’اٹلی، زندگی سے بھرپور ملک، ایک لمحے سے دوسرے لمحے میں اس طرح بدل گیا جیسے یہ جنگ سے تباہ حال ایک تاریک ملک ہو‘

اٹلى کے انتہائی خوبصورت شہر ميلان سے جوکہ اس وقت کرونہ وائرس کے شديد حملے کا سا منا کر رہا ہے، وہاں سے ايک شہرى نے دنيا کے تمام لوگوں کے نام خط جارى کيا ہے۔ خط کى تحرير ميں علاج کى کمى نہيں بلکہ […]

موت کا خوف وقت سے پہلے مار دیتا ہے،جب تک وقت نہ آجائے دنیا کے تمام وائرس مل کر بھی آپکا کچھ نہیں بگاڑ سکتے، نائلہ رفیق کی تحریر

دو ہزار تیرہ کا نومبر تھا۔ میرے چھوٹے بیٹے کے دنیا میں آنے میں قریب ایک مہینہ باقی تھا۔ ہم کسی ضروری کام سے گاؤں گئے۔ گاؤں پہنچ کر مجھے بخار آ گیا ۔ جسم میں درد تھا اور جوڑ دکھ رہے تھے۔ یہ سفر […]

کام بوجھ نہیں بلکہ اللہ کا انعام ہے،قاسم علی شاہ کی حکمت بھری باتیں جو آپکی دنیا بدل کر رکھ دیں

’’دنیا بھر میں سب سے زیادہ اموات پیر کے دِن صبح آٹھ سے ایک بجے کے درمیان ہوتی ہیں ۔‘‘یہ ایک جدید ریسرچ کے نتائج ہیں ۔جس میں محققین نے اس کی وجہ دریافت کی تو معلوم ہو اکہ پچھلا دن اتوار کا گزرا ہوتا […]

کرونا وائرس رحمت ہے یا آزمائش؟ جس نے ہمیں اللہ (عزوجل) کی جانب متوجہ کر دیا اور توبہ کی توفیق ہوئی، شاندار تحریر جو آپکو سوچنے پر مجبور کردے

قرآن کریم نے ناشکرے، تھڑ دلے، بے صبرے انسان کی نفسیات کے کئی اہم پہلو ہمارے لیے واضح کیے ہیں۔ جب وہ نعمتوں میں گھرا ہوا ہو تو اللہ کو بھول جاتا ہے، بڑے بڑے دعوے کرنے لگتا ہے، اپنی صلاحیتوں کے گن گانے لگتا […]

صدقہ کیسے کریں؟ نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی تعلیمات کی روشنی میں پروفیسر ڈاکٹر حفیظ الرحمن بغدادی کی انمول تحریر

صدقہ کی سترہ اقسام ہیں جو سب کو پتہ ہونی چاہیں صدقہ صرف یہ نہیں کے پیسے خرچ کیے جائیں ہماری سوچ صدقہ میں پیسوں سے آگے نہیں جاتی لیکن صدقہ کی بہت سی اقسام ہیں1:-دعا کرنا صدقہ ہے2:- لوگوں میں علم پھیلانا صدقہ ہے3:-اپنے […]

کرونا اللہ کی ناراضگی ہے، اللہ نے ہم پر اپنے گھر کے دروازے بند کر لیے، آئیں توبہ کریں اور اللہ کو راضی کریں

سنا تھا اللہ جی جب ناراض ہوتےہیں تو سجدے کی توفیق چھین لیتے ہیں۔ اللہ جی نے امت مسلمہ پر اپنے گھر کے دروازے بند کر دیے۔ مساجد میں نہ آنے اور جمعہ کے اجتماعات پر پابندی کی باتیں چل رہی ہیں۔ ایسے میں وہ […]

وہ وقت جب حضرت سیدہ فاطمہ رضی اللہ عنہا نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم اور صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کی دعوت جنت سے آئے کھانے سے کی، ایمان افروز واقعہ پڑھیئے

ایک خوبصورت واقعہ پڑھیے گا ضرور!!!اﯾﮏ ﺩﻥ ﺣﻀﺮﺕ ﻋﺜﻤﺎﻥ ﻏﻨﯽ ﺭﺿﯽ ﺍﻟﻠّﮧ ﻋﻨﮧُ ﻧﮯ ﻧﺒﯽ ﮐﺮﯾﻢ ﷺ ﮐﯽ ﺩﻋﻮﺕ ﮐﯽ ﺟﺐ ﻧﺒﯽ ﮐﺮﯾﻢ ﷺ ﺣﻀﺮﺕ ﻋﺜﻤﺎﻥ ﻏﻨﯽ ﺭﺿﯽ ﺍﻟﻠّﮧ ﻋﻨﮧُ ﮐﮯ ﮔﮭﺮ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﺗﺸﺮﯾﻒ ﻟﮯ ﮐﺮ ﺟﺎ ﺭﮨﮯ ﺗﮭﮯ ﺗﻮ ﺣﻀﺮﺕ ﻋﺜﻤﺎﻥ ﻏﻨﯽ ﺭﺿﯽ […]

گوری لڑکی کیوں رو پڑی؟ اس نے کیوں کہا کہ کاش میرے ملک کے مرد بھی ایسے ہی ہو جائیں؟ چونکا دینے والا واقعہ

بابا جی اشفاق احمد نہایت ہی سادہ طبیعت والے بزرگ تھے۔ یورپ کے اعلیٰ ترین تعلیمی اداروں میں تعلیم حاصل کرنے کے بعد جب پاکستان واپس آئے تو انہوں نے یورپ کی زندگی کے تجربات کو اپنے حلقے کے لوگوں میں پھیلا دیا اور اس […]

close