ہوائی(آئی این پی) امریکی ریاست ہوائی کے جزیرے اوآہو میں ہالیکالا ایونیو کے علاقے میں گزشتہ منگل کی رات کئی مقامی لوگوں نے آسمان میں اڑتی ہوئی ایک پراسرار نیلی چیز دیکھی جو کچھ دیر بعد سمندر میں جا گری۔لوگوں نے اس کی ویڈیوز بنانے […]
کراچی(این این آئی)کراچی کے مختلف سرکاری اور نجی اداروں سے نکالے گئے فٹبال کے نامور کھلاڑیوں سمیت دیگر متاثرہ فٹبالرز نے گورنر ہائوس کے قریب احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے حکومت سے روزگار کی فراہمی کا مطالبہ کیا۔ فوارہ چوک پر احتجاج کے دوران سرکاری اور […]
روم (این این آئی )اٹلی کے شہر روم میں سال نو پر آتش بازی کے باعث کئی سو پرندے ہلاک ہوگئے، عینی شاہدین نے ویڈیوز بنا کر وائرل کردیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق روم کے میئر کی جانب سے 31 دسمبر سے 6 جنوری تک […]
برلن (این این آئی)جرمنی میں ایک ایسے گورکن کو گرفتار کیاگیا ہے جو طویل عرصے تک رات کے وقت قبر کھود کر مردوں کے سونے کے دانت نکالتا رہا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جرمنی کے شہر وارزبرگ میں پولیس نے اس گورکن کے گھرسے 11 […]
کراچی(آئی این پی)سندھ حکومت نے لاعلاج اور موذی امراض میں مبتلا 8سزا یافتہ قیدیوں کو رہا کرنے کا حکم دے دیا،محکمہ داخلہ سندھ نے کراچی، حیدرآباد اور سکھر سینٹرل جیل میں قید سزا یافتہ قیدیوں کو 4ماہ کیلئے رہائی کا حکم دیا،سزا یافتہ قیدیوں کے […]
لاہور( این این آئی)ٹریفک پولیس نے سیف سٹی اتھارٹی کی نشاندہی پر 79 ای چالان والی نادہندہ پک اپ گاڑی پکڑلی، پک اپ مالک کے ذمہ کل واجب الادا رقم 55 ہزارروپے ہے۔ترجمان سیف سٹی اتھارٹی کے مطابق سیف سٹیز کیمروں کے ذریعے فیصل ٹائون […]
نئی دہلی(این این آئی)بھارت کے شہر تھِرو وننت پورم سے تعلق رکھنے والی لڑکی نے صرف 21 سال کی عمر میں میئر بن کر سب کو حیران کر دیا ہے۔بھارتی ٹی وی کے مطابق آریہ بی ایس سی میتھی میٹکس کی طالبہ ہے، اس کے […]
بیجنگ(این این آئی)ایک خاتون چینی صحافی جنہوں نے ووہان جیسے بہت گنجان آباد شہر میں کورونا وائرس کے پھیلائو کے بارے میں رپورٹنگ کی تھی، کو چار سال قید کی سزا سنا دی گئی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ان کے ایک وکیل کے مطابق 37 سالہ […]
بیجنگ(این این آئی )گیمز آف تھرونز گیم کا بانی اور چینی ارب پتی گیم ڈویلپر پراسرار طور پر زہر خورانی سے ہلاک ہوگیا۔برطانوی میڈیا کے مطابق پولیس نے تصدیق کی کہ 39 سالہ چینی ٹائیکون لِنکی کی کرسمس کے روز ڈرامائی طور پر موت ہوئی […]
گلگت (این این آئی)زندگی کے 9 سال قید و بند کی صعوبتیں جھیلنے والے عوامی رہنما بابا جان حال ہی میں سزا معطلی پر رہائی کے بعد باقاعدہ شادی کے بندھن میں بندھ گئے ، ان کی شادی 4 روز تک جاری رہی اور اسے […]
کراچی (این این آئی) علاج کے باوجود کمر کا درد ٹھیک نہ ہونے پر شہری نے جراح کیخلاف عدالت میں درخواست دے دی، جس میں 30لاکھ روپے ہرجانہ ادا کرنے کی استدعا کی گئی۔کراچی کے ملیر کورٹ میں اپنی نوعیت کا ایک منفرد کیس سامنے […]