نوابشاہ کے گاؤں میں برساتی پانی سے مگرمچھ نکل آئے، پھر کیا ہوا؟

نوابشاہ(آئی این پی)نوابشاہ کے گائوں یوسف ڈاہری میں برساتی پانی سے مگرمچھ نکل آئے،مقامی افراد نے برساتی پانی سے دو مگرمچھ پکڑ کر وائلڈ لائف کے حوالے کردیئے ۔پولیس کے مطابق مقامی افراد نے برساتی پانی سے دو مگرمچھ پکڑ لیے جنہیں وائلڈ لائف کے […]

آم کھانے پر جھگڑا، بھائی نے دوسرے بھائی کو چاقو گھونپ دیا

قاہرہ(آئی این پی)مصر کی الجیزہ کمشنری میں ایک آم کھانے پر جھگڑے پر ایک بھائی نے دوسرے بھائی کو چاقو سے وار کرکے زخمی کردیا۔عرب میڈیا کے مطابق الھرم پولیس سٹیشن کو الجیزہ کیالھرم ہسپتال انتظامیہ نے اطلاع دی کہ ایک زخمی نوجوان کو لایا […]

43 سال میں 53 شادیاں کرنےوالے سعودی شہری نے پہلی مرتبہ راز کھول دیا

جدہ (پی این آئی) سعودی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق مملکت کے ایک شہری نے 43 سال میں 53 شادیاں کرنےکاریکارڈ بناڈالا۔عبداللہ نے کہا کہ ان کی شادی کا سب سے مختصر وقت ایک رات کا تھا۔ گلف نیوز کی رپورٹ کے مطابق، صدی کا […]

ملکہ الزبتھ کی تابوت کو پروٹوکول دینے والا گارڈ گر کر بے ہوش، ویڈیو دیکھیں

لندن (پی این آئی) برطانیہ کی ملکہ الزبتھ دوئم کے تابوت کے پروٹوکول پر تعینات محافظ بے ہوش ہو کر منہ کے بل گرپڑا۔ لندن ویسٹ منسٹر ایبے میں ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم کے تابوت کی حفاظت پر تعینات گارڈ بے ہوش کر گر پڑا۔ […]

پشاور، بچے نے گاڑی پر لکیر کھینچ دی، بڑوں کا بھی جھگڑا ہو گیا، 2 افراد ہلاک

پشاور (آئی این پی )خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں معمولی بات پر گولیاں چل گئیں جس کے نتیجے میں دو افراد ہلاک ہوگئے۔تہکال پولیس اسٹیشن میں ضیا اللہ کی مدعیت میں درج ایف آئی آر کے مطابق شام کے وقت افنان(بچہ)بھاگتا ہوا گھر میں داخل […]

خاتون نے بہن کےکینسر کے علاج کے لیے بینک لوٹ لیا

بیروت(آئی این پی)لبنان کے دارالحکومت بیروت میں خاتون نے بہن کے علاج کے لیے بینک لوٹ لیا۔غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق سالی حافظ نامی خاتون نے بینک لوٹنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر لائیو اسٹریم (براہ راست ) شیئر بھی کی۔اس ویڈیو میں انھیں بینک میں […]

وزیراعلیٰ سندھ کا دورہ سیہون، وزیراعلیٰ کی کشتی تیل ختم ہونے کے باعث بند ہوگئی، پانی میں اتر کر کشتی کو دھکا لگانا پڑا

سیہون(آئی این پی ) سیہون کے دورے کے دوران وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی کشتی تیل ختم ہونے کے باعث بند ہوگئی۔دورہ سیہون کے دوران وزیراعلی سندھ کی کشتی لعل باغ کے مقام پر پہنچی تو تیل ختم ہونے پرکشتی بند ہوگئی۔ اس موقع […]

ملکہ الزبتھ کا انتقال، “کوہ نور” ہیرے کی واپسی کا مطالبہ سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا

اسلام آباد (پی این آئی) برطانوی ملکہ الزبتھ انتقال کے ساتھ ہی سوشل میڈیا پر صارفین کو نیا موضوع دےگئی ہیں ٹویٹر ٹاپ ٹرینڈز میں قیمتی ہیرے کوہ نور کا ٹرینڈ بھی ٹاپ پر ہے جو برصغیر سے پراسرار طریقے سے انگریز کے گئے تھے۔ […]

ڈیم میں پانی کم ہوا تو 600 سال پرانی نوری مسجد خوبصورت گنبد سمیت صحیح سلامت سامنے آ گئی

منواڈا (پی این آئی) بھارت کی ریاست بہار کے ضلع نواڈا میں 30 سال قبل ایک مسجد ڈیم کے پانی میں ڈوب گئی تھی لیکن ان دنوں جب ڈیم سے اضافی پانی نکالا گیا تو پانی کم ہونے پر مسجد اپنی صحیح سلامت حالت میں […]

شاہ کوٹ، ہسپتال جاتی خاتون نے ریسکیو 1122 کی ایمبولنس میں بچے کو جنم دے دیا

شاہ کوٹ (پی این آئی) خاتون نے ہسپتال جاتے ہوئے ریسکیو1122کی ایمبولینس میں بچے کو جنم دے دیا ۔شاہ کوٹ کے نواحی گائوں بلوچنی سے ڈیلیوری کیس کی ایمرجنسی کال موصول ہوتے ہی ریسکیو1122کا عملہ مریضہ کو ایمبولینس میں منتقل کر رہا تھا کہ زچہ […]

تربیت شروع، سعودی عرب میں حرمین ٹرین خواتین چلائیں گی

جدہ (پی این آئی) حرمین شریفین کی سرزمین سعودی عرب میں جلد تربیت یافتہ اور با صلاحیت خواتین حرمین ٹرین چلائیں گی، سعودی حکام کا کہنا تھا کہ ٹرانسپورٹ کا نظام ایسا ہے جس کا دائرہ مختلف شعبوں تک پھیلا ہوا ہے۔ سعودی ویب سائٹ […]

close