نئی دہلی(آئی این پی)بھوپال پولیس کا اہلکار مونچھیں کٹوانے کے معاملے پر افسران کے سامنے ڈٹ گیا۔تفصیلات کے پولیس کانسٹیبل راکیش رانا بھوپال میں پولیس ہیڈ کوارٹر میں تعینا ت تھا،اس کی بڑی مونچھوں کے سبب افسران کو جانب سے اس کو مونچھیں چھوٹی کرنے […]
بنگلور(آئی این پی)بھارتی ریاست کرناٹک میں ایک شخص نے قرض کی درخواست مسترد ہونے پر طیش میں آکر بینک کو آگ لگادی۔انڈیا ٹوڈے کے مطابق ضلع ہویری میں 33 سالہ وسیم حضرت صاحب ملا نے بینک میں قرضے کی درخواست دی تھی۔ بینک عملے نے […]
بھوپال (آئی این پی)بھوپال میں شراب کے بیوپاری کی املاک پر چھاپے مار کر 8 کروڑ روپے نقد، 3کلو سونا برآمد کیا گیا، ایک کروڑ روپے پانی کے ٹینک میں چھپائے گئے تھے۔بھارتی نیوز ایجنسی کے مطابق انکم ٹیکس ڈیپارٹمنٹ نے شراب کے بڑے بیوپاری […]
واشنگٹن (پی این آئی) پاکستانی کارڈیک سرجن ڈاکٹر منصور محی الدین نے امریکہ کے ہسپتال میں دل کے مریض کے سینے میں ایک جانور کا دل کامیابی سے لگا کر میڈیکل سائنس کی دنیا میں تہلکہ مچا دیا ہے۔ یونیورسٹی آف میری لینڈ میڈیکل اسکول […]
کراچی (آئی این پی) کراچی میں سپر ہائی وے پر واقع نجی چڑیا گھر سے ٹائیگر اور تیندوے کے بچے چوری ہو گئے۔ گڈاپ پولیس نے بچے چوری ہونے کے واقعے کا مقدمہ درج کر لیا ، ڈی ایس پی گڈاپ کنور آصف نے کہا […]
اشک آباد (پی ا ین آئی) وسط ایشیائی ملک ترکمانستان کی حکومت نے جہنم کا دروازہ کہلانے والے آگ کے گڑھے کو بند کرنے کا فیصلہ کرلیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ترکمانستان میں سنہ 1971 میں تیل و گیس کے ذخائر کی تلاش کے دوران […]
دبئی (پی این آئی) دبئی میں واقع ایک شاپنگ مال سے چوری کے جرم میں یورپی خاتون کو دبئی کی عدالت نے قید کی سزا سنادی۔ یہ حیران کن واقعہ ایسے حالات میں پیش آیا ہے جب متحدہ عرب امارات کی ریاستیں یورپی باشندوں کی […]
سیالکوٹ (پی این آئی) شہر اقبال کے کے قریبی قصبے میں ایک بڑے زمیندار نے اپنے بیٹے کی شادی میں شاہ خرچی کی نئی مثال قائم کر دی۔ مقامی میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈسکہ کے گاؤں میں بڑے زمیندار نے بیٹے کی شادی کے موقع […]
کراچی (آئی این پی)سہراب گوٹھ اور ملحقہ علاقوں میں عام شہریوں کے ساتھ پولیس اہلکار بھی غیر محفوظ ہیں، جرائم پیشہ عناصر نے پولیس اہلکار کو اسلحے کے زور پر لوٹ لیا۔کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ اور ملحقہ علاقے جرائم پیشہ عناصر کی محفوظ آماجگاہ […]
کراچی (آئی این پی)کراچی کے جناح ایئرپورٹ پر تعینات پولیس اہلکاروں نے مسافر کا قیمتی سامان لوٹا کر فرضی شناسی کی اعلیٰ مثال قائم کر دی۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد سے کراچی پہنچنے والا شہری ایئرپورٹ اپنا بیگ بھول گیا تھا جس میں تیس لاکھ […]
اسلام آباد (پی این آئی )امریکا میں دو جڑواں بچوں کی پیدائش ، سالگرہ کا دن ، مہینہ اور سال الگ ۔ تفصیلات کے مطابق امریکی ریاست کیلفورنیا میں بچوں کی پیدائش کے حوالے سے ایک حیران کن خبر سامنے آئی ہے کہ ایک خاتون کے […]