جنوبی کوریا(پی این آئی)گنجے افراد کے لیے خوشخبری ،سٹیم سیل سے عام گنجے پن دور کرنے اور بالوں کی دوبارہ افزانش میں قابلِ قدر کامیابی،خلیاتِ ساق یا اسٹیم سیل ہرطرح کے خلیات میں ڈھلنے کی صلاحیت رکھتے ہیں اور اب ان کی بدولت عام گنج […]
نیویارک(پی این آئی)صحت مند مریضوں کے پلازما کو وائرس سے متاثرہ افراد میں منتقل کرنے کا سو سالہ پرانا طریقہ مفید ثابت ہو گیا۔صحت مند مریضوں کے پلازما کو وائرس سے متاثرہ افراد میں منتقل کرنے کا طریقہ اگرچہ لگ بھگ سو سال پرانا ہے […]
جدہ(پی این آئی)بلڈ پریشر کے مریض کورونا سے کسی بھی طرح سے بچیں کہ یہ ان کے لیے جان لیوا ثابت ہو سکتا ہے۔سعودی وزارت صحت کے ترجمان کا کہنا ہے کہ بلڈ پریشر کے مریضوں کے لیے کورونا وائرس زیادہ خطرناک ہوسکتا ہے، بلڈ […]
لندن (پی این آئی) کورونا وائرس سے بچنے کیلئے دن میں کتنی بار ہاتھ دھونے چاہئیں؟ماہرین نے تحقیق کے بعد بتا دیا… برطانیہ میں کی جانے والی ایک تحقیق کے مطابق دن میں کم از کم چھ مرتبہ ہاتھ دھونے سے کورونا وائرس جیسے انفیکشن […]
کراچی (پی این آئی ) سینا مکی کورونا کے علاج میں معاونت کرسکتی ہے، چیئرمین سائنس اینڈ ٹیکنالوجی ٹاسک فورس ڈاکٹر عطاء الرحمن , مولانا بشیر فاروقی اورڈاکٹر نذیر نے دعویٰ کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین سائنس اینڈ ٹیکنالوجی ٹاسک فورس ڈاکٹر عطاء […]
ویلز، برطانیہ (پی این آئی)مستقل مزاجی سے ماؤتھ واش کا استعمال کرتے رہیں تو کورونا سے بچا جا سکتا ہے، نئی تحقیق آ گئی۔لاکھوں لوگوں کو ہلاک کرنے والے خطرناک کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے سماجی دوری اختیار کرنےاور بار بار صابن […]
اسلام آباد (پی این آئی)زیتون کا تیل صحت کے لیے بہت فائدہ مند مانا جاتا ہے جس کی وجہ اس میں موجود فیٹی ایسڈز، وٹامنز اور دیگر اجزاءشامل ہیں۔ مگر کیا آپ جانتے ہیں کہ اسے پینا بھی صحت کے لیے فوائد کا حامل ہوتا […]
اسلام آباد(پی این آئی)دنیا بھر میں لوگ اپنے بالوں پر مختلف طریقوں سے توجہ دیتے ہیں بلکہ بعض مرد اور خواتین کے نزدیک تو بالوں کا انداز ان کی شخصیت اور زمانے کے فیشن کے ساتھ چلنے کی صلاحیت کو ظاہر کرتا ہے۔ جو لوگ […]
بیجنگ(پی این آئی ) بچوں میں کورونا وائرس کی علامات بخار سے شروع نہیں ہوتیں لہٰذا ان میں وائرس کا پتا چلانا مشکل ہوتا ہے۔اب ماہرین نے والدین کو کچھ ایسی علامات بتا دی ہیں جن کے ذریعے وہ پتا چلا سکتے ہیں کہ ان […]
واشنگٹن (پی این آئی) نئے نوول کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 کے مریضوں میں گردے فیل ہونے کا خطرہ بہت زیادہ ہوتا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ بات امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔نارتھ ویسٹرن یونیورسٹی کی تحقیق میں […]
اسلام آبا(پی این آئی)کورونا وائرس کے خلاف یہ احتیاطی تدابیر اختیار کرنے سے اس وبا کے خلاف جنگ جیتنا آسان ہوسکتا ہے۔ وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا ہے کہ ملک میں کورونا کے کیسز اور اموات بڑھ رہی ہیں لیکن لوگوں سے […]