کراچی(آئی این پی ) کسٹم کورٹ نے برطانیہ سے چوری شدہ لگژری گاڑی کی برآمدگی کے مقدمے میں ملزمان کی درخواست ضمانت پر تفتیشی افسر کو چالان جمع کرانے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق کسٹم عدالت میں برطانیہ سے چوری شدہ لگژری گاڑی […]
ساؤ پاؤلو (پی این آئی) جنوبی امریکہ کے ملک برازیل میں ایک مچھیرے نے بحر اوقیانوس میں کشتی ڈوبنے کے بعدمچھلی ذخیرہ کرنے کےفریزر میں پناہ لےلی۔عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق رومالڈو نامی مچھیرا اگست کے اوائل میں مچھلیاں پکڑنے سمندر میں گیا جہاں […]
واٹرلو (پی این آئی) یورپ اور امریکہ جہاں انسان مساوات اور مرد عورت کی برابری کا ڈھنڈورا پیٹا جاتا ہے وہاں اس کے برعکس مثالیں بھی موجود ہیں۔ حال ہی میں کینیڈا میں محض سفید بالوں کی وجہ سے خاتون نیوز اینکر کو ملازمت سے […]
پشاور (پی این آئی) شدید طوفانی بارشوں اور سیلابی ریلے گزرنے کے بعد خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں خطر ناک سانپ نکلنے لگے۔ محکمہ صحت فلڈ ایمرجنسی سرویلنس اینڈ رسپانس کی رپورٹ کے مطابق اب تک 21 افراد کو سانپوں نے ڈس لیا ہے […]
قمبر شہداد کوٹ (آئی ا ین پی ) سندھ کے ضلع قمبر شہداد کوٹ میں سیلاب سے بے گھر ہونے والی خاتون کے ہاں سڑک پر ہی بچے کی پیدائش ہوئی ہے۔ قمبر شہداد کوٹ کا شمار سندھ کے ان اضلاع میں ہوتا ہے جو […]
جدہ (آئی این پی)سعودی عرب میں کتے نے اپنے ہی مالک کو جیل بھجوا دیاسعودی میڈیاکے مطابق سعودی عرب کی ایک عدالت نے ایک سوڈانی شخص کو عوامی اخلاقیات کی خلاف ورزی کے الزام میں 10دن کی قید کی سزا سنائی ہے کیوں کہ اس […]
راجن پور(آئی این پی ) کے علاقے بستی لاکھا کے قریب سیلاب میں دلہا اور دلہن پھنس گئے۔رپورٹ کے مطابق شادی کی تقریب جاری تھی کہ اچانک بستی میں سیلاب آگیا جس میں دلہا دلہن سمیت باراتی پھنس کر رہ گئے۔دلہا اور دلہن نے اپنی […]
لاہور(آئی این پی ) محکمہ ریلوے نے تیزگام میں رقص و سرور کی محفل سجانے پر ٹرین انتظامیہ کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا۔ ترجمان ریلوے کے مطابق وفاقی وزیر ریلوے سعد رفیق نے تیزگام کی ڈائننگ کار میں ڈانس کے واقعے کا سخت نوٹس […]
قائرہ (آئی این پی)مصر میں ایک کانفرنس کے دوران تقریر کرتے ہوئے سعودی تاجر کی روح پرواز کر گئی،عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سعودی تاجر محمد القحطانی مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں عرب افریقی کانفرنس میں تقریر کررہے تھے کہ اچانک بیہوش ہو کر […]
کراچی (آئی این پی )تونسہ میں پسند کی شادی کرنے والی کراچی کی رہائشی نمرہ کاظمی نے کہاہے کہ وہ اپنے شوہر شاہ رخ سے الگ ہوئی ہے اور نہ ہی اس سے طلاق لی ہے۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نمرہ کاظمی کا […]
گوجرانوالہ (پی این آئی) پاکستانی لڑکوں کی محبت میں اپنے ملک و قوم اور والدین کو چھوڑنا اب کوئی نئی بات نہیں۔ایک روسی لڑکی بھی پاکستانی لڑکے کی محبت میں گرفتار ہو کر پاکستان چلی آئی، اسلام قبول کر کے شادی بھی کر لی۔ مقامی […]