انگلینڈ (پی این آئی) کورونا وبا کو دنیا میں آئے ایک سال سے زائد کا عرصہ ہو گیا ہے اور اس وقت تک اس موذی وبا نے لاکھوں لوگوں کو لقمہ اجل بنایا جبکہ کروڑوں کو متاثر کر رکھا ہے۔اتنا عرصہ گزرنے اور مختلف ممالک […]
کراچی(این این آئی) شہر قائد میں کرونا وائرس کا وار جاری ہے، ایسے میں کانگووائرس کا مرض سامنے آیا ہے، جس کے باعث شہریوں میں تشویش کی لہر ڈور گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق کراچی شہر میں کانگو وائرس کا پہلا مریض سامنے آگیا ہے، جناح […]
واشنگٹن(پی این آئی)امریکا میں دریافت ہونے والی کورونا وائرس کی نئی قسم کے دنیا بھر میں تیزی سے پھیلنے کا خوفناک انکشاف ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی ریاست کیلیفورنیا میں کچھ عرصہ قبل کورونا کی نئی قسم سائنسدانوں نے دریافت کی تھی، جس کے […]
راولپنڈی (پی این آئی) پناہ سول سوسائٹی الائنس نے حکومت سے شوگری ڈرنکس کے استعمال پرکنٹرول لانے کی اپیل کی،پاکستان نیشنل ہارٹ ایسوسی ایشن (پناہ) کے زیر انتظام سول سوسائٹی الائنس کا اہم اجلاس صدر میجرجنرل (ر) مسعودالرحمن کیانی کے زیرصدارت منعقد ہوا،جس میں پناہ […]
لندن(پی این آئی) کورونا وائرس کی وجہ سے انفلوئنزا کی بیماری خود بخود ختم ہوجانے کا انکشاف منظرعام پر آ گیا ہے۔برطانوی محکمہ صحت کی طرف سے انکشاف کیا گیا ہے کہ کورونا وائرس کے خاتمے کے لیے لاک ڈاؤن، سماجی فاصلے کی پابندی اور […]
لندن(این این آئی )نئے کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 کے نتیجے میں ہسپتال میں زیرعلاج رہنے والے 50 فیصد سے زیادہ افراد میں ڈسچارج کے بعد دل کو نقصان پہنچنے کا انکشاف ہوا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ بات برطانیہ میں […]
واشنگٹن(آئی این پی ) امریکی ماہرین نے دعوی کیا ہے کہ فیس ماسک پہن کر جو نمی پیدا ہوتی ہے وہ بھی وائرس کے خلاف ہتھیار ہے،دو عام ماسک کا استعمال کیا جائے تو یہ بھی وبا کو روکنے کے لیے این نائنٹی فائیو ماسک […]
کانگو(پی این آئی) دنیا سے ابھی کورونا وبا کا خطرہ ٹلا نہیں ہے کہ عالمی ادارہ صحت نے ایک اور خطرناک وائرس ایبولا کی وبا پھوٹنے کا انکشاف کردیا ہے ۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق عالمی ادارہ صحت کی جانب سے […]
نیویارک(این این آئی)فیس ماسک پہننے سے لوگوں کو نئے کورونا وائرس سے تحفظ ملتا ہے مگر اب انکشاف ہوا ہے کہ اس کا ایک اور فائدہ بھی ہوتا ہے۔فیس ماسک پہننے سے جو نمی پیدا ہوتی ہے وہ نظام تنفس کے امراض جیسے کووڈ 19 […]
لندن(پی این آئی )برطانوی سیکریٹری صحت میٹ ہینکوک نے کہا ہے کہ ویکسین اور علاج کا مطلب یہ ہوسکتا ہے کہ ہم نے کوروناکی بیماری کو ایسے ہی سمجھنا ہے جیسے زکام ہوتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ انہیں امید ہے کہ 2021 کے آخر […]
راولپنڈی (پی این آئی) پاکستان نیشنل ہارٹ ایسوسی ایشن (پناہ) نے پاکستان ہیلتھ ریسریچ کونسل (پی ایچ آر سی)رپورٹ کے تعاون سے شوگری ڈرنکس کے زیادہ استعمال سے پیداہونے والے پیچیدہ امراض اوررونماہونے والی اموات پرعوامی سروے کااہتمام کیا،ابتدائی پولنگ اسلام آباد اورگردونواح کے علاقوں […]