2020کا ہر دن 24گھنٹے سے کتنے منٹ کم تھا؟ سائنسدانوں کے نئے انکشاف نے ہلچل مچا دی

لندن(پی این آئی)سائنس دانوں نے انکشاف کیا ہے کہ گزشتہ 50 سال سے ہم جس دن کو 24 گھنٹوں کے دورانیے سے ناپتے آ رہے ہیں، وہ 24 گھنٹے کا نہیں رہا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق سائنس دان کہہ رہے ہیں کہ زمین کی […]

کورنگی کراچی کی سڑکوں پر شتر مرغ کی مٹرگشت، لوگ حیران رہ گئے

کراچی(آئی این پی ) کراچی کی سڑکوں پر شتر مرغ کے مٹرگشت کو دیکھ کر لوگ حیران رہ گئے۔ فوری طور پر کئی لوگوں نے ویڈیوز بنا کر نیٹ پر ڈالنا شروع کر دیں جن میں واضح طور پر دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک شترمرغ […]

پروفیسر ڈاکٹر اکرم باجوہ نے بغیر آپریشن کے 4 سالہ بچی کے پیٹ سے7 سینٹی میٹر لمبا کیل نکال دیا

حیدرآباد(این این آئی)سول ہسپتال حیدرآباد کے شعبہ اینڈوسکوپی کے سربراہ اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر اکرم باجوہ نے بغیر آپریشن کے 4 سالہ بچی کے پیٹ سے کیل کو نکال دیا، سول ہسپتال حیدرآباد کے انڈوسکوپی یونٹ میں سہون شریف کی رہائشی 4 سالہ بچی کنیز بنت […]

پولیس اہلکار کی ڈیوٹی کے دوران اپنی آفیسر بیٹی کو سیلوٹ کرنے کی تصویر وائرل ہوگئی

نئی دہلی (این این آئی)بھارت کی ریاست آندھرا پردیش میں پولیس اہلکار کی اپنی آفیسر بیٹی کو سیلوٹ کرنے کی تصویر وائرل ہوگئی۔بھارتی ریاست آندھر پردیش کے شہر تروپتی میں پولیس کے سرکل انسپکٹر شیام سندر کو اس وقت اپنی بیٹی اور ڈپٹی سپرٹنڈنٹ آف […]

حوالات کی بجائے پولیس وین میں خواتین کو حبس بے جا میں رکھنے کا انکشاف

گھوٹکی(آئی این پی ) سندھ کے ضلع گھوٹکی میں پولیس کی جانب سے معصوم بچی کو حبس بے جا میں رکھنے کا انکشاف ہوا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق اندرون سندھ میں پولیس کی جانب سے خواتین اور معصوم بچی کو حبس بے میں رکھا […]

امریکی ریاست ہوائی میں نیلی اڑن طشتری سمندر میں گر گئی، خلائی مخلوق ہم سے رابطہ کر چکی ہے، امریکی سائنسدان کا دعویٰ

ہوائی(آئی این پی) امریکی ریاست ہوائی کے جزیرے اوآہو میں ہالیکالا ایونیو کے علاقے میں گزشتہ منگل کی رات کئی مقامی لوگوں نے آسمان میں اڑتی ہوئی ایک پراسرار نیلی چیز دیکھی جو کچھ دیر بعد سمندر میں جا گری۔لوگوں نے اس کی ویڈیوز بنانے […]

نوکری سے کیوں نکالا؟ سرکاری اور نجی اداروں سے نکالے گئے فٹبال کے نامور کھلاڑیوں کا گورنر ہائوس کے قریب احتجاجی مظاہرہ

کراچی(این این آئی)کراچی کے مختلف سرکاری اور نجی اداروں سے نکالے گئے فٹبال کے نامور کھلاڑیوں سمیت دیگر متاثرہ فٹبالرز نے گورنر ہائوس کے قریب احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے حکومت سے روزگار کی فراہمی کا مطالبہ کیا۔ فوارہ چوک پر احتجاج کے دوران سرکاری اور […]

سال نو پر آتش بازی کے مظاہرے سے سیکڑوں پرندے ہلاک، جانوروں کے حقوق کے گروپوں نے واقعہ کو قتل عام قرار دیدیا

روم (این این آئی )اٹلی کے شہر روم میں سال نو پر آتش بازی کے باعث کئی سو پرندے ہلاک ہوگئے، عینی شاہدین نے ویڈیوز بنا کر وائرل کردیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق روم کے میئر کی جانب سے 31 دسمبر سے 6 جنوری تک […]

قبریں کھود کر سونے کے دانت چوری کرنے والا گورکن گرفتار، گھر پر چھاپہ، سونے کے کتنے دانت برآمد کر لیے گئے؟

برلن (این این آئی)جرمنی میں ایک ایسے گورکن کو گرفتار کیاگیا ہے جو طویل عرصے تک رات کے وقت قبر کھود کر مردوں کے سونے کے دانت نکالتا رہا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جرمنی کے شہر وارزبرگ میں پولیس نے اس گورکن کے گھرسے 11 […]

انوکھی خبر، لاعلاج اور موذی امراض میں مبتلا 8 سزا یافتہ قیدیوں کو رہا کرنے کا حکم

کراچی(آئی این پی)سندھ حکومت نے لاعلاج اور موذی امراض میں مبتلا 8سزا یافتہ قیدیوں کو رہا کرنے کا حکم دے دیا،محکمہ داخلہ سندھ نے کراچی، حیدرآباد اور سکھر سینٹرل جیل میں قید سزا یافتہ قیدیوں کو 4ماہ کیلئے رہائی کا حکم دیا،سزا یافتہ قیدیوں کے […]

79ای چالان والی نادہندہ پک اپ گاڑی پکڑی گئی، کتنے ہزار روپے جرمانہ واجب الادا ہے؟

لاہور( این این آئی)ٹریفک پولیس نے سیف سٹی اتھارٹی کی نشاندہی پر 79 ای چالان والی نادہندہ پک اپ گاڑی پکڑلی، پک اپ مالک کے ذمہ کل واجب الادا رقم 55 ہزارروپے ہے۔ترجمان سیف سٹی اتھارٹی کے مطابق سیف سٹیز کیمروں کے ذریعے فیصل ٹائون […]