پنجاب ہاتھ سے نکل رہاہے، سینئر تجزیہ کار ارشاد محمود کا کالم

پنجاب کے بعد خیبر پختون خوا اسمبلی کی تحلیل کے بعد ملک کی ستر فی صد آبادی الیکشن میں حصہ لے گی۔ اب یہ فیصلہ وفاقی حکومت اور مقتدر قوتوں کو کرنا ہوگاکہ سارے ملک میں ایک ساتھ الیکشن کراکر ملک میں سیاسی استحکام قائم […]

اور وزیراعظم مودی پاکستان نہ آسکے! سینئر تجزیہ کار ارشاد محمود کا کالم

کالم نگار جاوید چودھری نے ریٹائرڈ جنرل قمر جاوید باجوہ کے ساتھ طویل ملاقات کے ا حوال میں لکھا :’فوج نے 2020میں نریندر مودی کو پاکستان آنے کے لیے بھی رضا مند کر لیا تھا‘ یہ کارنامہ جنرل فیض حمید کا تھا۔ نریندر مودی 9 […]

لوکل گورنمنٹ الیکشن سے نہ بھاگیں سینئر تجزیہ کار ارشاد محمود کا کالم

31 دسمبر کو اسلام آباد میں لوکل گورنمنٹ کے الیکشن کرانے کا اعلان کیا گیا تو شہرجھوم اٹھا۔ بینر ، جھنڈے اور کارنر میٹنگوں کا سلسلہ گزشتہ ایک ماہ سے جاری ہے۔لیکن بقول شاعر نادان گرگئے سجدے میں جب وقت قیام آیا۔۲۲ دسمبر کو وفاقی […]

آزادکشمیر میں بلدیاتی الیکشن: اب کیا کرنا چاہیے؟ سینئر تجزیہ کار ارشاد محمود کا کالم

مشکلات کے باوجود آزاد جموں و کشمیر میں بلدیاتی الیکشن کے تمام مراحل کامیابی سے مکمل ہوگئے۔ تمام سیاسی اور مذہبی جماعتوں نے بھرپور الیکشن مہم چلائی اور شہریوں نے غیرمعمولی جوش و خروش سے الیکشن میں حصہ لیا۔پاکستان تحریک انصاف، پاکستان پیپلز پارٹی اور […]

آزاد کشمیر، بلدیاتی انتخابات، پی ٹی آئی 829، اپوزیشن اور آزاد امیدوار 1772 لے کر آگے، مظفر آباد سے آئی اے اعوان کا خصوصی تجزیہ

آزادکشمیر میں 31 سال کے بعد مقامی حکومتوں کے قیام بنیاد جمہوریت کی بحالی اور اختیارات کی نچلی سطح پر منتقلی کے بند دروازے ووٹ کی پرچی کے ذریعے کھل گئے ۔آزادکشمیر میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کا انتخابی وعدہ پورا کرنے والی حکمران جماعت […]

کشمیر میں بلدیاتی الیکشن، سینئر تجزیہ کار ارشاد محمود کا کالم

مظفرآباد ڈویژن میں بلدیاتی الیکشن کا پہلا مرحلہ بخیر وخوبی تمام ہوا۔ 3 اور 8دسمبر تک بل ترتیب پونچھ اور میرپور ڈویژن میں الیکشن کا عمل مکمل ہوجائے گا۔نتائج ملے جلے ہیں لیکن اطمینان کی پہلو یہ ہے کہ الیکشن ہوگئے۔ تمام تر مسائل اور […]

اور محمد بن سلمان پاکستان نہ آئے سینئر تجزیہ کار ارشادمحمود کا کالم

سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان کا دورہ پاکستان ملتوی ہونا، ایک دھچکے سے کم نہیں۔ توقع تھی کہ ان کی آمد سے معیشت کی لڑکھڑاتی کشتی کو سہارہ ملے گا۔یہ دورہ ہوجاتا تو بہت ہی غیر معمولی ہوتاکیونکہ پاکستان جس طرح کے […]

جاگدے رہنا، ساڈے تے نہ رہنا، سینئر تجزیہ کار ارشاد محمود کا کالم

بلدیاتی الیکشن سے فرار کے لیے لولے لنگڑے بہانہ تراشے جارہے ہیں۔ الیکشن ملتوی کرانے کے لیے کچھ شخصیات سرگرم ہوچکی ہیں۔ آج چیف سیکرٹری نے دوٹوک اعلان کیا کہ الیکشن اپنے وقت پر ہوں گے۔ ہوسکتاہے کہ مرحلے وار ہوں جیسے کہ خیبر پختون […]

مقبولیت کا خمیازہ ، سینئر صحافی سہیل اقبال بھٹی کا کالم

مقبولیت کے تمام ریکارڈ توڑنے کےباوجود منزل کے حصول کیلئے اپنائی گئی حکمت عملی اور راستہ درست نہیں۔غلطی پرغلطی کہاں کی دانشمندی ہے۔ یہ ایساتو ہرگز نہیں تھا۔ اپنی غلطی کی درستگی کرنا اسکا خاصہ رہا ہے۔ ٹیسٹ میچز کے دوران جب کھلاڑی تھک ہار […]

بائیڈن کو کیا ہوا؟ سینئر تجزیہ کار ارشاد محمود کا کالم

امریکی صدر جوبائیڈن نے پاکستان کو خطرناک ملک قراردیا اور کہا کہ اس کے جوہری ہتھیار غیر منظم ہیں۔ پاکستان کے طول و عرض میں اس بیان پر کہرام برپا ہوا۔ وائٹ ہاؤس کی پریس سیکرٹری نے کہا کہ امریکی صدر نے جو کچھ کہا […]

close