دبئی (آئی این پی)بہادر بیٹی نے بڑا کارنامہ انجام دے دیا، والد 2008 میں کراچی میں قتل ہوئے، 14 سال بعد دبئی میں بیٹی نے سوشل میڈیا پر قاتل کو پہچان لیا، شواہد جمع کیے اور دبئی پولیس کو اطلاع دے کر قاتل کو گرفتار […]
یروشلم(شِنہوا)اسرائیل اور امریکہ کے محققین نے تقریبا3ہزار500سال پہلے انسانی کھوپڑی کی سرجری کے شواہد کا پتہ لگایاہے۔ امریکی سائنسی جریدے پلوس ون میں شائع ہونے والی ایک نئی تحقیق کے مطابق محققین نیاسرائیل کے شمال میں واقع میگیدوکے جدید گاوں میں دو نوجوان بھائیوں کے […]
اسلام آباد (پی این آئی )آسٹریلیا کے شہر میلبرن کے علاقے سائوتھ ییرا میں شہری نے 500ڈالر کا کھانا کھا کر ویٹرس کو خوش ہو کر 10ہزار ڈالر کی ٹپ دے دی ۔ تفصیلات کے مطابق یہ آسٹریلیا میں شہری نے گیلسن نامی ریسٹورنٹ پر […]
کراچی (پی این آئی) اتحاد ٹاؤن کے علاقے سے پولیس نے موٹر سائیکلیں چوری کرنے والی لڑکی کو گرفتار کر لیا ہے جو لڑکوں کا روپ دھار کر واردات کرتی تھی۔ کراچی پولیس کا کہنا ہے کہ موٹر سائیکل چوری کرنے والی ملزمہ کی شناخت […]
پشاور (پی این آئی) جہاں ملک بھر میں پٹرول ڈیزل کے ساتھ ساتھ کھانے پینے کی اشیاء مہنگی ہو رہی ہیں وہاں نسوار قیمت میں بھی کئی گنا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ اس حوالے سے دلچسپ صورتحال تب پیدا ہوئی جب نسوار کے ایک […]
ملتان(آئی این پی)ملتان سے جدہ جانے والی پرواز پالتو بلی کے باعث 15 منٹ کی تاخیر کا شکار ہوگئی۔ترجمان سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) کے مطابق سعودی عرب سے آئی پالتو بلی کو اس کی مالکن واپس سعودیہ لے جانا چاہتی تھی۔رحیم یار […]
گجرات(آئی این پی)گجرات یونیورسٹی کی دو طالبات میک اپ کٹ کے لیے آپس میں لڑ پڑیں۔دونوں طالبات یونیورسٹی گرانڈ میں گتھم گتھا ہوئیں اور ایک دوسرے پر تھپڑوں اور گھونسوں کی برسات کردی۔ دونوں طالبات کی آپس میں لڑنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل […]
الجیریا(این این آئی)شمالی افریقی ملک الجزائر میں بوڑھی بیمار ماں کو بری حالت میں دیکھ کر تین بھائیوں نے اسی وقت اپنی بیویوں کو طلاق دے دی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق شوہر اپنی بیویوں کو ماں کی دیکھ بھال کرنے کی ہدایات جاری […]
واشنگٹن (پی این آئی) جدید ٹیکنالوجی کی حامل بڑی امریکی کمپنیوں ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر اور ٹوئٹر کے نئے چیف ایلون مسک نے کتے کو ٹوئٹر کا چیف ایگزیکٹو بنا دیا ہے۔ ٹوئٹر پر ایلون مسک نے ایک کتے کی تصویر […]
راس الخیمہ (پی این آئی) عرب میڈیا کی رپورٹس کے مطابق متحدہ عرب امارات کی ریاست راس الخیمہ میں شوہر کو اپنی بیگم کو غصے میں بھیجا گیا ایس ایم ایس مہنگا پڑ گیا۔ خاتون نے شوہر کے خلاف پرائمری کورٹ سے رجوع کیا اور […]
کراچی(آئی این پی ) شہر میں عوام تو عوام اب تو تھانے بھی غیر محفوظ ہوگئے ، تھانہ مبینہ ٹاؤن کے گیٹ سے پولیس اہلکار کو مسلح ملزمان لوٹ کر باآسانی فرار ہو گئے ۔ مبینہ ٹان تھانے میں تعینات ہیڈ کانسٹیبل ملک بشیر کو […]