پٹرول اور بجلی مہنگے، خواجہ سراؤں نے آئیسکو کے دفتر کا گھیراؤ کر لیا

راولپنڈی (پی این آئی) بجلی اور پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف خواجہ سراؤں احتجاج کرتے ہوئے سڑکوں پر نکل آئے۔۔۔۔خواجہ سراؤں نے آئیسکو کے دفتر کا گھیراؤ کر لیا، بینرز اور پلے کارڈز اٹھا کر حکومت کے خلاف نعرے بازی کی۔۔۔۔احتجاج کرتے ہوئے […]

پاکستان میں ایک جیل کو لائبریری میں تبدیل کر کے عوام کیلئے کھول دیا گیا

گلگت(آئی این پی)گلگت جیل کی عمارت کو لائبریری میں تبدیل کر کے عوام کے لیے کھول دیا گیا ہے، گلگت جیل کی جن بیرکوں میں قدیم زمانے سے قیدیوں کو رکھا جاتا تھا اب وہاں کتابیں موجود ہیں،گلگت ائیرپورٹ سے ملحقہ سینٹرل جیل سونی کوٹ […]

جنگل کا بادشاہ گاڑی سے نکل کر شارع فیصل پر ٹہلنے لگا، مالک پکڑا گیا

کراچی(آئی این پی)شہر قائد میں جنگل کا بادشاہ گاڑی سے نکل کر ٹہلنے کے لیے شارع فیصل پر پہنچ گیا، لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔پالتو شیر شارع فیصل پر عائشہ باوانی کالج کے قریب سڑک پر آگیا، پولیس اہلکار موقع پر پہنچ گئے، […]

بجلی کے بھاری بلوں کے خلاف خواجہ سرا بھی سڑکوں پر نکل آئے

پشاور (پی این آئی) خیبر پختونخوا میںبجلی کے بھاری بلوں کے خلاف خواجہ سرا بھی سڑکوں پر نکل آئےہیں۔۔۔آج منگل کے روزپشاور کے دلزاک روڈ پر خواجہ سراؤں نے بجلی بلوں میں اضافے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔۔۔اس موقع پرمظاہرین نے ہاتھوں میں بجلی کے […]

کراچی کی بستی میں چرچ، مندر اور مسجد ایک ساتھ قائم

کراچی(انٹرنیوز)کراچی کی ایک ایسی بستی جو مذہبی ہم آہنگی اور بھائی چارے کی بہترین مثال ہے، جہاں پر مسجد، گرجا گھر اور مندر ایک ساتھ موجود ہیں۔ یہ علاقہ منگھوپیر کا جہاں پر مختلف مذاہب کی عبادت گاہیں ایک ہی جگہ قائم ہیں، یہاں کے […]

مانسہرہ، 110 سالہ دلہے اور 55 سالہ دلہن کی شادی کو نظر لگ گئی، جدائی ڈال دی گئی

مانسہرہ (پی این آئی) ضلع مانسہرہ میں 110 سالہ بزرگ عبد الحنان اور 55 سالہ دلبر کی شادی کو 4 روز بعد ہی نظر لگ گئی۔۔۔۔ تفصیلات کے مطابق 110 سالہ بابا عبد الحنان سواتی نے 55 سالہ دلبر بی بی سے چوتھی شادی کی […]

ٹوٹی پھوٹی فراری گاڑی کا ڈھانچہ کروڑوں روپے میں فروخت ہوگیا، وجہ کیا بنی؟

نیویارک (پی این آئی) ٹوٹی پھوٹی اور جلی ہوئی فراری 1.8 ملین ڈالر میں فروخت ہوگئی تاہم نئے مالک کو عوامی طور پر ظاہر نہیں کیا گیا ۔کارمیں پہیے یا اندرونی حصے نہیں ہیں ،باڈی بھی بری طرح سے جل چکی ہے۔ لیکن اس کی […]

لاہور، کمسن بچے نے چچا کا کیس لڑنے کیلئے وکیل کو فیس میں مرغا دے دیا

لاہور(آئی این پی)لاہور میں ایک کمسن بچے نے چچا کا کیس لڑنے کے لیے وکیل کو فیس میں مرغا دے دیا۔وکیل ملک پرویز کا کہنا ہے کہ بچے کے پاس فیس دینے کے لیے پیسے نہیں تھے، بچے نے چچا کی ضمانت کے لیے فیس […]

کسان کے گھر کے پاس عشروں سے پڑا پتھرآسمانی نکلا، قیمت کتنی ہے؟

مشی گن(پی این آئی) امریکا میں ایک دلچسپ واقعہ اس وقت پیش آیا جب ایک کسان کے کھیت کے راستے پر عشروں سے موجود پتھر سائنسی اور مالیاتی خزانہ نکلا کیونکہ وہ ایک نایاب شہابِ ثاقب کا ٹکڑا ہے۔ ایکسپریس کے مطابق لگ بھگ 80 […]

قبل از وقت پیدا ہونیوالے 6 بچوں میں سے 5 جاں بحق

اسلام آباد (پی این آئی)حیدر آباد میں اسپتال میں خاتون نے بیک وقت چھ بچوں کو جنم دیا، تاہم پانچ بچے انتقال کرگئے۔حیدرآباد کے اسپتال میں چھ بچوں کو جنم دینے والی خاتون ریکھا لکشمن کا تعلق عمر کوٹ سے ہے۔ دنیا میں آنے والے […]

اور ا ب بھارتی لڑکے نے پاکستانی لڑکی سے ورچوئل نکاح کر لیا

جودھپور (پی این آئی) بھارتی میڈیا کے مطابق جودھ پور کے ایک نوجوان نے کراچی کی لڑکی سے نکاح کیا ہے ۔۔۔جسے دونوں ممالک کے قاضیوں کی موجودگی میں انجام دیا گیا، اس کے علاوہ لڑکے اور لڑکی کے خاندان والوں نے بھی شرکت کی۔۔۔۔ […]

close