لندن (پی این آئی) عالمی میڈیا میں سامنے آنے والی رپورٹس کے مطابق سائنسدانوں نے زمین کی تہہ میں موجود بہتا چھٹا سمندر دریافت کر لیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سائنسدانوں کی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ زمین […]
لاہور(آئی ا ین پی ) پنجاب فوڈ اتھارٹی نے خراب گوشت کے بعد گندے انڈوں کو شکنجے میں لینا شروع کردیا، فوڈ سیفٹی ٹیموں نے دروغہ والا میں کارروائی کرتے ہوئے تقریبا 13 ہزار انڈے برآمد کرلیے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب فورڈ اتھارٹی کی جانب […]
لاڑکانہ(آئی این پی) محکمہ تعلیم سندھ نے اسکول بینچ پر سونے والے استاد کو معطل کر دیا۔تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر تعلیم و ثقافت سندھ سید سردار شاہ نے دوران ڈیوٹی اسکول بینچ پر سونے والے استاد عبدالرحیم کے خلاف کارروائی کے احکامات جاری کر […]
ہلدوانی (پی این آئی) بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق ریاست اتراکھنڈ کی ایک جیل میں کرائے پر کمرہ دستیاب ہوگیاہے۔میڈیا کے مطابق اتراکھنڈ کے شہر ہلدوانی میںیہ جیل بھارت کی یہ پہلی جیل ہے جہاں 500 روپے دے کر ایک دن کے لئے کمرہ […]
نواب شاہ(آئی این پی )نواب شاہ میں برساتی پانی سے 10 فٹ لمبا مگرمچھ نکل آیا جبکہ علاقہ مکینوں نے شکوہ کیاہے کہ اطلاع کے باوجود محکمہ وائلڈ لائف یا انتظامیہ میں سے کوئی بھی نہیں پہنچا ۔نواب شاہ کے گاں مٹھل شر میں مگر […]
لودھراں(آئی این پی )لودھراں کے علاقے حویلی آرائیاں میں گھر سے بلیک کوبرا سانپ نکل آیا،بلیک کوبرا کو مار دیاگیا ہے اور اس کی لمبائی 5 فٹ سے زیادہ تھی۔ریسکیو کے مطابق بلیک کوبراکو مار دیاگیا ہے اور اس کی لمبائی 5 فٹ سے زیادہ […]
لندن ( آئی این پی ) مستعفی وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ میں ایک ٹوئٹر صارف کو کراچی میں اپنی مشہور کھابوں کی جگہوں کا نقشہ پیش کر دیا ۔پیر کو ٹوئٹر پر ایک فرخ عباسی نامی صارف نے […]
اسلام آباد (پی این آئی) مارگلہ ہلز نیشنل پارک میں تیندوے کی نقل و حرکت وائلڈ لائف کیمروں نے ریکارڈ کر لی ہے۔ وفاقی دارالحکومت میں وائلڈ لائف کے حکام کے مطابق تصویروں میں نظر آنے والا نر تیندوا کامن لیپرڈ نسل کا ہے۔ میڈیا […]
دادو (پی این آئی) دادو کے سیم نالے کی حفاظتی پشتوں پر بیٹھے ایک سیلاب متاثرہ خاندان میں خاتون کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی، خاتون نے بچے کا نام سیلاب خان رکھ دیا۔ اسی خاتون کی بکری نے بھی بچہ دیا ہے جس کا […]
ڈبلن (پی این آئی) ڈاکٹروں نے یورپی ملک آئر لینڈ میں ایک 66 سالہ خاتون کی آنتوں اور پیٹ سے 50 سے زیادہ سیل بیٹریاں نکالیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق خاتون کا علاج ڈبلن کے اسپتال میں ابتدائی طور پر تقریباً 55 بیٹریوں کو نگل […]
کراچی (پی این آئی) بلدیہ عظمی کراچی کا متنازعہ میونسپل یوٹیلٹی سروسز ٹیکس کے الیکٹرک کے بلوں میں شامل کرنے کا ردعمل آنا شروع ہو گیا ہے اور شہریوں نے کچرا کے الیکڑک کی گاڑیوں میں ڈالنا شروع کر دیا ہے۔ کے الیکڑک کے شکایتی […]