آزاد کشمیر، چند روز کی مہمان حکومت عدالتی بحران کو آواز دینے لگی؟ تحریر: عارف بہار، بشکریہ اخبار جہاں

آزاد کشمیر میں مسلم لیگ (ن) اورراجہ فاروق حیدر خان کی حکومت اب چند ماہ کی مہمان ہے۔ رواں برس جولائی میں قانون ساز اسمبلی کے انتخابات منعقد ہونا ہیں اور گلگت بلتستان کے انتخابی نتائج اور ماضی کی روایات کو دیکھیں تو مسلم لیگ […]

انتخابات 2021، پی ٹی آئی کیوں نہیں؟تحریر: گلزار فاطمہ، جنرل سیکرٹری انصاف ویمن ونگ، آزاد کشمیر

قانون ساز اسمبلی کے انتخابات میں چند ماہ کاعرصہ باقی ہے۔پانچ سال کے بعد ہرحکمران جماعت کی طرح آزادکشمیر کی موجودہ حکمران جماعت کو اس شعر جیسی صورت حال کا سامنا ہے۔یہ گھڑی محشر کی ہے تو عرصہ محشر میں ہےپیش کر غافل اگر کوئی […]

ٹرمپ کی رخصت کا ہنگامہ، سینئر تجزیہ کار ارشاد محمود کا کالم، بشکریہ روزنامہ 92

واشنگٹن میں ہونے والے پرتشدد مظاہروں اورپانچ افراد کی ہلاکت نے دنیا کو ششدر کردیاہے۔ عمومی طور پر امریکہ اور یورپ میں افریقی نژاد شہری یا پھر مسلمانوں کے احتجاجی مظاہرے پرتشدد ہوجاتے ہیں لیکن سفید فام امریکیوں نے جس بے رحمی سے پارلیمنٹ جسے […]

کشمیر کا گوہر نایاب، اشفاق احمد ہاشمی تحریر، ڈاکٹر محمد طاہر تبسم

کشمیری اپنی منفرد سوچ، فکر اور علم و دانش کی وجہ سے ہر دور اور ہر شعبے میں ممتاز اہمیت اور حیثیت کے حامل رہے ہیں اور اپنی ذہانت و صلاحیت کا لوہا منوایا ہے۔ علامہ اشفاق احمد ہاشمی میرے دیرینہ دوست اور ساتھی تھے […]

پولیس ہے یا کلنک کا ٹیکہ؟ سینئر تجزیہ کار ارشاد محمود کا کالم، بشکریہ روزنامہ 92

پولیس ہے یا کلنک کا ٹیکہارشاد محمودپولیس کے چند ناہنجار اہلکاروں نے اسلام آباد کے نواح میں ایک نوجوان اسامہ کی گاڑی پر اندھادھند فائرنگ کی۔چند لمحوں میں ایک ہنستے مسکراتے چراغ کو ہمیشہ کے لیے گل کردیا۔یہ حرکت ان کے خاندان اور پولیس کے […]

پنجاب میں خوشحالی اور ترقی، چوہدری جاوید کا کالم

  ایک طرف ملک میں کرونا کی صورتحال گھمبیر ہوتی جارہی ہے تو دوسری طرف پی ڈی ایم میں شامل 11جماعتیں اپنی اپنی سرکس لگا رہی ہیں اورقوم سابق ادوار میں ہونے والی اربوں روپے کی لوٹ مار نہیں بھولی عوام کے خون پسینے کی […]

ہائرایجوکیشن کا انقلاب؟ سینئر صحافی سہیل اقبال بھٹی کا کالم، بشکریہ روزنامہ 92

وزیراعظم خان کواحتساب کا سامنا کرنے والی سیاسی جماعتوں سے بڑاشکو ہ ہے کہ ماضی میں تعلیم اور صحت کو نظرانداز کرکے انفراسٹرکچر پر اربوں ڈالر اڑائے گئے۔ اعلیٰ تعلیم کے بغیر کوئی بھی ملک ترقی کی منازل طے نہیں کرسکتا۔ قوم پرامید تھی تحریک […]

مالی مشکلات اور حاتم طائی کی قبر پہ لات، نائیلہ الطاف کیانی کا کالم

حکومت آزادکشمیر نے گزشتہ بجٹ میں چھوٹے گریڈ کے ملازمین کی تنخواہ میں اضافے سے یہ کہہ کر انکار کر دیا تھا کہ فنڈز کی کمی ہے۔ اسی طرح گزشتہ دنوں میں وزیراعظم جناب فاروق حیدر صاحب نے ٹویٹ کے ذریعے عوام کو خبر دی […]

رکاوٹ ریس؟ سینئر صحافی سہیل اقبال بھٹی کا کالم، بشکریہ روزنامہ 92

وزیراعظم سیکرٹریٹ میں متعلقہ حکام سے ملاقات اور نمل یونیورسٹی میانوالی کا دورہ ہوچکا۔ پورا پلان وزیراعظم کی ٹیم کے حوالے کردیا۔ اب پاکستان کو بیرونی قرضوں سے نجات اور ترقی کی منازل طے کرنے سے کوئی نہیں روک سکتا۔ وفاقی حکومت کا ایک پیسہ […]

پانچواں بحران، نیا حکومتی امتحان، سینئر صحافی سہیل اقبال بھٹی کا کالم، بشکریہ روزنامہ 92

پی ڈی ایم کے جلسوں‘لانگ مارچ اور دھرنے سے نمٹنے میں مصرو ف وفاقی حکومت کیلئے پٹرول بحران پر ایف آئی اے انکوائری کمیشن کی رپورٹ نے نیا چیلنج کھڑا کر دیا ہے۔ کورونا وائرس کے باعث دنیابھر میں معاشی سرگرمیاں معطل ہوئیں تو پٹرولیم […]

اسٹرٹیجک سے معاشی بیانیے تک سفر، سینئر تجزیہ کار ارشاد محمود کا کالم

خاموشی سے لیکن کامیابی سے پاکستان کا عمومی بیانیہ بدل رہاہے۔ پاکستان کی پہچان اب محض ایک دفاعی مستقر کی نہیں بلکہ اسے معاشی امکانات اور مستقبل کی قابل ذکر معاشی قوت کے حامل ملک کے طور پر دیکھاجانا شروع ہوچکاہے۔ وزیراعظم عمران خان سے […]

close