اسلام آباد(پی این آئی)مہنگی بجلی پیدا کرنے والے انڈیپینڈنٹ پاور پروڈیوسر (آئی پی پیز) کے ساتھ معاہدوں میں مزید پیشرفت ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے مزید 6 آئی پی پیز سے بجلی خریداری کے معاہدے ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا اور ان […]
ٹویوٹا انڈس موٹر کمپنی نے پاکستان میں 16 سے 31 دسمبر تک پلانٹ بند کرنے کا اعلان کردیا۔ کمپنی کی جانب سے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ٹویوٹا گاڑیاں بنانے والی انڈس موٹر کا پلانٹ 16سے 31 دسمبر تک بند رہے گا. انڈس موٹر […]
سونے کی فی تولہ قیمت میں یک دم 5 ہزار روپے کی بڑی کمی سامنے آئی ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق مسلسل دو دن اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں 5 ہزار روپے کی کمی ہوئی ہے۔ گزشتہ […]
ادارہ شماریات کی ہفتہ وار رپورٹ کےمطابق ہفتے کے اندر مہنگائی میں 0.07 فیصد اضافہ ہوا۔ ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق ہفتہ وار مہنگائی کی مجموعی سالانہ شرح 3.71 فیصد ہوگئی،ایک ہفتے میں 18 اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ،حالیہ ہفتے 11 اشیاء […]
لاہور (پی این آئی) چند ہی دنوں میں چینی 10 فیصد سے زائد مہنگی ہو گئی، حکومت کی جانب سے شوگر ملز کو چینی بیرون ملک فروخت کی اجازت دینے کا نتیجہ، مارکیٹ میں چینی کی قیمت بے لگام ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق مہنگائی […]
اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان میں آج پھر سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کا اضافہ دیکھا گیا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2300 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے […]
وزیر توانائی سندھ سید ناصر شاہ نے مفت سولر ہوم سسٹم کے حوالے سے عوام کو بڑی خوشخبری سنادی۔ تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت کا ورلڈ بینک کے ساتھ اعلیٰ سطح اجلاس ہوا ، جس میں ،صوبائی وزیر سعید غنی نے بتایا کہ کراچی میں […]
اسلام آباد : وفاقی حکومت کی جانب سے اس بار پیٹرول کتنے روپے مہنگا کئے جانے کا امکان ہے ، اس حوالے سے عوام کے لئے بڑی خبر آگئی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے عالمی قیمتوں میں اضافے کے باعث پاکستان میں […]
اسلام آباد : طلبا کو مفت الیکٹرک بائیکس دینے کا فیصلہ کرلیا گیا، کن طلبا کو بائیکس ملے گی ، اس حوالے سے اہم خبر آگئی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر صنعت و پیداوار رانا تنویر کی زیرصدارت الیکٹرک وہیکلزپالیسی کا اجلاس ہوا ، جس میں […]
اسلام آباد: گزشتہ 2 سال میں انڈپینڈنٹ پاور پروڈیوسرز (آئی پی پیز) کو کیپیسٹی چارجز کی مد میں کی گئی ادائیگی کی تفصیلات سینیٹ میں پیش کردی گئیں۔وزارت توانائی نے تفصیلات سینیٹ کے وقفہ سوالات میں تحریری جواب میں پیش کیں۔ وزارت توانائی کی جانب […]
انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قیمت میں مسلسل چوتھے روز اضافہ ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان ( ایس بی پی ) کی جانب سے جاری کردہ اعدادو شمار کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے ۔مرکزی بینکے […]