اسلام آباد(پی این آئی) ملک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی ہوئی ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق بدھ کو انٹربینک میں ڈالر 8 پیسے سستا ہوا ہے جس کے بعد انٹربینک تبادلہ میں ڈالر کا بھاؤ 278 روپے 54 […]
کراچی(پی این آئی)حکومت کی جانب سے مہنگائی کے مارے عوام پر ایک اور بجلی بم گرادیا گیا ہے۔ سہہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کے تحت کراچی سمیت ملک بھر کے لیے بجلی مہنگی کردی گئی ہے۔نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے […]
کراچی(پی این آئی)ملک بھر میں سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بھی بڑا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے جس کے بعد عالمی اور پاکستانی صرافہ میں سونے کا بھاؤ ریکارڈ بلندی پر پہنچ گیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک […]
اسلام آباد(پی این آئی)انڈس موٹرز نے اپنی مشہور گاڑی ’ کرولا کراس‘ کی پہلی سالگرہ کے موقع پر صارفین کیلئے قیمت میں بڑی کمی کا اعلان کر دیاہے جو کہ محدود محدت کیلئے ہو گی ۔ تفصیلات کے مطابق ٹیوٹا پاکستان نے فیس بک کے […]
کراچی (پی این آئی) کاروباری دن کے اختتام پرانٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 8پیسےکم ہوگئی۔ سٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 8 پیسےسستا ہونے کے بعد 278.70 روپے سے کم ہوکر 278.62 روپےپربندہو ا،دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 8 پیسے کمی سے […]
ریاض (پی این آئی)آرگنائزیشن آف پٹرولیم ایکسپورٹنگ کنٹریز کی حالیہ پیشگوئی کے بعد خام تیل کی قیمتیں مئی 2021 کی کم ترین سطح پر آگئیں۔ خبر رساں ایجنسی کے مطابق اوپیک کی جانب سے تیل کی طلب میں کمی کی پیشگوئی کی گئی ہے جس […]
اسلام آباد (پی این آئی)ماہ اگست کے دوران ملک میں آٹے کی قیمت میں ماہانہ اور سالانہ بنیادوں پرکمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ ادارہ شماریات کی جانب سے جاری ہونیوالی ماہانہ رپورٹ کے مطابق اگست 2024میں ملک میں 20کلوگرام آٹے کی اوسط قیمت 1846.25روپے ریکارڈ […]
اسلام آباد(پی این آئی)ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت 1300 روپے بڑھی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 1300 روپے اضافے کے بعد فی تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 61 ہزار 700 روپے ہے۔10 گرام سونے کا بھاؤ […]
اسلام آباد(پی این آئی)اوورسیزپاکستانیوں نے ایک ماہ میں 2 ارب 94 کروڑ ڈالر وطن بھیج دئیے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان ( ایس بی پی ) کے مطابق گزشتہ سال کے مقابلے میں اگست2024 میں ترسیلات زر میں 41 فیصداضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے ۔مرکزی بینک […]
اسلام آباد(پی این آئی)انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر مہنگا ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق آج انٹربینک میں ڈالر 13 پیسےمہنگا ہوا ہے۔13 پیسے کے اضافے کے بعد انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ278 روپے 70 پیسے ہے۔یاد رہے کہ انٹربینک میں […]
کراچی(پی این آئی)ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 1100 روپے کی کمی ہوئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 1100روپے کی کمی دیکھنے میں آئی ہے جس کے بعد فی تولہ سونے کی […]