حکومت نے خاموشی سے عوام پر پیٹرول بم گرا دیا، پیٹرولیم مصنوعات پر ٹیکسز میں بڑا اضافہ کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات پرخاموشی سے ٹیکسز بڑھا دئیے ہیں۔ نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق حکومت نے قیمتوں میں کمی تو کی لیکن پٹرولیم مصنوعات پرخاموشی سے ٹیکسز بڑھا دئیے گئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق ڈیزل کے […]

مشکل وقت میں بڑی مدد آگئی ،پاکستان پر ڈالروں کی بارش، قومی خزانہ لبالب بھر گیا

اسلام آباد (پی این آئی) ملک میں زرمبادلہ کے ذخائر میں 1.181 ارب ڈالرکااضافہ ریکارڈکیا گیاہے جس کے بعد سٹیٹ بنک اورکمرشل بنکوں کے پاس زرمبادلہ کے ذخائرکاحجم 18.463 ارب ڈالر تک پہنچ گیا۔سٹیٹ بنک کی رپورٹ کے مطابق 24 اپریل کو ختم ہونے والے […]

پاکستان میں سونا پھر مہنگا ہو گیا، قیمتیں اچانک کتنی بڑھ گئیں؟ تفصیلات آگئیں

کراچی(پی این آئی) عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت 5 ڈالر اور پاکستان میں سونے کی فی تولہ اور دس گرام قیمت میں بالترتیب 100 روپے اور 85 روپے کا اضافہ ہوگیا۔عالمی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 5 ڈالر […]

پاکستان میں ڈالر مزید کتنا سستا ہو گیا؟ پاکستانیوں کیلئے شاندارخبر آگئی

کراچی (پی این آئی)کورونا وائرس نے اس وقت پاکستان سمیت پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے رکھاہے اور اس کے اثرات معیشتوں پر بھی گہر ے ہیں تاہم اب پاکستانیوں کیلئے ایک اچھی خبرا ٓئی ہے کہ ڈالر سستا ہو گیاہے ۔تفصیلات کے مطابق […]

کراچی صدر کے علاقے میں موبائل کا کاروبار گرم ہو گیا، رونقیں بحال کرنے کی کوشش

کراچی(پی این آئی)کراچی صدر کے علاقے میں موبائل کا کاروبار گرم ہو گیا، رونقیں بحال کرنے کی کوشش،کراچی کے علاقے صدر میں تقریباً ایک ماہ سے زائد عرصے کے بعد موبائل مارکیٹ کی زیادہ تر دکانیں کھول دی گئیں۔خیال رہے کہ سندھ میں کورونا کے […]

کبھی کے دن بڑے کبھی کی راتیں، دبئی میں مقیم پاکستانی و بھارتی شہری جمع پونجی سونا فروخت کرنے لگے

دبئی(پی این آئی)کبھی کے دن بڑے کبھی کی راتیں، دبئی میں مقیم پاکستانی و بھارتی شہری جمع پونجی سونا فروخت کرنے لگے،دبئی میں کورونا وائرس کی وجہ سے عائد پابندیوں اور لاک ڈاؤن سے پریشان بھارتی اور پاکستانی شہری اپنا سونا فروخت کرنے پر مجبور […]

اپریل میں سٹاک مارکیٹ میں 17 فیصد اضافی معیشت کے لیے اچھی خبر بن کر سامنے آیا

اسلام آباد(پی این آئی)اپریل میں سٹاک مارکیٹ میں 17 فیصد اضافی معیشت کے لیے اچھی خبر بن کر سامنے آیا،پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اپریل کے مہینے میں 100 انڈیکس 4 ہزار880 پوائنٹس اضافے سے 34 ہزار 111 کی سطح پر بند ہوا۔ اپریل میں 100 […]

عالمی مارکیٹ کی قیمتوں کے مطابق پاکستان میں پیٹرول کی قیمت میں27روپے فی لیٹر کی کمی کا امکان

اسلام آباد (پی این آئی) عالمی مارکیٹ کی قیمتوں کے مطابق پاکستان میں پٹرول کی قیمت میں 30 فیصد تک کمی کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے،زرائع پٹرولیم ڈویژن کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 27 روپے فی لیٹر تک کمی کی جاسکتی ہے۔حکومت نے […]

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں مزید کمی ،اہم تفصیلات آگئیں

نیویارک(پی این آئی) دنیا بھر میں خام تیل کوذخیرہ کرنے کے حوالے سے خدشات اورتیل کی مانگ میں کمی کے باعث تیل کی قیمتوں میں ایک بار پھرکمی دیکھی گئی ہے۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ (ڈبلیوٹی آئی)میںتیل […]

تین روز مستحکم رہنےکے بعد سونے کی قیمت بدل گئی

کراچی(پی این آئی)تین روز مستحکم رہنےکے بعد سونے کی قیمت بدل گئی،عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں تین روز سے مسلسل کمی کے بعد ایک اضافہ ہوگیا۔ فی تولہ سونا 500 روپے اور فی اونس ایک ڈالر مہنگا ہوگیا۔کراچی صراف اینڈ جیولرز […]

close