ہانگ کانگ (پی این آئی) ہانگ کانگ میں 3 اینٹی وائرس ادویات کے کورونا کے مریضوں پر مثبت اثرات سامنے آگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ماہرین نے ایڈز، ہیپاٹائٹس اور ملٹی پل سلیروسس کے علاج میں استعمال ہونے والی تینوں ادویات کورونا وائرس کے مریضوں […]
اسلام آباد (پی این آئی) عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ کورونا پھیپھڑوں کوہی نہیں دوسرے اعضاء کو بھی متاثر کرتاہے، شواہد ملے ہیں کہ کچھ مریضوں کے جسمانی اعضاء ،دل اور دماغ کی شریانوں میں سوزش ہوئی، سوزش سے اعضاء متاثر یا بالکل […]
نیویارک(پی این آئی) کورونا وائرس کی وباءجوں جوں دنیا میں پھیلتی گئی اس پر تحقیقات کا دائرہ بڑھتا گیا جن میں اس کی کئی نئی علامات سامنے آتی چلی گئیں۔ اب اس کی ایک اور نئی علامت سامنے آ گئی ہے جو امریکہ میں ہزاروں […]
نیویارک(پی این آئی) لاک ڈاؤن کی وجہ سے لوگ گھروں میں فارغ تو ہیں ہی، اب امریکی ماہرین نے کورونا وائرس سے بچنے کا ایک ایسا طریقہ بتا دیا ہے کہ جس پر فراغت کے ان دنوں میں ہر کوئی بخوبی عمل کر سکتا ہے۔ […]
اسلام آباد (پی این آئی)زندگی میں جادو اور زہر کے اثر سے بچنا چاہتے ہیں تو کھجور کو اپنی روزمرہ خوراک کا حصہ بنا لیں، رمضان المبارک اور کھجور کا چولی دامن کا ساتھ ہے۔ افطار کا تصور ہی کھجور کے بغیر نہیں کیا جا […]
بیجنگ(پی این آئی) نئے نوول کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 نظام تنفس کو متاثر کرتی ہے جس کے دوران اکثر مریضوں کو خشک کھانسی اور سانس لینے میں مشکلات کے ساتھ بخار کا سامنا ہوتا ہے۔یعنی اس سے پھیپھڑے سب سے زیادہ […]
لندن(پی این آئی) وٹامن ڈی کی کمی ممکنہ طور پر نئے نوول کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 سے موت کا خطرہ بڑھا سکتی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ بات برطانیہ میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔کوئی ایلزبتھ ہاسپٹل فاؤنڈیشن اور […]
واشنگٹن (پی این آئی ) جسم میں خون کا جم جانا کورونا وائرس کے باعث موت کا سبب بن سکتا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ آئی سی یو میں تین ہفتے رہنے کے بعد ٹی وی اداکار نک کوروڈورو کی دائیں ٹانگ کاٹ دی گئی۔ […]
کراچی(پی این آئی)سندھ میں کورونا وائرس کے ساتھ ساتھ کئی دیگر وبائی امراض پھوٹ پڑنے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے اور ماہرین صحت سمیت صوبائی حکام نے والدین سے بچوں کو فوری طور پر حفاظتی ٹیکے لگوانے کی اپیل کردی ہے۔صوبائی محکمہ صحت کے مطابق […]
نیویارک(پی این آئی) اب تک کا تشویشناک انکشاف، کورونا وائرس آنکھوں کے ذریعے بھی پھیل سکتا ہے، سائنسدانوں نے تحقیق کے بعد دعویٰ کر دیا۔ آئے روز سائنسی تحقیقات میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کا کوئی نیا طریقہ سامنے آ رہا ہے۔ اب اس حوالے […]
نیویارک (پی این آئی) موٹے افراد کے لیے کورونا وائرس کس حد تک خطرناک ہے؟ اس حوالے سےامریکہ میں کی جانے والی تحقیق کے حیرت انگیز نتائج سامنے آئے ہیں جن میں کہا گیا ہے کہ موٹے لوگ دبلے لوگوں کے مقابلے میںکورونا وائرس کا […]