انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی یکم جون، سوموار سے آن لائن تدریس کا آغاز کرے گی، نائب صدر پروفیسر ڈاکٹر طاہر خلیلی کی گفتگو

اسلام آباد(پی این آئی )انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی یکم جون، سوموار سے آن لائن تدریس کا آغاز کرے گی، بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی یکم جون ( سوموار )سے آن لائن کلاسز کا آغاز کرے گی۔ آن لائن کلاسز کے ذریعے طلباء و طالبات سمسٹر بہار کی […]

آئی پی ایف پی پروگرام کے 41اسکالرز نیشنل اکیڈیمی آف ہائیر ایجوکیشن کے افتتاحی تربیتی کورس سے فارغ التحصیل

اسلام آباد (پی این آئی) آئی پی ایف پی پروگرام کے 41اسکالرز نیشنل اکیڈیمی آف ہائیر ایجوکیشن کے افتتاحی تربیتی کورس سے فارغ التحصیل۔انٹیرم پلیسمنٹ آف فریش پی ایچ ڈیز پروگرام کے 41اسکالرز پر مشتمل پہلابیچ چار ہفتوں پر مبنی نیشنل اکیڈیمی آف ہائیر ایجوکیشن […]

پنجاب بھر کے ہزاروں کالج ٹیچرز انٹرن نے کنٹریکٹ میں توسیع کا مطالبہ کردیا

لاہور(پی این آئی) پنجاب بھر کےہزاروں کالج ٹیچرز انٹرن نے کنٹریکٹ میں توسیع کا مطالبہ کردیا ہے۔ صوبہ بھر میں 4000 کالج ٹیچرز انٹرنز کو سات ماہ کیلئے بھرتی کیا گیا تھا۔ کالج ٹیچرز انٹرن نے وزیر اعلی پنجاب اور وزیر اعظم سے موجودہ صورت […]

کورونا وائرس، آغا خان یونیورسٹی نےکورونا چیک‘ ایپلی کیشن متعارف کرا دی، نئی ایپ کا مقصد کیا ہے؟

کراچی (پی این آئی) آغا خان یونیورسٹی نے گھر بیٹھے کورونا کی علامات کو جانچنے کے لیے ’کورونا چیک‘ ایپلی کیشن لانچ کر دی۔ آغا خان یونیورسٹی کے مطابق اس ایپ میں آرٹیفیشل انٹلیجنس سے لیس انٹراایکٹو چیٹ بوٹ شامل ہے جو صارفین کو کورونا […]

اسلامی یونیورسٹی،شریعہ اکیڈمی کا یو ٹیوب چینل, سوشل میڈیا کے ذریعے تعلیمی سرگرمیاں بحال کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی) شریعہ اکیڈمی بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد نے موجودہ غیر معمولی صورت حال میں اپنی تعلیمی و تربیتی سرگرمیاں جاری رکھنے کے حوالے سے متعدد نئے اقدامات اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے، جن میں سوشل میڈیا ذرائع کا بھر […]

ورچوئل یونیورسٹی کی سرکاری یونیورسٹیوں کے لیےبڑی خوشخبری

لاہور(پی این آئی) ورچوئل یونیورسٹی کا سرکاری یونیورسٹیوں کو آن لائن ایجوکیشن سسٹم مفت دینے کا فیصلہ‘ ورچوئل یونیورسٹی اپنا تیار کردہ لرننگ مینجمنٹ سسٹم سرکاری یونیورسٹیوں کو فراہم کرے گی۔تفصیلات کے مطابق ورچوئل یونیورسٹی نے سرکاری یونیورسٹیوں کو آن لائن ایجوکیشن سسٹم مفت دینے […]

پنجاب یونیورسٹی کی جانب سے شہریوں اور ٹریفک وارڈنز میں مفت ہینڈ سینیٹائزر تقسیم

لاہور (پی این آئی) وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی پروفیسر نیاز احمد نے کہا ہے کہ کرونا وائرس کی وجہ سے ملک جس بحران میں ہے اس میں پنجاب یونیورسٹی اپنا قومی کردار ادا کرے گی۔انہوں نے کہا کہ پنجاب یونیورسٹی عوام کو منافع خوروں اور […]

پنجاب یونیورسٹی، دو امیدواروں کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری

لاہور (پی این آئی) پنجاب یونیورسٹی نے محمد اکرم سومرو ولد منظور حسین سومرو کوکمیونیکیشن سٹڈیز کے مضمون میں ان کے’دہشت گرد حملوں کی ادارتی فریمنگ: پاکستان کے اہم انگریزی اور اردو اخبارات کا تقابلی تجزیہ (2001-2016)‘ کے موضوع پر اورشازیہ اسماعیل طور دختر محمد […]

پنجاب یونیورسٹی میں 23مارچ سے آن لائن کلاسز کے اجراء کا فیصلہ

لاہور (پی این آئی) وائس چانسلر پروفیسر نیازاحمد اخترکی ہدایت پر شعبہ انفارمیشن ٹیکنالوجی نے ورچوئل کلاس رومز بنانے کیلئے کام شروع کر دیا ہے جبکہ 23مارچ2020ء سے تمام شعبہ جات میں آن لائن کلاسز کا باقاعدہ آغاز کر دیا جائے گا۔ وائس چانسلر نے […]

پنجاب یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے کرونا وائرس کی تشخیص کے لئے سستی کٹ تیار کر لی

لاہور (پی این آئی):پنجاب یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے کرونا وائرس کی تشخیص کے لئے سستی کٹ تیار کر لی ہے جس کے تحت کرونا وائرس کے مشتبہ مریض کا ٹیسٹ صرف پانچ ڈالر یعنی تقریبا آٹھ سو روپے میں ہو سکتا ہے۔ پنجاب یونیورسٹی کے […]

پنجاب یونیورسٹی نے چار امیدواروں کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دیں

لاہور (پی این آئی) پنجاب یونیورسٹی نے سروش اقبال دختر شوکت اقبال ارشد کوسوشیالوجی کے مضمون میں ان کے’والدین کا نو عمر بچوں کے انٹرنیٹ کے استعمال میں اصلاحی کردار اور ان کی شخصیت پر مثبت اثرات کا رجحان‘ کے موضوع پر،ثناء بشیر دختررانا بشیر […]

close