راولپنڈی کا رنگ روڈ منصوبہ، ہر معاملے کا ایک نہیں دوسرا پہلو بھی ہوتا ہے، عوامی فلاح کے اس منصوبے میں مثبت کیا ہے؟ جانیئے

پاکستان کی 70سالہ تاریخ میںعام طور پر یہی رحجان ہے کہ عوام الناس کی بھلائی کے لیے منصوبے نہیں بلکہ حکومتی مفادکے لیے منصوبے بنائے جاتے ہیں اس طرح جب اس منصوبے میں دیکھا گیا کہ عام آدمی کو اس کافائدہ پہنچے گا تو مبینہ […]

پاک چین دوستی کے ستر برس سینئر تجزیہ کار ارشاد محمود کا کالم بشکریہ روزنامہ 92

ستر کی دہائی میں جنم لینے والی پاکستانی نسل پاک چین دوستی کی لوری سن کرجوان ہوئی ہے۔ قراقرم ہائی وے کی تعمیر کے قصہ ریڈیو پاکستان پر سن کر چین کی اہل پاکستان کے ساتھ محبت کاگہرا نقش دل وماغ پر اس قدر پڑا […]

پاکستان سعودی عرب تعلقات کا نیا دورسینئر تجزیہ کار ارشاد محمود کا کالم،بشکریہ روزنامہ 92

پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کے دورہ سعودی عرب نے دونوں ممالک کے درمیان پائی جانے والی روایتی گرم جوشی کو بحال کردیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان کا اقتدار سنبھالنے کے بعد سعودی عرب کا یہ تیسرا دورہ تھا۔ دونوں ممالک کے درمیان گزشتہ ایک […]

گلگت بلتستان پیکج، ایک نئے دور کا آغاز، سینئر تجزیہ کار ارشاد محمود کا کالم بشکریہ روزنامہ 92

وزیراعظم عمران خان نے گلگت بلتستان کے لیے تین سو ستر ارب روپے کے ترقیاتی پیکیج کا اعلان کرکے اس خطے کی عشروں پر محیط محرومیوں اور مایوسیوں کا مداوا کرنے کی بھرپور کوشش کی ہے۔ یاد رہے کہ گزشتہ سات دہائیوں میں اتنا بڑا […]

موت گھر گھر کی کہانی، سینئر تجزیہ کار ارشاد محمود کا کالم، بشکریہ روزنامہ 92

کورونا کی وبا نے ایسے مہلک وار کرنا شروع کردیئے ہیں کہ کل تلک جن کا تصور بھی محال تھا۔ہلاکتیں اب ہر گلی محلے کی کہانی ہے۔ احتیاط کا دامن نہ تھما تو جلدہی کورونا سے ہونے والی اموات گھر گھر کی کہانی ہوگی۔ حقیقت […]

امیر شہر نے سچ کر دیا کہا اپنا؟ سینئر صحافی سہیل اقبال بھٹی کا کالم، بشکریہ روزنامہ 92

کورونا وائرس کی تباہ کاریوں سے پریشان وزیراعظم عمران خان نے 4مارچ 2020کو وفاقی سیکرٹری صحت ڈاکٹر اللہ بخش کو اچانک عہدے سے ہٹادیا۔وزیراعظم آفس کورونا وائرس کی پہلی لہر سے نمٹنے کیلئے وزارت قومی صحت میں بہترین سیکرٹری تعینات کرنے کا خواہش مند تھا۔ […]

بے بسی کی دُھند، سینئر صحافی سہیل اقبال بھٹی کا کالم، بشکریہ روزنامہ 92

وزیراعظم عمران خان اڑھائی دہائیوں سے کرپشن اور اقربا پروری کے خلاف برسر پیکار ہیں۔کالجز‘یونیورسٹیز‘عالمی فورمزاور عوامی اجتماع اور قوم سے ہر خطاب میں کرپشن اور اقرباپروری کی بیخ کنی کو ہمیشہ مرکزیت حاصل رہی۔ کرپشن اور اقرباپروری کے خلاف انکے بیانات نوجوان نسل کے […]

امریکہ یا روس؟ سینئر تجزیہ کار ارشاد محمود کا کالم، بشکریہ روزنامہ 92

نو برس بعد روس کے وزیرخارجہ سرگئی لاروف پاکستان تشریف لائے تو ملک کے طو ل وعرض میں چہ میگوئیاں شروع ہوئیں کہ پاکستان امریکہ یا اہل مغرب سے ناطہ توڑ کر حلقہ بگوش روس ہونے جارہاہے ؟پاکستان کے اندر ایک طبقہ ہمیشہ موجود رہاہے […]

اپنی پارٹی ہے، سینئر صحافی سہیل اقبال بھٹی کا کالم، بشکریہ روزنامہ 92

پاک سیکرٹریٹ کے اے بلاک کی نیم روشن راہ داری سے گزرتے ہوئے میں تھرڈ فلو ر پر پہنچ چکاتھا۔ ملک کے دیگر شہروں کیساتھ وفاقی دارالحکومت بھی بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کی زد میں تھا۔ طے شدہ ٹائم کے مطابق میں صوفے پر […]

کشمیر: ترجیحات طے کیجیے،سینئر تجزیہ کار ارشاد محمود کا کالم ،بشکریہ روزنامہ 92

یہ ایک تلخ حقیقت ہے کہ 5 اگست 2019 کو آرٹیکل 370 اور 35 اے کی منسوخی کے بعد سے مقبوضہ جموں و کشمیر کے سیاسی منظر نامے میں تیزی سے ایسی تبدیلیاں رونما ہورہی ہیں جو طویل المعیاد اثرات کی حامل ہیں۔بھارت بتدریج لیکن […]

اسلام آباد سکیورٹی ڈائیلاگ کا احوال، سینئر تجزیہ کار ارشاد محمود کا کالم، بشکریہ روزنامہ 92

پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار سویلین اور عسکری لیڈرشپ ہی نہیں بلکہ حزب مخالف کے سیاستدان اور مختلف شعبوں کے ماہرین نے، دو دن تک اسلام آبادمیں ایک چھت تلے سر جوڑ کر، پاکستان کو درپیش چیلنجز کا جائزہ لیا۔ وزیراعظم عمران خان نے […]

close