پاکستانیوں کی قوت مدافعت یورپ کے لوگوں سے زیادہ ، کرونا وائرس میں تبدیلیاں آگئیں ، ہسپتالوں کی اوپی ڈیز کھول دی جائیں ، عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی)سینئر پتھالو جسٹ اور گرین پاکستان ٹاسک فورس کے صدر ڈاکٹر جمال ناصر نے کہا ہے کہ پاکستان میں کرونا وائرس نے زیادہ نقصان نہیں پہنچایا، پاکستان میں آنے ووالے کرونا وائرس میں تبدیلیاں آچکی ہیں ، یہ وہ وائرس نہیں ہے […]

پاکستان میں 3 ادویات نے کرونامریضوں کو اپنے پائوں پر کھڑا کر دیا ، پاکستانیوں کو خوشخبری سنا دی گئی

لاہور(پی این آئی )یہ ریسرچ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے زیراہتمام کی جارہی ہے ۔ تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ جن کورونا کے مریضوں کو3 ادویات ہائیڈروکسی کلوروکوئن، ازتھرومائسن اور اوسلٹا مویر مشترکہ طور پر دی گئیں ان میں صحت یابی کا […]

کورونا وائرس کے آزمائشی علاج میں دھماکہ خیز پیشرفت ابتدائی علاج نے تشویشناک مریضوں کی حالت واضح کر دی

لندن (این این آئی )برطانیہ کی ایک کمپنی نے کہاہے کہ کلینیکل ٹرائل کے ابتدائی نتائج سے معلوم ہوا ہے کہ کووڈ 19 کا نیا علاج ڈرامائی طور پر انتہائی نگہداشت کی ضرورت والے مریضوں کی تعداد کو کم کر دیتا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق سائوتھ […]

اگر آپ کے منہ میں خراشیں اور چھالے ہیں تو کورونا ٹیسٹ ضرور کر لیں، جدید تحقیق کیا کہتی ہے؟ ڈاکٹروں کا نیا انکشاف

میڈرڈ(پی این آئی)اگر آپ کے منہ میں خراشیں اور چھالے ہیں تو کورونا ٹیسٹ ضرور کر لیں، جدید تحقیق کیا کہتی ہے؟ ڈاکٹروں کا نیا انکشاف، سپین میں ریسرچ جرنل کے تازہ شمارے میں آن لائن شائع ہونے والی تحقیق میں نئی بات سامنے آئی […]

شوگری ڈرنکس سے پیداہونے والے امراض فقط عوام کاہی نہیں بلکہ حکومت کا بھی بڑامسئلہ ہے، انہیں عوام کی پہنچ سے دور کیا جائے، ثنااللہ گھمن

راولپنڈی(پی این آئی)پاکستان نیشنل ہارٹ ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری ثناء اللہ گھمن نے کہاکہ شوگری ڈرنکس اوراس سے پیداہونے والے امراض فقط عوام کاہی نہیں بلکہ حکومت کابھی بڑامسئلہ ہے،شوگری ڈرنکس سے پیداہونے والے امراض کے علاج کے لئے اربوں روپے خرچ کیاجاتاہے جودانشمندی […]

کورونا وائرس کے علاج میں بڑی پیشرفت، تین ادویات کا ایسا فارمولاجس نے 86فیصد مریضوں کی جان بچا لی

لاہور (پی این آئی) کورونا وائرس کےعلاج کیلئے ڈرگ ٹرائل کے ابتدائی نتائج جاری کردیے گئے، تین ادویات ہائیڈروکسی کلوروکوئن، ازتھرومائسن اور اوسلٹا مویر کا کمبینیشن انتہائی کامیاب رہا، جس سے صحتیابی کی 86 فیصد شرح ریکارڈ کی گئی،ریسرچ میں 18سال سے زائد عمر کے […]

کورونا وائرس منہ کی اندرونی کھال پر بھی اثرانداز ہوتا ہے، مہلک بیماری کی نئی علامات سامنے آگئیں، ماہرین کا دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی) کورونا وائرس کی نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ منہ میں خراشیں بھی کورونا کی علامت ہوسکتی ہے، کورونا وائرس منہ کی اندرونی کھال پر بھی اثرانداز ہوتا ہے، جس سے متاثرہ مریض کے منہ میں خراشیں اور چھالے […]

ایسی عام سی دوا جو کورونا وائرس کو صرف 5دن میں ختم کر سکتی ہے، امریکی تحقیق سامنے آگئی

واشنگٹن (پی این آئی) ایک عام دوا جو کرونا وائرس کو ختم کر سکتی ہے، نئی تحقیق سامنے آگئی، امریکی تحقیق میں ایک عام دوا کو کرونا وائرس کو نزلہ زکام کی طرح قابل علاج بنانے میں مددگار قرار دیا گیا ہے، امریکا میں ہونے […]

بڑے اسلامی ملک کی کورونا وائرس کیخلاف بڑی کامیابی تجرباتی ویکسین کی پہلی خوراک مریض کو دیدی ، دھماکہ خیز اعلان

ابوظہبی (پی این آئی)متحدہ عرب امارات میں ہزاروں افراد نے کورونا وائرس کے خاتمے کے لیے تجرباتی ویکسین لگوانے کے لیے اپنا نام رجسٹر کروایا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 18 جولائی کو ابوظہبی میں محکمہ صحت کی جانب سے بتایا گیا کہ دوبئی اور […]

2ماہ بعد کورونا کیسز میں حیرت انگیز کمی ،مہلک وباء سے خوفزدہ لوگوں کی زبان پر’ اللہ تیراشکر ‘کا ورد جاری ہو گیا‎‎، عوام میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

اسلام آباد (این این آئی)ملک بھر میں چوبیس گھنٹوں میں مزید 31افراد کرونا کے باعث چل بسے جس کے بعد جاں بحق افراد کی تعداد 5599ہوگئی ۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کورونا کے ایک ہزار 587 کیسز رپورٹ […]

کورونا وائرس کوختم کرنے والا ’’ہار‘‘ تیار، صرف 15منٹ پہننے سے کتنے فیصد وائرس ختم ہو جاتا ہے؟طبی ماہرین کی ایجاد نے دنیا کو حیرت میں ڈال دیا

جکارتہ(پی این آئی )انڈونیشیا کی وزارت زراعت کے دعوے نے سب کو حیران کردیا ہے۔انڈونیشیا کی وزارت زراعت نے اس کی ماتحت ایجنسی اوڈیٹی سینٹرل کی جانب سے تیار کردہ یوکلپٹس سے بنے ہار پہننے کو کورونا وائرس کے حل کے طور پر سامنے لانے […]