ملتان(آئی این پی)ملتان سے جدہ جانے والی پرواز پالتو بلی کے باعث 15 منٹ کی تاخیر کا شکار ہوگئی۔ترجمان سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) کے مطابق سعودی عرب سے آئی پالتو بلی کو اس کی مالکن واپس سعودیہ لے جانا چاہتی تھی۔رحیم یار […]
گجرات(آئی این پی)گجرات یونیورسٹی کی دو طالبات میک اپ کٹ کے لیے آپس میں لڑ پڑیں۔دونوں طالبات یونیورسٹی گرانڈ میں گتھم گتھا ہوئیں اور ایک دوسرے پر تھپڑوں اور گھونسوں کی برسات کردی۔ دونوں طالبات کی آپس میں لڑنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل […]
الجیریا(این این آئی)شمالی افریقی ملک الجزائر میں بوڑھی بیمار ماں کو بری حالت میں دیکھ کر تین بھائیوں نے اسی وقت اپنی بیویوں کو طلاق دے دی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق شوہر اپنی بیویوں کو ماں کی دیکھ بھال کرنے کی ہدایات جاری […]
واشنگٹن (پی این آئی) جدید ٹیکنالوجی کی حامل بڑی امریکی کمپنیوں ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر اور ٹوئٹر کے نئے چیف ایلون مسک نے کتے کو ٹوئٹر کا چیف ایگزیکٹو بنا دیا ہے۔ ٹوئٹر پر ایلون مسک نے ایک کتے کی تصویر […]
راس الخیمہ (پی این آئی) عرب میڈیا کی رپورٹس کے مطابق متحدہ عرب امارات کی ریاست راس الخیمہ میں شوہر کو اپنی بیگم کو غصے میں بھیجا گیا ایس ایم ایس مہنگا پڑ گیا۔ خاتون نے شوہر کے خلاف پرائمری کورٹ سے رجوع کیا اور […]
کراچی(آئی این پی ) شہر میں عوام تو عوام اب تو تھانے بھی غیر محفوظ ہوگئے ، تھانہ مبینہ ٹاؤن کے گیٹ سے پولیس اہلکار کو مسلح ملزمان لوٹ کر باآسانی فرار ہو گئے ۔ مبینہ ٹان تھانے میں تعینات ہیڈ کانسٹیبل ملک بشیر کو […]
اسلام آباد (پی این آئی)بھارت میں ایک خاتون کو آن لائن شاپنگ کمپنی سے ڈبل روٹی منگوانا مہنگا پڑ گیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق نیتین اروڑا نامی خاتون نے ٹوئٹر پر کچھ تصاویر شیئر کیں اور غصے کا اظہار کرتے ہوئے بتایا کہ انہوں نے […]
نئی دہلی (پی این آئی) بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق بھارت کی زیادہ شرح خواندگی رکھنے والی جنوبی ریاست کیرالا میں ایک دلہن شادی کے دن امتحان دینے پہنچ گئی۔بھارتی میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ ایک ویڈیو انسٹاگرام پر وائرل ہوئی ہے […]
نئی دہلی (پی این آئی) سوشل میڈیا پر تنقید کے بعد بھارتی حکومت نے”گائے کو گلے لگانے کا دن” منانے کا فیصلہ واپس لے لیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق جانوروں کی بہتری کے لیے کام کرنے والے ادارے نے بدھ کے روز 14 […]
کراچی(آئی این پی)ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں کٹے کے گوشت کو بکرے کا بتاکر فروخت کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ایڈمنسٹریٹر کراچی کے مطابق سولجر بازار سے غیرقانونی ذبح کیا ہوا 500 کلو گرام گوشت ضبط کرلیا گیا۔ ایڈمنسٹریٹر کراچی نے اس حوالے […]
کیرالہ(آئی این پی)بھارت کی جنوبی ریاست کیرالہ سے تعلق رکھنے والے ایک ٹرانس جینڈر جوڑے نے بچے کو جنم دیا ہے،بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست کیرالہ میں ٹرانس جینڈر جوڑے ضیا پول اور زہد نے کچھ عرصہ قبل حاملہ ہونے کا اعلان کیا تھا،ضیا پول […]