نیک لوگوں کی صحبت۔۔۔اثرات و برکات، تحریر: مفتی غلام یسین نظامی
صحبت صالح را ترا صالح کندشیخ سعدی اپنی مشہور ز مانہ کتاب"گلستان سعدی"کے دیباچے میں لکھتے ہیں کہ ایک دن حمام میں میرے دوست نے مجھے خوشبو والی مٹی دی میں نے اس مٹی سے پوچھا کہ تو مشک ہے.