اسلام آباد: ڈائریکٹوریٹ آف ملیریا کنٹرول پاکستان نے ملک کے پہلے G6PD پائلٹ منصوبے کے کامیاب نتائج جاری کر دیے ہیں۔ یہ منصوبہ ڈائریکٹوریٹ اور بین الاقوامی ادارے “میڈیسنز فار ملیریا وینچر” کے اشتراک سے ملک کے 9 ملیریا سے متاثرہ اضلاع میں مکمل کیا […]
پچھلی ایک دہائی سے6 سے 12 سال کی عمر کے بچوں میں نزدیک بینی (میوپیا) کے مسئلے کی تشخیص میں اضافہ ہو رہا ہے۔ اس کی اہم وجہ یہ ہے کہ اکثر بچے اسکول کی تعلیم چھ سال کی عمر میں شروع کرتے ہیں، جب […]
اسٹیل کے برتن روزمرہ کھانوں کے لیے مفید ہوتے ہیں، مگر چند کھانے ایسے ہیں جنہیں ان برتنوں میں محفوظ رکھنا نقصان دہ ہو سکتا ہے۔ اچار، دہی، لیموں یا آمچور والی ڈشز، ٹماٹر پر مبنی سالن اور کٹے ہوئے پھل اگر اسٹیل کے […]
دنیا بھر میں نوجوان نسل میں دل کے امراض تیزی سے پھیلتے جا رہے ہیں اور ماہرین صحت اس رجحان کو ایک سنگین عالمی خطرہ قرار دے رہے ہیں۔ دل کے مسائل اب صرف معمر افراد تک محدود نہیں رہے بلکہ 25 سے 40 سال […]
گرمیوں کے موسم میں انڈے کھانے کے بارے میں ایک عام تصور پایا جاتا ہے کہ چونکہ انڈوں کی تاثیر گرم ہوتی ہے، اس لیے انہیں گرم موسم میں کھانے سے گریز کرنا چاہیے۔ طبی ماہرین کے مطابق یہ خیال سائنسی طور پر درست نہیں […]
نوجوانوں میں ہارٹ اٹیک کی بڑی وجہ کیا ہے؟۔۔۔۔۔۔۔۔ کراچی: ماہر امراض قلب پروفیسر ڈاکٹر ندیم رضوی نے کورونا ویکسین کو امراض قلب سے جوڑنے کی خبروں کو مسترد کردیا۔ جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے پروفیسر ڈاکٹر […]
نیگلیریا، ایک اور شہری جاں بحق۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کراچی میں ایک اور شہری نیگلیریا سے جاں بحق ہوگیا۔ محکمہ صحت سندھ کے مطابق 17 سال کے نوجوان میں نیگلیریا کی تصدیق ہوئی تھی۔محکمہ صحت کا کہنا ہےکہ مریض کا ٹیسٹ 27 تاریخ کو مثبت آیا تھا اور اگلے […]
الشِفاء ٹرسٹ ہسپتال میں روانہ ریٹنا کے 250 مریضوں کا مفت علاج ہوتا ہے۔ڈاکٹر ندیم قریشی۔۔۔۔۔۔۔۔ راولپنڈی ۔ الشِفاء ٹرسٹ نے پاکستان میں ذیابیطس کے بڑھتے ہوئے خطرے اور اس کے نتیجہ میں عوام کی بینائی متاثر ہونے پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ […]
شدید گرمی اور لوڈشیڈنگ نے عید الاضحی پر قربانی کے گوشت کو محفوظ رکھنا شہریوں کے لیے بڑا چیلنج بنادیا ہے۔طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ گوشت دھونے کے بعد اسے صاف کپڑے سے اچھی طرح خشک کیا جائے اور پھر چھوٹے ٹکڑوں میں […]
ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی نے شہریوں کو قربانی کے گوشت سے متعلق ہدایت جاری کردی۔ ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی عاصم جاوید نے کہا کہ قربانی کا گوشت زیادہ دیر کیلئے محفوظ نہیں کریں کیونکہ گوشت زیادہ عرصہ رکھنا نقصان دہ ہے۔ […]
شدید گرمی نے عوام کا بھرکس نکال کر رکھ دیا ہے،آج پھر ملک کے بیشتر میدانی علاقے شدید گرمی کی لہر کے زیر اثر رہنے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔لاہور میں ہوائیں چلنے سے گرمی کی شدت سے وقتی ریلیف تو ملا ہے تاہم دن […]