ہوسکتا ہے،بیماری کو چھپانے کا نتیجہ دیگر افراد […]

دو نوجوان لڑکیوں کوفروخت کرنے کوشش ، کون ملوث ہے؟ پولیس نے کیا کیا؟

بغداد (این این آئی)عراق کے دارالحکومت بغداد میں دو نوجوان لڑکیوں کو ساٹھ ہزار ڈالر کے عوض فروخت کرنے کے شرمناک واقعے نے عوام میں شدید غم وغصے کی لہر دوڑا دی۔عراقی پولیس نے کہا ہے کہ انسانی اسمگلنگ میں ملوث ایک ملزم کو حراست […]

فروری کا یہ مہینہ آپ کی زندگی میں دوبارہ نہیں آ سکتا کیونکہ ایسا 823 سالوں میں ایک بار ہوتا ہے،حیران کن انکشاف

جڑانوالہ (پی این آئی )فروری کا یہ مہینہ آپ کی زندگی میں دوبارہ کبھی بھی نہیں آ سکتا ،کیونکہ ایسا 823سالوں میں میں ایک بار ہوتا ہے،حیران کن انکشاف کر دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق کیا آپ جا نتے ہیں کہ فروری کا یہ […]

سونے کی زبان والی 2ہزار سال پرانی ممی برآمد، سونے کی زبان کیوں لگائی گئی تھی؟

قاہرہ(آئی این پی ) مصر میں سونے کی زبان والی 2ہزار سال پرانی ممی برآمد ہوئی ہے، مصر کی چٹانوں کے درمیان بنی 16قبریں ملی ہیں جس میں دو ہزار سال پرانی ایک ایسی ممی بھی ہے جس کی زبان سونے کی ہے۔مزید تفصیلات کے […]

پشاور، دو ہزار سال پرانا بڑ کا درخت قدرت کا عجیب کرشمہ، اپنی ہی جڑیں زمین میں درخت کی شکل اختیار کر چکی ہیں

پشاور(گل حماد فاروقی) پشاور کے مضافاتی علاقے چواں گجر میں قدرت کا ایک ایسا شاہکار ہے کہ اسے دیکھنے کیلئے دور دراز سے سیاح آتے ہیں۔ چواں گجر میں بڑ کا ایک ایسا درخت ہے جو دو ہزار سال پرانا ہے۔  چونکہ یہ درخت بہت […]

سندھ میں گریڈ 17 کے سرکاری افسر کا 11 ماہ میں 10 بار تبادلہ، نااہلی یا انتقامی کارروائی؟

لاڑکانہ(پی این آئی) صوبہ سندھ میں تعینات 17 گریڈ کے سرکاری افسر اسسٹنٹ کمشنر امتیاز احمد منگی کا گذشتہ 11 ماہ کے دوران 10 بار تبادلہ کیا گیا، جس کے خلاف انہوں نے چیف سیکریٹری سندھ سے رحم کی اپیل کرتے ہوئے قانونی نوٹس جمع کروا […]

پی آئی اے کے پائلٹس کے بعد رحیم یار خان کے شہریوں کو اڑن طشتری نظر آنے لگی، دن کے وقت انتہائی روشن پراسرار چیز کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

رحیم یار خان (این این آئی)رحیم یار خان میں دن کے وقت انتہائی روشن پراسرار چیز کی ویڈیو سوشل میڈیا پر بہت تیزی سے وائرل ہونے لگی ذرائع کے مطابق کراچی سے 23 جنوری بروز اتوار لاہور کے لیے روانہ ہونے والی پرواز کے کپتان […]

اسلام آباد میں پکڑ دھکڑ، 118 بھکاری اٹھا لیے گئے

اسلام آباد(این این آئی)اسلام آباد پولیس کے تمام زون نے رات گئے بھکاریوں کے خلاف کارروائیاں کرتے ہوئے 118 پیشہ ور بھکاریوں کو گرفتار کرلیا ۔ ترجمان کے مطابق پیشہ ور بھکاریوں کے ساتھ ان کے سرغنہ کے خلاف بھی کارروائیاں کی جارہی ہیں،گرفتار بھکاریوں […]

close