آسام (پی این آئی) بھارتی ریاست آسام کی حکومت نے سرکاری ملازمین پر اجازت کے بغیر دوسری شادی کرنے پر پابندی عائد کر دی ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق آسام کی حکومت نے کہا ہے کہ اگر کسی سرکاری ملازم کی پہلے سے ایک بیوی […]
کینبرا (پی این آئی) آسٹریلیا میں ہزاروں گھوڑوں کو فائرنگ کر کے مارنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔۔۔۔میڈیا رپورٹس کے مطابق جنگلی گھوڑوں کو ہیلی کاپٹر سے فائرنگ کر کے مار دیا جائے گا۔۔۔۔۔ رپورٹس کے مطابق جنوب مشرقی آسٹریلیا کے کوسکیوسکو نیشنل پارک […]
دبئی (پی این آئی) دبئی میں ایک شہری کو 4 سو درہم کا موبائل 5 ہزار میں پڑ گیا ۔۔۔ بتایا گیا ہے کہ شہری نے موبائل فون خریدا جو خراب ہو گیا جس کے بعد شہری کو تجارتی مرکز میں غصہ اور توڑ پھوڑ […]
کراچی(آئی این پی)کراچی کے لانڈھی چڑیا گھر میں نایاب نسل کے کالے ہرن کے جوڑے کے ہاں ہرنی کی پیدائش ہوئی ہے۔چڑیا گھر انتظامیہ کے مطابق نایاب نسل کے کالے ہرن کی اس نسل کو بلیک بک کہا جاتا ہے، 4 سال قبل جوڑا کراچی […]
اسلام آباد (پی این آئی) سال 2023 کے دوسرا اور آخری سورج گرہن جاری ہے جو جنوب مغربی میکسیکو، وسطی امریکا کے مختلف ملکوں میں دیکھا جاسکے گا۔۔۔۔ماہرین فلکیات کے مطابق سورج گرہن کو رِنگ آف فائر کا نام دیا گیا ہے۔۔۔۔ محکمہ موسمیات کے […]
شکار پور (پی این آئی) کچے کے ڈاکوؤں نے شکار پور کے قریب پولیس چوکی پر حملہ کر کے ایس ایچ او سمیت پورا تھانہ اغوا کر لیا ہے جس میں 5 پولیس اہلکار شامل ہیں ۔۔۔۔ سندھ پولیس کے حکام کے مطابق ڈاکوؤں نےخانپور […]
نئی دہلی (پی این آئی) پاکستانی کرکٹرز نے بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان میچ پر دلچسپ تبصرے کیے ہیں۔۔۔کرکٹرمحمد عامر ،عبد الرزاق اور عماد وسیم کے ہمراہ جیو نیوز کے کرکٹ اسپیشل پروگرا م میں شریک ہوئے جس دوران کرکٹر عبد الرزاق کا کہنا تھا […]
کراچی(آئی این پی)کلفٹن پولیس نے موقع پر پہنچ کر معاملے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں، ایس ایس پی ساؤتھ ابتدائی تحقیقات کے مطابق ملنے والے انسانی ڈھانچہ کی جنس معلوم نہیں ہو سکی، ایس ایس پی عمران قریشیانسانی ڈھانچے کی شناخت اور میڈیکل رپورٹ […]
لاہور (پی این آئی) بھیک مانگنے عمرہ ویزے پرسعودی عرب جانے والی فیملی کے 16 افراد کو جہاز سے اتار گرفتار کر لیا گیاہے۔۔۔ ایف آئی اے کے ڈائریکٹرخالد انیس کے مطابق ملتان سے عمرہ ویزے پر سعودی عرب جانے والی ایک فیملی سے شک […]
مراد آباد (پی این آئی) بینک کے لاکر میں 18 لاکھ روپے رکھنے والی خاتون لاکر کھولنے کے بعد دنگ رہ گئی۔۔۔۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت کے شہر مرادآباد خاتون نے ایک سال بعد بینک لاکر کھولا تو پتہ چلا کہ دیمک نے 18 […]
جہلم(آئی این پی)جہلم میں دینہ بائی پاس کے قریب لگنے والے سرکس سے متعدد بندر بھاگ نکلے۔سرکس سے بھاگنے والے بندروں نے ایک بچے سمیت 3 افراد کو زخمی کردیا۔ بندر علاقے میں گھروں، چھتوں اور مارکیٹوں میں چھلانگیں مار رہے ہیں۔سرکس انتظامیہ کے مطابق […]