اسلام آباد (پی این آئی)لوڈشیڈنگ کا مسئلہ بھی حل۔۔ملک میںسستی بجلی کی فراہمی، سہ فریقی معاہدہ طے پا گیا… سی پیک کے تحت آزاد جموں و کشمیر میں 1124 میگاواٹ کوہالہ پن بجلی منصوبہ پر عملدرآمد کی سمت ایک اہم سنگ میل عبور کر لیا […]
کراچی (پی این آئی) تین دنوں میں سونے کی قیمتوں میں بڑا اضافہ ہوگیا، خریداروں کیلئے بری خبر آگئی… عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ، تین روز کے دوران فی تولہ سونا 1200 روپے اور فی اونس 14 ڈالر مہنگا ہوگیا۔ کراچی […]
اسلام آباد(پی این آئی)غریب کے پیٹ پر لات ،قومی بچت کی اسکیموں کی شرح منافع میں کمی کر دی گئی، اطلاق 2 جون سے ہو گا۔قومی بچت اسکیموں پر شرح منافع میں کمی کردی گئی۔نیشنل سیونگزکی شرح منافع 48 سے 90 بیسس پوائنٹس تک کمی […]
کراچی: (پی این آئی) روپے کے مقابلے میں ڈالر ایک روپیہ 32 پیسے مہنگا، سٹاک مارکیٹ 331 پوائنٹس اوپر، ایک ساتھ ڈالر کو پھر پر لگ گئے، پاکستانی روپے کے مقابلے امریکی کرنسی کی قدر میں ایک روپے 32 پیسے اضافہ ہو گیا۔ سٹاک مارکیٹ […]
اسلام آباد(پی این آئی)ایل پی جی کی فی کلو گرام قیمت میں 2روپے 9پیسے کمی، اوگرا نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ایل پی جی کی فی کلو گرام قیمت میں 2 روپے 9 پیسے کمی کر دی گئی، جس کے بعد اب ایل پی جی کا […]
کراچی(پی این آئی) ڈالر ایک بار پھر اونچا اڑنے لگا، روپے کے مقابلے میں قیمت بڑھنے لگی، ڈالر کی ایک مرتبہ پھر بلند پرواز، انٹربینک میں پاکستانی روپے کے مقابلے قدر میں مزید90 پیسے اضافہ ہو گیا۔کاروباری ہفتے کے آغاز پر امریکی کرنسی کی قدر […]
لاہور (پی این آئی) ہربنس پورہ ماڈل بازار میں ایس او پیز پر عملدرآمد، دکاندار اور گاہک ماسک کے ساتھ، سبزیاں سرکاری نرخوں پر، آٹا غائب،کورونا سے بچاؤ کیلئے احتیاطی تدابیر اپنانے سے متعلق لاہور کے ہربنس پورہ ماڈل بازار میں ایس او پیز پر […]
اسلام آباد (پی این آئی)پیٹرول کی قیمتوں میں کمی ہو گی یا نہیں؟ وزیراعظم عمران خان کا ایک اور یوٹرن…. یکم جون سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی ہونے کا امکان ختم، ذرائع کے مطابق آئل ریفائنریوں اور کمپنیوں نے پیٹرولیم مصنوعات اسٹاک کرنے کیلئے […]
کراچی (پی این آئی) ڈالر کو بریک نہ لگ سکی ، روپے کے مقابلے میں قدر 3روپے تک بڑھ گئی…ایک ماہ کے دوران ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 2.93 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔انٹر بینک مارکیٹ گزشتہ ہفتے روپے […]
اسلام آباد(پی این آئی)آٹا، چینی، چاول، دودھ، مرغی، گوشت، آلو، گڑ، صابن سمیت 12 اشیائے ضروریہ مہنگی ہو گئیں، ٹماٹر پیاز، انڈے، لہسن اور دالوں کی قیمتوں میں کمی۔ ملک میں مہنگائی کی شرح میں اضافہ کا رجحان بدستورجاری ہے۔گزشتہ ہفتے آٹا، چینی، دال مونگ، […]
اسلام آباد(پی این آئی)سونے کو تو آگ ہی لگ گئی، 800 روپے فی تولہ مزید مہنگا ہو گیا۔کاروباری ہفتے کے آخری روز کراچی کے صرافہ بازار میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا۔صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا 800 روپے […]