اسلام آباد (پی این آئی)مہنگائی ہی مہنگائی، روزمرہ استعمال کی 26اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ، عوام سر پکڑ کر بیٹھ گئی، مہنگائی کم کرنے کے حکومتی دعوؤں کے باوجود اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔مہنگائی کے بارے میں ادارہ شماریات کی […]
