سونے کی قیمتوں میں پھر بڑی کمی، خریدارو ں کیلئے خوشخبری آگئی

کراچی (پی این آئی) پاکستان میں ایک بار پھر سونے کی قیمت میں بڑی کمی ہوگئی۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونا سستا ہونے کے بعد پاکستان میں آج بھی سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی آئی ہے۔ آج […]

بجلی کی فی یونٹ قیمت میں مزید اضافے کا امکان، بری خبر سنا دی گئی

لاہور (پی این آئی) وفاقی حکومت نے لاہور سمیت ملک بھر میں بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 3 روپے 30 پیسے مزید اضافہ کرنے کی تیاری شروع کردی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ پیپکو نے وفاقی حکومت کو بجلی کی قیمت میں مزید 3 […]

تاجر برادری سراپا احتجاج، قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ نے تاجروں ،صنعتکاروں اور مزدوروںسے انکا روز گار بھی چھین لیا

فیصل آباد (آن لائن )تاجر برادری نے 15 دنوں میںپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 2 بار کئے جانے والے اضافے پر شدید در عمل دیتے ہوئے کہا کہ تحریک انصاف نے اپنے منشور میں لوگوں کو ریلیف دینے کیلئے بجلی ، گیس اور پٹرول کو […]

پیر سے لیکر جمعہ تک ڈالر، پائونڈ اور سعودی ریال کی قدر میں کتنا اضافہ ہوا؟

اسلام آباد(پی این آئی)اس ہفتے کے دوران انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 17 پیسے اضافہ دیکھنے میں آیا جبکہ سعودی ریال بھی مہنگا ہوا،تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں گزشتہ کاروباری ہفتے کے دوران ڈالر 17 پیسے مہنگا ہونے کے بعد […]

پیٹرول مہنگا کرنے کے بعد حکومت نے عوام پر بجلی کا بم گرا دیا، بجلی کی فی یونٹ قیمت میں بڑا اضافہ

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے عوام پر بجلی کا بم گرا دیا ۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے بجلی کی قیمت میں ایک روپیہ 90 پیسے فی یونٹ اضافہ کر دیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اس حوالے میں با […]

’’مہنگائی کے سونامی میں گھری عوام کیلئے ایک اور بڑا جھٹکا‘‘ آئل کی فی لٹر قیمت ٹرپل سنچری، اشیاء خوردو نوش کی قیمتیں بے قابو غریب عوام کیلئے گھر کا کچن چلانا مشکل ہو گیا

جڑانوالہ (پی این آئی )مہنگائی کے سونامی میں گھری عوام کیلئے ایک اور بڑا جھٹکا، آئل کی فی لٹر قیمت ٹرپل سنچری تک پہنچ گئی۔درجہ اول آئل کی قیمت میں 29 روپے کا ہوشربا اضافہ ہوا، درجہ اول کا کوکنگ آئل 29 روپے اضافے سے […]

مہنگائی بم گرانے کی تیاریاں، بجلی کی قیمت میں 3 روپے سے زائد کے اضافے کی سفارش کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) عوام پر نئے سال کا سب سے بڑا مہنگائی بم گرانے کی تیاریاں، نیپرا کی جانب سے بجلی کی قیمت میں 3 روپے سے زائد کے اضافے کی سفارش کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق سال 2021 کے آغاز کے […]

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں ایک کروڑ ڈالر سے زائد کی کمی ہوگئی

کراچی(پی این آئی) ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں ایک کروڑ ڈالر سے زائد کی کمی ہوگئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسٹیٹ بینک کے پاس ایک ہفتے کے دوران زرمبادلہ کے ذخائر میں ایک کروڑ ڈالر سے زائد کی کمی رکارڈ کی گئی ہے۔ اسٹیٹ […]

حکومت نے چینی کی قیمتوں میں کمی کیلئے حکمت عملی اپنا لی، عوام کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت شوگرملزمالکان کی بلیک میلنگ کے خلاف سرگرم ہوچکی ہے اور اس بلیک ملینگ سے نمٹنے کی حکمت عملی بھی بنالی گئی۔تفصیلات کے مطابق تجزیہ کار و صحافی صابر شاکر نے بتایا ہے کہ شوگر ملز مالکان کی طرف […]

پاکستانیوں کیلئے خوشخبری، فی تولہ سونا سستا ہو گیا

کراچی (پی این آئی) پاکستان میں سونے کی قیمت میں فی تولہ 500 روپے کمی ہوگئی۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں فی تولہ سونا 500 روپے سستا ہو کر ایک لاکھ 12 ہزار 900 روپے کا ہوگیا ہے۔ دس گرام سونا […]

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کے حوالے سے اوگرا نے اعلان کر دیا

اسلام آباد (این این آئی) آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی ( اوگرا ) کے ترجمان نے کہا ہے کہ اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق کوئی سمری حکومت کو نہیں بھیجی۔ترجمان اوگرا کے مطابق میڈیا پر چلنے والی خبریں قیاس آرائیوں پر مبنی […]

close