اسلامی ترقیاتی بینک کی طرف سے اسلامی یونیورسٹی کے مرکزبرائے ایڈوانسڈ الیکٹرونکس اینڈ فوٹو ولٹائک انجنیئرنگ کی تعریف

اسلام آباد (پی این آئی) اسلامی ترقیاتی بینک نے بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کے مرکز برائے ایڈوانسڈ الیکٹرونکس اینڈ فوٹو ولٹائک انجنیئرنگ کی کامیابیوں اور ترقی کو سراہا ہے جوکہ توانائی اور نینو سکیل الیکٹرانکس جیسے شعبوں میں تحقیق و تربیت کے منصوبوں کے ذریعے […]

اسلامی یونیورسٹی ،ڈاکٹر نبی بخش جمانی کو قائم مقام صدرتعینات کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) پروفیسر ڈاکٹر نبی بخش جمانی کو قائمقام صدر بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی تعینات کر دیا گیا ۔اس سے قبل وہ بطور نائب صدر انتظامی و مالیاتی امور ذمہ داریاں سر انجام دے رہے تھے۔ ڈاکٹر جمانی کا شمار ان چند […]

پنجاب یونیورسٹی کا بڑا فیصلہ، بی اے بی ایس کے پارٹ 2 کا امتحان دینے والے طلبہ آن لائن امتحان دینا چاہیں تو ٹھیک، دو وگرنہ روایتی امتحان میں موقع حاصل کر لیں

اسلام آباد(پی این آئی)پنجاب یونیورسٹی کا بڑا فیصلہ، بی اے بی ایس کے پارٹ 2 کا امتحان دینے والے طلبہ آن لائن امتحان دینا چاہیں تو ٹھیک، دو وگرنہ روایتی امتحان میں موقع حاصل کر لیں۔وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی پروفیسر نیازاحمد نے کہا ہے کہ […]

پنجاب یونیورسٹی، ذہنی صحت کے مسائل پرخصوصی پروگرام کا انعقاد

لاہور (پی این آئی)پنجاب یونیورسٹی انسٹی ٹیوٹ آف اپلائیڈ سائیکالوجی کی ڈائریکٹر ڈاکٹر رافعہ رفیق نے کورنا وبا کے دوران طلباؤطالبات کو درپیش ذہنی مسائل سے متعلق سنٹر فار گلوبل اینڈ سٹریٹجک سٹڈیز، اسلام آباد کے زیر اہتمام منعقدہ ویبینار میں معلوماتی گفتگو شیئر کی۔ […]

پنجاب یونیورسٹی:بی اے /بی ایس سی آن لائن امتحانات کی رول نمبر سلپس جاری

لاہور (پی این آئی)پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے5اگست 2020سے شروع ہونے والے بی اے /بی ایس سی/ایسو سی ایٹ ڈگری آرٹس اور سائنس پارٹ۔IIسالانہ2020 کے آن لائن تحریری امتحانات کی ڈیٹ شیٹ اور رول نمبر سلپس جاری کر دی ہیں جو پنجاب یونیورسٹی کی ویب […]

پنجاب یونیورسٹی نے بی اے /بی ایس سی آن لائن امتحانات کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

لاہور (پی این آئی) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے اگست۔ستمبر2020میں منعقد ہونے والے بی اے /بی ایس سی/ایسو سی ایٹ ڈگری آرٹس اور سائنس پارٹ۔IIسالانہ2020 کے آن لائن تحریری امتحانات کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی ہے۔امتحان کے طریقہ کار سے متعلق تمام معلومات آئندہ […]

پنجاب یونیورسٹی نے سید علی رضا کو پی ایچ ڈی کی ڈگری جاری کر دی

لاہور (پی این آئی) پنجاب یونیورسٹی نے سید علی رضا ولد سید اشرف حسین ترمذی کو پاکستان سٹڈیزکے مضمون میں ان کے’دہشت گردی کے خلاف جنگ اور پاکستان پر اس کے اثرات‘ کے موضوع پر، پی ایچ ڈی مقالے کی تکمیل کے بعد پی ایچ […]

اسلامی یونیورسٹی برونائی دارلاسلام کے سلطان کو ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری دے گی

اسلام آباد (پی این آئی) انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی برونائی دارلاسلام کے سلطان حسن البلقیہ کو ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری دے گی۔ سلطان برونائی کو یہ ڈگری دونوں ملکوں کے درمیان برادرانہ تعلقات میں مزید وسعت گہرائی اور گرم جوشی پیدا کرنے کے علاوہ مسلم دنیا […]

کراچی یونیورسٹی کا چور گرفتار، چوری کیے گئے سامان میں کیا کیا شامل؟ جانیئے

کراچی(پی این آئی)کراچی یونیورسٹی کا چور گرفتار، چوری کیے گئے سامان میں کیا کیا شامل؟ جامعہ کراچی کے شعبہ کرمنالوجی میں چوری کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔نجی ٹی وی نیوز کی رپورٹ کے مطابق رینجرز نے جامعہ کراچی کے شعبہ کرمنالوجی میں چوری […]

امریکہ کے کن بڑےاداروں نے ٹرمپ انتظامیہ کا فیصلہ عدالت میں چیلنج کر دیا؟

واشنگٹن (پی این آئی)امریکہ کے کن بڑےاداروں نے ٹرمپ انتظامیہ کا فیصلہ عدالت میں چیلنج کر دیا؟ امریکا کی دو جامعات نے آن لائن کلاسز لینے والے غیر ملکی طلبہ کو امریکا سے نکالنے کے ٹرمپ انتظامیہ کے فیصلے کو چیلنج کردیا۔ہارورڈ یونیورسٹی اور میساچیوسٹس […]

فنڈز نہیں ہیں، ڈاؤ یونیورسٹی آف میڈیکل سائنسز نے ڈاکٹروں سمیت تمام عملے کی تنخواہیں آدھی کر دیں

کراچی(پی این آئی)فنڈز نہیں ہیں، ڈاؤ یونیورسٹی آف میڈیکل سائنسز نے ڈاکٹروں سمیت تمام عملے کی تنخواہیں آدھی کر دیں،ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز (ڈی یو ایچ ایس) نے تمام عملے بشمول ڈاکٹرز کی تنخواہیں آدھی کردی ہیں۔ذرائع کے مطابق ڈاؤ یونیورسٹی کے پروفیسرز، اسسٹنٹ […]

close